نتائج تلاش

  1. انتہا

    کیا کرنا چاہیے؟؟؟

    جی ہاں حبل اللہ کی ہر مسلک کے پاس اپنی ہی رسی کی تفسیر ہے۔
  2. انتہا

    کیا کرنا چاہیے؟؟؟

    لوگوں سے بات کیجیے تو سوائے مایوسی کے کچھ نہیں، کچھ کہتے ہیں کہ جناب بہتر فرقے تو بننے ہی ہیں کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشن گوئی ہے لہٰذا اب اجتماع تو مشکل ہے۔ مسلم، لیکن امام مہدی کے آنے پر بھی تو اجتماع ہو گا ناں؟ لیکن وہی مشکل کہ ان کے آنے پر ہی ہو گا۔ ان کا انتظار کیجیے، تو قریب کون...
  3. انتہا

    کیا کرنا چاہیے؟؟؟

    ہم میں سے ہر ایک معاشرے میں سدھار چاہتا ہے۔ مختلف حالات وواقعات طبیعتوں پر مختلف طریقوں سے اثر انداز ہوتے ہیں، اور ہر شخص اپنے مشاہدوں اور تجربوں کو بنیاد بنا کر ان سے نمٹنے کی کوشش کرتا ہے۔ صحیح رہ نمائی کیسے اور کہاں ملے؟ کس کی راہ پر چلنا اللہ کو پسند ہے؟ اس کا تعین کیسے ہو؟
  4. انتہا

    موسم گرما : امراض سے بچا ؤکیلئے احتیاطی تدابیراختیار کریں: حکیم قاضی ایم اے خالد

    آپ کسی بھی کھانے میں پکتے وقت ذرا سا سرکہ ملا دیجیے، ان شاءاللہ مزا دوبالا ہو جائے گا۔
  5. انتہا

    کیا کرنا چاہیے؟؟؟

    ہم سب اپنے اپنے نظریوں کی چار دیواری کے اندر مقید ہیں۔ کسی شخص کا یہ دعوی کرنا کہ وہ بالکل غیر جانب دار ہے ہر گز قابل اعتبار نہیں۔ لیکن سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم مسلمان ہی مسلمانوں کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں۔ ایک طبقہ دینی رخ پر لگ گیا اور اس میں رسوخ پیدا کرنے لگا اب وہ یہ سمجھنے لگا کہ میں...
  6. انتہا

    اقبالیات کی شرح کی معلومات کہاں سے

    الف عین صاحب سے توجہ کی درخواست ہے۔ اگر لائبریری میں نہ ہو تو اس کی پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ اگر کہیں سے مل جائے۔
  7. انتہا

    آئیے اللہ کی پناہ مانگیں

    رب اعوذبک من ھمزات الشیاطین واعوذبک ان یحضرون
  8. انتہا

    اقبالیات کی شرح کی معلومات کہاں سے

    اعجاز انکل سے پھر توجہ کی درخواست ہے۔
  9. انتہا

    موسم گرما : امراض سے بچا ؤکیلئے احتیاطی تدابیراختیار کریں: حکیم قاضی ایم اے خالد

    فہیم بھائی، کیا یہی کمپنی والے جیسے احمد، مچلز وغیرہ بھی یہ تمام سرکے بناتے ہیں؟
  10. انتہا

    موسم گرما : امراض سے بچا ؤکیلئے احتیاطی تدابیراختیار کریں: حکیم قاضی ایم اے خالد

    بازار میں جو سرکے دستیاب ہوتے ہیں، وہ اکثر ایسنس ہوتے ہیں، اصلی سرکہ کہاں سے دستیاب ہو سکتا ہے؟
  11. انتہا

    اقبالیات کی شرح کی معلومات کہاں سے

    اعجاز عبید صاحب سے توجہ کی درخواست ہے۔
  12. انتہا

    اقبالیات کی شرح کی معلومات کہاں سے

    اعجاز صاحب کی لائبریری ’’اردو کی برقی کتابیں‘‘ میں کوئی شرح موجود نہیں ہے؟
  13. انتہا

    اقبالیات کی شرح کی معلومات کہاں سے

    اعجاز صاحب کی لائبریری ’’اردو کی برقی کتابیں‘‘ میں کوئی شرح موجود نہیں ہے؟
  14. انتہا

    اقبالیات کی شرح کی معلومات کہاں سے

    بہت بہت شکریہ وارث صاحب اطلاع پہنچانے کا۔ کراچی میں اردو بازار میں یہ دستیاب ہو گی؟ کس مشہور ادارے نے چھاپی ہے؟ معلوم ہو تو ضرور ارشاد فرمائیے۔
  15. انتہا

    آئیے اللہ کی پناہ مانگیں

    نعوذ باللہ من شرور انفسنا ومن سیئات اعمالنا
  16. انتہا

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    واہ واہ کیا کہنے، تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں کسی کا ساتھ دینا تھا، کسی کو چھوڑ آیا ہوں اُسے جانے کی جلدی تھی، سومیں آنکھوں ہی آنکھوں میں جہاں تک چھوڑ سکتا تھا، وہاں تک چھوڑ آیا ہوں بہت ہی خوب صورت، اتنا سادہ انداز، خدائے سخن کی شاگردی کا اعزاز قبول فرمائیے۔
  17. انتہا

    اقبالیات کی شرح کی معلومات کہاں سے

    اقبالیات کی شرحیں کس کس نے لکھی ہیں اور کیا یہ نیٹ پر کہیں دستیاب ہیں؟ کسی کو معلوم ہو تو بتا کر ممنون فرمائیے۔
Top