نتائج تلاش

  1. انتہا

    فارسی شاعری غالبؔ کی شاہکار نعتیہ غزل ۔ مرزا غالبؔ

    چھوٹاغالبؔ بھائی! کیا حضرت غالب کی خلفائے سابقین رضی اللہ عنہم اجمعین کے لیے بھی کوئی مدح سرائی ہوئی ہے؟ اگر ہو تو ضرور شیئر فرمائیے۔
  2. انتہا

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    فی الحال جمیل نوری نستعلیق اور علوی نستعلیق ہی بہتر معلوم ہوتے ہیں۔
  3. انتہا

    سرحد پار حملہ. پاکستان ،طالبان حملے پر شدید ناراض

    مجھے دوسروں کا تو نہیں پتا، لیکن اپنا تجربہ ہے کہ دو اسی طرح کی ذہنیت رکھنے والے مثبت انداز فکر کی وجہ سے اپنی سوچ تبدیل کر چکے ہیں الحمدللہ، لیکن اسی طرح ایک اور منفی رویہ کی وجہ سے آج تک جنونی نظریات پر قائم ہے اور مستقل اس میں اضافہ ہو رہا ہے۔ میرے بھائی، یہ فورم پتا نہیں کس کس کی گزرگاہ ہے،...
  4. انتہا

    سرحد پار حملہ. پاکستان ،طالبان حملے پر شدید ناراض

    میں یقینا اپنے موقف کو واضح نہیں کر پا رہا ہوں۔
  5. انتہا

    سرحد پار حملہ. پاکستان ،طالبان حملے پر شدید ناراض

    اس مزاج کی میں بھی حمایت نہیں کرتا اور نہ پسند کرتا ہوں، لیکن مجھے یہ معلوم چلا ہے کہ اردو محفل کا کوئی مذہب نہیں ہے، آج آپ انھیں اپنے جذبات میں جانور کہہ دیں، کل کوئی اور ہمیں اپنے جذبات میں درندہ کہہ دے گا۔ اپنے جذبات نکالنے کی یہ جگہ نہیں، نہ ہی اس طرح کہنے سے ان کی اصلاح ہو جائے گی اور نہ اس...
  6. انتہا

    سرحد پار حملہ. پاکستان ،طالبان حملے پر شدید ناراض

    یہ دھاگہ شاید کسی اور طرف چلا جائے گا، میرا مقصد صرف الفاظ کی شائستگی کی طرف توجہ دلانا تھا، کہ اس محفل کا وقار برقرار رہے، خود میرا ہاتھ بھی بہک رہا ہے۔
  7. انتہا

    سرحد پار حملہ. پاکستان ،طالبان حملے پر شدید ناراض

    ہم تو یہ فیصلہ نہیں کر رہے کہ اس کی توبہ کامل ہے یا ناقص، بات یہ ہے کہ اس کا جرم ایسا ہے کہ اسے سب کے سامنے اس کی توبہ کرنی چاہیے۔ جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت ڈاکہ ڈالنے والے کا ساتھ دے اور پھر اسے سزا ہو جانے کے بعد ایک عرصہ روپوش ہو کر پھر نیا روپ دھار کر سامنے آئے اور پھر اس کی شخصیت...
  8. انتہا

    سرحد پار حملہ. پاکستان ،طالبان حملے پر شدید ناراض

    زید زمان دودھ کا دھلا، آج تک جھوٹے نبی یوسف کذاب کا خلیفہ ہونے کا انکار بھی نہ کر سکا۔ اب یہی لوگ تو امت کو مجتمع کریں گے۔ پہلے توبہ تو کامل کر لے پھر ایسی باتیں کرے۔
  9. انتہا

    سرحد پار حملہ. پاکستان ،طالبان حملے پر شدید ناراض

    آپ سے اس قسم کی تنقید کی توقع نہیں ہے۔ مدیر کو تو خصوصاٍ اسوہ حسنہ کو سامنے رکھنا چاہیے۔ جب آپ ہی اس کا لحاظ نہیں رکھیں گے تو دیگر سے کیا توقع رکھی جا سکتی ہے؟ یہ دھاگہ تو کچھ ہی دیر میں وائلڈ لائف کا منظر پیش کرنے لگے گا۔
  10. انتہا

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    شکریہ، انھیں بھی دے آیا ہوں۔
  11. انتہا

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ایک کام اس سافٹ ویئر میں یہ ضرور ہو جائے تو بہت اچھا ہو کہ اس کو ان پیج کمپیٹ ایبل بنایا جائے، یعنی اس میں ان پیج کی فائل ضرور کھل جائے۔
  12. انتہا

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    ان مرغیوں بے چاریوں پر اتنا ظلم کیوں؟ یہ تو اپنے انڈے بھی خود نہیں توڑتیں۔
  13. انتہا

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    چاند ماری کے لیے ہم ہی رہ گئے ہیں۔ ویھلے تو ہم خیر سدا کے ہیں۔ کبوتروں کی افزائش نسل کی کب سے فکر ہو گئی بھائی؟
  14. انتہا

    تعارف میں ہی میں

    اگر ان کا کچھ کام شیئر ہو سکے تو لطف کا باعث ہو گا۔
  15. انتہا

    تعارف میں ہی میں

    اردو محفل میں باقاعدہ خوش آمدید، خوش رہیے، خوش رکھیے اور خوش ہونے دیجیے۔
  16. انتہا

    بر وقت فوٹوگرافی.....

    آپ تو واقعی افلاطون ہیں کہ اتنی بروقت فوٹو گرافی فرما لیتے ہیں۔
  17. انتہا

    کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو

    بہت شکریہ محمود بھائی، آپ اقتباس لے کر جواب دے دیں تو بندہ کی اطلاعی گھنٹی بج جائے گی اور ناواقفیت جلد واقفیت میں بدل جائے گی۔
  18. انتہا

    راجہ پرویز اشرف نئےوزیراعظم منتخب

    اور کیا کہتا؟
Top