نتائج تلاش

  1. انتہا

    کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو

    میرے خیال سے اس شعر کو ایسے لکھنا چاہیے: مانعِ وحشت خرامی، ہائے لیلیٰ کون ہے؟ خانہ مجنونِ صحرا گرد بے دروازہ تھا
  2. انتہا

    راجہ پرویز اشرف نئےوزیراعظم منتخب

    حضرت غالف کا تعارف تو دیجیے۔
  3. انتہا

    ایبٹ آباد آپریشن جعلی تھا، اسامہ کا انتقال 2006 ء میں ہوا، سابق سی آئی اے ایجنٹ

    ایک تو مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ لوگ ان ف صاحب کی باتوں کا جواب کیوں دیتے ہیں۔ مجھے تو اب تک کے ان کے سارے دھاگوں اور ساری گفتگو سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کوئی انسان نہیں مشین ہے، جو بٹن دبا کر یہ ساری باتیں کر رہی ہے۔ اس کے پاس احساسات اور جذبات نام کی کوئی شے نہیں اور نہ ہی اس کا مذہب سے...
  4. انتہا

    وہ تو آپ اس تھریڈ پر دیکھ ہی چکے ہیں جو شمشاد بھائی والا ہے. وہ تصویریں میں نے ہی لگائی ہیں. اگر...

    وہ تو آپ اس تھریڈ پر دیکھ ہی چکے ہیں جو شمشاد بھائی والا ہے. وہ تصویریں میں نے ہی لگائی ہیں. اگر نہ دیکھی ہوں تو اس دھاگے کو ساتواں اور آٹھواں صفحہ دوبارہ دیکھ لیجیے.
  5. انتہا

    ایم ایس ورڈ۔ کلک 2010 کی فائل کو کورل ڈرا میں استعمال کرئیں

    اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں مسکراتا اور مسکراہٹیں بکھیرتا رکھے۔ ہم تو بس اپنی ناواقفیت کو جانچ رہے تھے۔
  6. انتہا

    تحریر غالب کی ہے ؟؟

    ویسے کس قسم کے شعر اس تحریر کا سبب بنے اگر ان میں سے کچھ لکھ دیے جائیں تو کیا مضائقہ ہے۔ ذرا منہ کا ذائقہ ہی تبدیل ہو جائے گا۔
  7. انتہا

    تحریر غالب کی ہے ؟؟

    ایسی تحریریں عموماً ’’پھکڑ پن‘‘ یا ’’ابتذال‘‘ کے تحت آتی ہیں۔ ’’متبذل ادب‘‘ بھی کہا جا سکتا ہے۔
  8. انتہا

    نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

    مدت ہوئی ہے ’’فانٹ‘‘ کو مہماں کیے ہوئے جوش قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے
  9. انتہا

    دانت کا درد

    اب تو محفل میں واصف حسن بیگ بھی شامل ہیں، اس سے ضرور رجوع فرمائیے۔
  10. انتہا

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    خوش آمدید واصف حسن بیگ صاحب، نایاب کو آپ ہی کا انتظار تھا۔ ان کی داد رسی فرمائیے۔
  11. انتہا

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    کیا رم نہ کرو گے اگر ابرام نہ ہوگا الزام سے حاصل بجز الزام نہ ہو گا
  12. انتہا

    اگر یہ درد کیڑوں کی وجہ سے ہے تو اس کا علاج کیڑوں کو مارے بغیر ممکن نہیں، اور کیڑوں کو مارنے کے...

    اگر یہ درد کیڑوں کی وجہ سے ہے تو اس کا علاج کیڑوں کو مارے بغیر ممکن نہیں، اور کیڑوں کو مارنے کے لیے کوئی تیز تمباکو والی چیز یا نسوار رکھ لیں۔ صرف دس منٹ، ہے تو مشکل، لیکن ہے آزمودہ۔ شاید الٹیاں لگ جائیں لیکن پریشان نہ ہوئیے گا۔ میں یہ نسخہ وہیں لکھنا چاہ رہا تھا، لیکن سوچا کہیں مذاق کا نشانہ نہ...
  13. انتہا

    ایم ایس ورڈ۔ کلک 2010 کی فائل کو کورل ڈرا میں استعمال کرئیں

    یہ کیا ہے؟؟؟؟؟ حضرت آپ نے ابھی تک اقبالیات والے دھاگے کی طرف توجہ نہیں فرمائی۔ ہم تو ٹیگ کر کر کے تھک گئے۔ براہ مہربانی توجہ فرما کر مشکور فرمائیے۔
  14. انتہا

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اللہ تعالیٰ آپ کو اس کی بہترین جزا عنایت فرمائیں، اوپن سورس کی خوش خبری سنا کر تو آپ نے دل ہی جیت لیے۔ اللہ تعالیٰ اس سوفٹ ویئر کو آپ کی آخرت کا ذخیرہ بھی بنائے۔
  15. انتہا

    ایم ایس ورڈ۔ کلک 2010 کی فائل کو کورل ڈرا میں استعمال کرئیں

    حضرت!ہمارے شکریے میں کون سا لطیفہ چھپا تھا جس پر آں جناب مسکرائے؟ ذرا ہمیں بھی تو پتا چلے کہ ہم بھی مسکرائیں۔
  16. انتہا

    کیا کرنا چاہیے؟؟؟

    حضرت آپ نے تو قضیہ ہی چکا دیا۔ اور وہ بھی اس طرح کہ پہلے اس کیفیت کو ان جانا خوف قرار دیا، پھر اس خوف یا وساوس کو لاعلمی اور جہالت اور پھر اس لاعلمی اور جہالت کا انطباق براہ راست انبیا کے ورثا پر کر دیا۔ یعنی لا علمی اور جہالت کا ہار انبیا کے ورثا کے لیے ہی رہ گیا تھا؟ جناب نے صحابہ کی زندگی کا...
  17. انتہا

    اُردُو کی کون سی لُغت

    شکریہ کی یہ اضافت آج پہلی مرتبہ دیکھنے میں آئی۔
Top