نتائج تلاش

  1. انتہا

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ایک رائے ہے کہ”ابجد“ میں فیض نستعلیق لگائیے تو زیادہ اچھا لگے گا۔
  2. انتہا

    کیا احمد فراز کو فیض احمد فیض کے بعد اردو کا سب سے بڑا شاعر قرار دیا جا سکتا ہے؟

    قدیم دور کے اساتذہ تو مسلم ہیں، ان کی ریٹنگ کو چھیڑنا تو بظاہر مناسب معلوم نہیں ہوتا، جدد میں ریٹنگ پھر بھی مناسب ہے۔
  3. انتہا

    کیا احمد فراز کو فیض احمد فیض کے بعد اردو کا سب سے بڑا شاعر قرار دیا جا سکتا ہے؟

    اگر اسے اس طرح کر لیا جائے کہ کیا احمد فراز کو فیض احمد فیض کے بعد اردو کے جدید دور کا سب سے بڑا شاعر قرار دیا جا سکتا ہے؟ تو کیا بہتر ہو گا؟
  4. انتہا

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ان پیج میں ٹیکسٹ باکس کے ساتھ یہ مشکل ہے کہ وہ پیچھے صضحات کا اضافہ کرنے سے وہیں اپنی جگہ پڑے رہ جاتے ہیں، ٹیکسٹ کے ساتھ آگے نہیں بڑھتے، اسی طرح پکچر باکس اور لائنز وغیرہ کے بھی مسائل ہیں، کہ ان کی دوبارہ سیٹنگ کرنی پڑتی ہے،اس مشکل کا بھی اس سافٹ ویئر میں حل نکالا جائے۔
  5. انتہا

    آئیں رمضان کی تیاری کریں

    اللھم سلمنی لرمضان وسلم رمضان لی وبارک لی فیہ
  6. انتہا

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    اوبجیکشن ریجیکٹڈ
  7. انتہا

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    آپ کو حکم دیا جاتا ہے، تدوین کر دی جائے۔
  8. انتہا

    ضیاء زندہ ہے

    جی نہیں، یہ ادب و احترام پسندی ہوئی۔:flower:
  9. انتہا

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    اقبال ہو جائے تو زیادہ مناسب ہو گا۔
  10. انتہا

    ضیاء زندہ ہے

    نہیں نایاب بھائی مجھے تو خود آپ سے اور دیگر احباب سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے، میرا بجلیاں گرانے کا کوئی ارادہ نہیں، لیکن میں اس جملے کو پورا نہیں کر سکتا۔ اگر اب کچھ لکھوں تو شاید جھوٹ ہو گا چناں چہ اس کو رہنے دیجیے۔
  11. انتہا

    ضیاء زندہ ہے

    نایاب بھائی، میں شرمندہ ہوں کہ صحیح تک پہنچنے کے لیے شاید کچھ زیادہ ہی تفصیل میں چلا گیا، لیکن کیا کروں، کیا کہوں بس چھوڑیں، ہاں اتنی بات ضرور ہے کہ اپنے ۔۔۔۔۔ کچھ نہیں۔
  12. انتہا

    ضیاء زندہ ہے

    آپ کی تحقیق بہت معتبر اور استدلال بہت مدلل، گو میں اپنی ناسمجھی سے ابھی تک ان دونوں کو ”جذبے“ کا درجہ نہیں دے پا رہا، کہ انتہا پسندی کی حد تک تو استدلال پھر بھی قابل فہم ہے لیکن کاملیت کا درجہ کس طرح خودی کا جذبہ ہے، ذہن رسا نہیں ہے، میری اپنی سمجھ کی ہی کمی ہے، پھر بھی اپنے خیالات و معلومات...
  13. انتہا

    عبرانی زبان کی تعلیم

    اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانی کی راہیں ہموار کرے۔ آمین
  14. انتہا

    ضیاء زندہ ہے

    نایاب بھائی، مجھے ذرا اس کی مزید وضاحت کر دیجیے، میں ابھی تک انتہا پسندی اور کاملیت کا ایک دوسرے کی ”ضد“ ہونے کو سمجھ نہیں پا رہا ہوں۔
  15. انتہا

    ضیاء زندہ ہے

    جی ہاں بالکل نہ شخصیت پرستی میں نہ بد گمانی میں۔
  16. انتہا

    ضیاء زندہ ہے

    جی ہاں، بالکل صحیح فرمایا آپ نے۔ تصویر کو ہر رخ سے دیکھنے کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن اب پرکھنے کا معیار اور توازن کا پیمانہ کہاں سے لایا جائے؟ کیا اسی فتح مکہ کے دن چند کفار کے بارے میں یہ نہیں فرمایا گیا کہ اگر یہ کعبے کے پردے سے بھی چمٹے ہوئے ملیں تو انھیں قتل کر دیا جائے۔ میرا مقصد ہرگز اس سے...
  17. انتہا

    ضیاء زندہ ہے

    ’’انتہا پسندی‘‘ کیا ہے؟ کون ’’انتہا پسند‘‘ نہیں ہے؟ ’’انتہا پسندی‘‘ کی کتنی قسمیں ہیں؟ مذہبی انتہا پسندی، مسلکی انتہا پسندی، مادی انتہا پسندی، جذباتی انتہا پسندی، نظریاتی انتہا پسندی، فکری انتہا پسندی، لسانی انتہا پسندی، شہوانی انتہا پسندی انتہا پسندی کی باتیں کرنے والے مذکورہ بالا کسی نہ کسی...
  18. انتہا

    عبرانی زبان کی تعلیم

    مجھے بھی اپنی شاگردی کا شرف عطا فرما دیجیے۔ مہربانی ہو گی۔ میری ایک رائے تھی اگر ممکن ہو سکے تو عبرانی کے حروف تہجی یا الفاظ کو یونی کوڈ میں دینے کے بجائے اگر کتابت لگا دی جائے تو زبان سمجھنے میں آسانی رہے گی۔ پھر یونی کوڈ سمجھنا بھی آسان ہو جائے گا۔
  19. انتہا

    اصل لفظ اور اس کا مطلب

    محمدشعیب بھائی، شاید آپ اِشکال لکھنا چاہ رہے تھے؟ کیوں کہ اَشکال تو شکل کی جمع ہے۔
  20. انتہا

    فارسی شاعری غالبؔ کی شاہکار نعتیہ غزل ۔ مرزا غالبؔ

    کیوں فارسی کو کیا ہوا؟ کیا ترجمہ کرنے کی وجہ سے؟
Top