نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    خواجہ غلام فرید اے حسن حقیقی نورِ ازل

    :AOA:! روحانی باباجی! بہت بہت شکریہ! ان نصیحتوں کا، اُمید ہے آئندہ بھی اس ناکارہ کو بھٹکنے سے بچاتے رہیں گے۔
  2. فارقلیط رحمانی

    خواجہ غلام فرید اے حسن حقیقی نورِ ازل

    آپ تو بس ہماری اس توبہ پر ایک بار آمین فرمادیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  3. فارقلیط رحمانی

    خواجہ غلام فرید اے حسن حقیقی نورِ ازل

    سید صاحب قبلہ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حضورِوالا! آپ کے وجودکو تو ہم اپنی مغفرت کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ آپ خواہ خاموشی سے تماشا دیکھ رہے ہوں گے۔ لیکن یقین کامل ہے کہ آپ دِل ہی دِل میں ہمارے لیے دُعاء بھی کر رہے ہوں گے۔بارِ اِلہا! اِس غریب بچے کو بچا لے، اِسے ہدایت نصیب فرما۔ گویا آپ ایک...
  4. فارقلیط رحمانی

    خواجہ غلام فرید اے حسن حقیقی نورِ ازل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! واہ! گوہر نایاب کہوں تجھے کہ در نایاب کہوں تجھے۔ میں اپنی کم علمی اور بے بضاعتی کے سبب اپنی کج بحثی پر شرمندہ ہوں۔ اور سب سے پہلے بارگاہ رب انام میں اپنی فاش غلطی کے لیے رجوع کرتے ہوئے توبہ کرتا ہوں۔ اللہ رب العزت مجھے اپنے کرم خاص سے اپنے حبیبِ پاک اور حضرت...
  5. فارقلیط رحمانی

    تعارف کی تشریح

    (وعلیکم سلام):waslam:!لئے(لیے)، استاذہ (اَسَاتِذہ=اَ+سَا+تِ+ذَہ) یہ جمع ہے اُستاذ کی۔
  6. فارقلیط رحمانی

    ان شا ء اللہ تعالیٰ ! جس قدر ممکن ہوگا، ہم اپنی معلومات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔اگر حیات قطب...

    ان شا ء اللہ تعالیٰ ! جس قدر ممکن ہوگا، ہم اپنی معلومات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔اگر حیات قطب عالم مطلوب ہو تو اپنا ای۔ میل ارسال فرمائیے۔
  7. فارقلیط رحمانی

    نصیر الدین نصیر نعتِ پاک مصطفیٰ : از پیر نصیر الدین نصیر

    اِک میں ہی نہیں اُس پر قربان زمانہ ہے جو رَبِّ دو عالم کا محبوب یگانہ ہے کل جس نے ہمیں پُل سے خود پار لگانا ہے زہرہ کا وہ بابا ہے سبطَین کا نانا ہے اُس ہاشمی دولہا پر کونین کو میں واروں جو حُسن و شمائل میں یکتائے زمانہ ہے عزت سے نہ مر جائیں کیوں نامِ محمد پر ہم نے کسی دن یوں بھی دُنیا سے...
  8. فارقلیط رحمانی

    خواجہ غلام فرید اے حسن حقیقی نورِ ازل

    مجھے کلام سے زیادہ صاحب کلام میں دلچسپی ہے۔ آپ اب بھی مجھے بہلا رہے ہیں۔ شاید آپ میری بات کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے۔
  9. فارقلیط رحمانی

    تعارف السلام علیکم

    :waslam:اردو محفل میں خوش آمدید!! ہمارا تعلق ہندوستانی گجرات سے ہے۔
  10. فارقلیط رحمانی

    تعارف علی حیدر قزلباش

    :waslam:علی حیدر قزلباش!!اردو محفل میں خوش آمدید اللہ تعالی آپ کو زندگی کو ہر مقام پر کامیاب و کامران فرمائے آمین
  11. فارقلیط رحمانی

    تعارف نام : عمیر شہزاد

    دونوں نو واردین کو خوش آمدید!!!
  12. فارقلیط رحمانی

    تعارف میرانام اشتیاق احمد ہے

    :waslam:ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عالی جناب قاری اِشتیاق احمد صاحب ساقی! اردو محفل میں خوش آمدید!!!
  13. فارقلیط رحمانی

    تعارف کی تشریح

    :AOA: حرف، حرف، حرف کے بارے میں اتنا تو یاد ہےکہ حرف شناسی کے لیے استاد کی قمچی نے ہماری خوب تواضع کی تھی۔ جب قدرے شناسائی ہوئی تو لگ گئے سبق یاد کرنے اور پھرجب سبق یاد ہوا تو"اُس کو چھٹی نہ ملی جس کو سبق یاد ہوا ۔" اب ہم نئی نسل کو حروف شناس بنانے کا فناساتذہ کرام کو سکھاتے ہیں۔ بہر حال اردو...
  14. فارقلیط رحمانی

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    :chicken1::chicken1::chicken1::chicken1::chicken1::chicken1::chicken1::chicken1::chicken1::chicken1::chicken1::chicken1::chicken1::chicken1::chicken1::chicken1:0 :chicken1::chicken1: لل ÷۔،...
  15. فارقلیط رحمانی

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    :drink::drink::drink::bomb::bomb::bomb::headphone:
Top