نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    مصطفیٰ زیدی کِرَن

    غزل جی! اس پیاری سی پیشکش کے لیے بہت بہت شکریہ:!!!
  2. فارقلیط رحمانی

    ایک کیوٹ سی نظم اصلاح کے لیے،'' ملتے جلتے اک دن آنا۔ کہ دینا''

    بڑی پیاری نظم ہے۔ ہاتھ پکڑنا، ساتھ بٹھانا، کہہ دینا چپکے سے بس اک دن آنا۔ کہہ دینا بھئی مزہ آگیا، کہہ دیا نا!
  3. فارقلیط رحمانی

    تعارف میرا نام جنید حسن ہے

    :AOA:! محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ یہ کیسا شریف بچہ ہے جس میں سلام کرنے تک کی شرافت نہیں۔ یاد رکھیے: حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : السلام قبل الکلام بات کرنے سے پہلے سلام کرو۔
  4. فارقلیط رحمانی

    آئیے فارسی سیکھیں

    لسلام عليكم و رحمة الله و بركاته میں نے بھی درسِ اول کھولنے کی کوشش کی پر نہ کھول سکا۔ اگرچہ میرے براؤزر میں اردو کی سہولت موجود ہے لیکن اس فائل کا متن صحیح طرح واضح نہیں ہو رہا ہے عجیب و غریب علامات بنی ہوئی نظر آتی ہیں گویا کہ براؤزر اس فائل کو سمجھ نہیں سکا۔ تو اگر کوئی ساتھی اس میں میری...
  5. فارقلیط رحمانی

    عاشقانِ خواجگانِ چشت

    ذرہ نوازی ہے حضور کی!
  6. فارقلیط رحمانی

    عاشقانِ خواجگانِ چشت

    :AOA:!یوں تو سید صاحب قبلہ کی بات حرفِ آخر ہے۔آپ کے سوال کا اس سے بہتر جواب ممکن نہیں، تاہم یہی سوال اگر کوئی بچہ یا مجھ سا کم علم پوچھے تو آپ کیا جواب دیں گے۔(سید صاحب قبلہ سے معذرت کے ساتھ موصوف کی بات کے تکملہ کے طور پر عرض ہےکہ)جس طرح نماز کے بارے میں حضور نبی کریم ﷺ کا فرمانِ عالی شان ہے...
  7. فارقلیط رحمانی

    جہنم سے پناہ مانگنے کی مستند دعا

    اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار
  8. فارقلیط رحمانی

    ٭٭٭ چارپائی ٭٭٭

    گنگا، جمنا، راوی، چناب، ستلج ،سابرمتی، نربدا، تاپتی اور گومتی جیسے ہندوستان کے سبھی دریا ہندی میں ندی کہلاتے ہیں۔ لفظِ دریا اُردو میں مذکر ہے لیکن ندی اردو ہندی دونوں میں مونث ہے۔ اہل ہنود(یعنی ہندو دھرم کے ماننے والے) ان ندیوں کو دیوی ماں کا درجہ دیتے، انہیں گنگا میا اور جمنا میا کہہ کر پکارتے...
  9. فارقلیط رحمانی

    مراسلہ میٹر

    تعداد 575(مع اس مراسلہ کے) تاریخ 09اپریل 2013 وقت 11:50، شب(انڈین اسٹینڈرڈ ٹائم)
  10. فارقلیط رحمانی

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید! راسب علی معاویہ صاحب
  11. فارقلیط رحمانی

    ڈاکٹر عبداللہ عباس ندوی : ماہر القادری کی آخری سانس

    شریک ًحفل کرنے کے لیے بے حد شکریہ!
  12. فارقلیط رحمانی

    تصورِ رِسَالَت: حضرت مولانا ارشد علی جیلانی صاحب

    تعظیم و توقیر تعظیم رسالت ایک ایسا مسئلہ ہے جسے قرآن پاک نے بڑی اہمیت دی ہے اور اسے ایسے ایمان افروز اسلوب میں بیان کیا ہے جس سے حسین تر اور معنی خیز اسلوب کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔چنانچہ ارشاد فرمایا: "اے نبی! بے شک ہم نے آپ کو شہادت و بشارت اور انذار کے منصب پر فائز کرکے بھیجا ہے، (اے...
  13. فارقلیط رحمانی

    تصورِ رِسَالَت: حضرت مولانا ارشد علی جیلانی صاحب

    رحمۃ للعالمین: رحمت محمدی کا ایک پہلو اللہ تعالی کا ارشاد ہے: "(اے محبوب !) ہم نے تم کو سارے جہان کے لیے رحمت ہی بناکر بھیجا ہے۔" (قرآن مجید، سورہ انبیاء 21، آیت : 107) اگر کوئی شخص یہ دیکھنا چاہے کہ نبی ﷺکی ذات مبارکہ تمام جہان کے لئے کس طرح رحمت بنی تو اس کا احاطہ یا نا ممکن۔ اس لئے ہم آپ...
  14. فارقلیط رحمانی

    تصورِ رِسَالَت: حضرت مولانا ارشد علی جیلانی صاحب

    رسالتِ محمدی ﷺ کی خاتمیت نبوت محمدی ﷺکی خاتمیت نے آپ ﷺکی سیرت طیبہ کو کائنات انسانی کی آخری پیغمبرانہ سیرت بنا دیا ہے۔ باری تعالیٰ نے ہرچند آپ ﷺکو خلقاً اوّل الانبیاء بنایا مگر آپ ﷺبعثاً آخر الانبیاء قرار دیئے گئے گویا آپ ﷺنبوت کے ملنے میں سب سے مقدم کئے گئے مگر نبوت کے ظاہر کرنے میں سب سے موخر...
  15. فارقلیط رحمانی

    تصورِ رِسَالَت: حضرت مولانا ارشد علی جیلانی صاحب

    منصب رسالت سے متعلق بعض بنیادی غلط فہمیاں نبی کریم ﷺکے منصب رسالت کی حیثیت اور آپ کے ساتھ ہمارے تعلق کی نوعیت کے بارےمیں بعض لوگوں میں جو بعض غلط تصورات پیدا ہو چکے ہیں۔ہم یہاں پر صرف تین بنیادی غلط فہمیوں کی طرف اشارہ کریں گے جو ہمارے تین بڑے بڑے گروہوں کے اندر پائی جاتی ہیں۔ منصب رسالت...
  16. فارقلیط رحمانی

    تصورِ رِسَالَت: حضرت مولانا ارشد علی جیلانی صاحب

    انبیاء کی عصمت و عفت: علمائے عقائد نے انبیاء کرام کی عصمت کے بارے میں متعدد دلائل بیان کئے ہیں ہم یہاں ان میں سے چند دلائل پیش کر رہے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ انبیائے کرام کی بعثت کامقصد انسانوں کی تربیت اور ان کی راہنمائی ہے اور تربیت کے موٴثر اسباب میں سے ایک سبب یہ بھی ہے کہ مربی میں...
  17. فارقلیط رحمانی

    تصورِ رِسَالَت: حضرت مولانا ارشد علی جیلانی صاحب

    اثبات نبوت نبوت ايک ايسا عظيم و مقدس منصب ہےجس پر فائز ہونے والا شخص لوگوں کے درميان مومن و مصدق ہوجاتا ہے، ان کے لئے محبوب و مقدس بن جاتا ہے اور اس کی اطاعت و پيروی لوگوں کے لئے شرعی اور دينی وظيفہ اور ذمہ داری ہوجاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تاریخ میں اکثر ایسا ہوا ہے کہ بعض دوسروں سے سوئے استفادہ...
  18. فارقلیط رحمانی

    تصورِ رِسَالَت: حضرت مولانا ارشد علی جیلانی صاحب

    عقیدہ توحید کے بعد اسلام کا دوسرا بنیادی عقیدہ، عقیدہ رسالت ہے۔یعنی اللہ تعالیٰ نے ہر زمانے میں اپنی طرف سے رسول اور نبی بھیجے جو انسانیت کی ہدایت کے لیے اللہ کی طرف سے پیغام لے کر آتے رہے۔ یہ سلسلہ آدم علیہ السلام سے شروع ہوا اور ہمارے نبی محمد ﷺپر ختم ہوا۔ آپ ﷺ نے رسالت کا حق ادا کر دیا،...
  19. فارقلیط رحمانی

    اقتباسات ’ارمغانِ حنیف‘ سے ایک اقتباس

    بہت بہت شکریہ عاطف صاحب
Top