نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    فارسی شاعری از خوابِ گراں خیز - نظم علامہ اقبال مع اردو ترجمہ

    جز اک اللہ خیرا کثیرا۔محترم قبلہ! روحِ اِقبال آپ کی اِس کاوِش پر خوش ہو رہی ہوگی۔آپ نے کلامِ اقبال کو مع ترجمہ پیش کر کے ہم غریبوں کے لیے آسان تر کردیا اور اقبال کے پیغام کو تازہ تر بھی کردیا۔
  2. فارقلیط رحمانی

    گنجِ گراں مایہ

    بہت خوب اعجاز صاحب! لطف آیا۔ اسی طرح کے مزید لطیفے ۔۔۔۔
  3. فارقلیط رحمانی

    جنت میں جائیے

    اَللهم أنتَ رَبِي لا إلٰه إلا أنتَ خَلَقْتَنِي وَأَنا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلٰى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِ مَا صَنَعْتُ أَبُوْءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ وَأَبُوْءُ بِذَنْبِيْ فَاغْفِرْ لِيْ إِنَّه لا يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ إِلَّا أَنْتَ
  4. فارقلیط رحمانی

    تعارف حسان قادری

    حسان قادری! آپ کواردو محفل پر دلی خوش آمدید!خوش رہو!! آباد رہو!!!
  5. فارقلیط رحمانی

    عاشقانِ خواجگانِ چشت

    اب تو ہم بجائے اعتراض کرنے کے بس آپ کے سامنے جھولی پھیلا کر سوالی بن جائیں گے۔ اور قول رسول کا مفہوم ہے کہ جس نے حصول علم کی خاطر سوال کیا وہ میری شفاعت کا حق دار ہوگا۔ اور جس نے پیٹ کی خاطر سوال کیا وہ برباد ہوگا۔اور وہ تو یاد دلانے کی ضرورت ہی نہیں جس کو حجت مان کر گزشتہ بار آپ ہی نے کرم...
  6. فارقلیط رحمانی

    اے گنگنانے والو

    ہمیں نہیں معلوم تو پھر کسے معلوم ہوگا؟ ہم سمجھتے ہیں کہ شاہ جی کی علو مرتبت کو محفلین میں ہم سے زیادہ کوئی نہیں جانتا، آپ کو پتا ہے ابھی حال میں انہوں نے ہمیں ڈوبنے سے بچایاتھا۔ کیا ایسا کوئی تجربہ آپ کو بھی ہوا ہے؟
  7. فارقلیط رحمانی

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    ہائے میرے راجا! آج بجا دیا باجا! واقعی بہت خوب!دل کو چھو لینے والی، رونگٹےکھڑے کر دینے والی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. فارقلیط رحمانی

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    اس کا اردو ترجمہ بھی پیش کیجیے۔ ہمارا دِل کیوں جلاتے ہیں، آپ کو کیا ملے گا ہمیں محروم رکھ کر۔
  9. فارقلیط رحمانی

    اے گنگنانے والو

    بھئی آپ اس طرح کے ذاتی قسم کے سوالات پوچھیں گے تو پھر آپ کو کون بتائے گا کہ ہم کیا گنگناتے ہیں، کب گنگناتے ہیں؟ اور کیوں گنگناتے ہیں۔
  10. فارقلیط رحمانی

    مبارکباد یک ہزاری محمد علم اللہ اصلاحی

    اردو محفل میں محفلین کو انگریزی میں پیغام بھیجنےکی اجازت نہیں
  11. فارقلیط رحمانی

    مبارکباد یک ہزاری محمد علم اللہ اصلاحی

    یہ ساری کی ساری رنگین مبارکبادیاں بچوں کی جانب سے ہیں۔
  12. فارقلیط رحمانی

    مبارکباد یک ہزاری محمد علم اللہ اصلاحی

    یک ہزاری کا منصب مبارک ہو۔ بہت جلد دس ہزاری بنو۔ خوب پڑھو خوب لکھو اور خوب ترقی کرو اس دُعا کے ساتھ۔
  13. فارقلیط رحمانی

    کتاب آج بھی آمادہء ارتقاء ہے (از اسد مفتی)

    عاطف بھائی بڑا کرم فرمایا! اتنی عمدہ تحریر پڑھواکر۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
  14. فارقلیط رحمانی

    میر جس سر کو غرور آج ہے یاں تاج وری کا

    قبلہ ! ایم۔اے۔ (اردو)میں ایک پرچے میں میر کا کلام بھی تھا۔ اسی دوران استاذِمحترم پروفیسر وارث علوی کے ہمراہ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں منعقدہ میر تقی میر سیمینار میں دہلی جانے کا اتفاق ہوا تھا، وہیں سے نیشنل کائونسل فار پروموشن آف اردو لینگویج کی شائع کردہ کلیاتِ میر خرید کر لائے تھے۔ چونکہ میر اردو...
  15. فارقلیط رحمانی

    تم ندی پر جا کر دیکھو، جب ندی میں نہائے چاند - حامد اللہ افسر

    صحیح فرمایا اعجاز صاحب آپ نے، یہ نظم ہم نے بھی تیسری جماعت کی اردو کی کتاب میں پڑھی تھی اور آج بھی یہ نظم اتنی ہی تازہ ہے جتنی اس وقت تھی۔ آج بھی وہی لطف دیتی ہے جو بچپن میں دیتی تھی۔ بہت بہت شکریہ! عبد الرزاق قادری صاحب
  16. فارقلیط رحمانی

    مجید امجد یہ دنیا

    یہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دُنیا۔ یہ دُنیا اگر مل(مٹ)بھی جائے تو کیا ہے۔ یہ مصرعہ ہندی فلم پیاساکے گیت کا ہے۔جسے کشورکمار نے گایا ہے۔ اور گرودت پر یہ گیت فلمایا گیاہے۔
Top