لیکن یہ سب زیادہ تر اردو لکھنے لکھانے کے متعلق ہی ہے۔ اس کے علاوہ بھی تو کئی شعبے ہو سکتے ہیں یا ہیں جن میں اردو پر کام ہو سکتا ہے۔ لیکن زیادہ تر زور نستعلیق پر ہی ہے۔ میرا خیال ہے نستعلیق پر کافی کام ہو چکا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ بہتر ہوتا جائے گا۔ اب کچھ اور شعبوں کی طرف بھی دھیان ہونا چاہیے...