چین اور بھارت میں ١٩٦٢ کی جنگ بندی میں جو نکات قبول ہوئے تھے ان میں سے ایک یہ بھی تھا کہ وہاں پر کوئی گولی نہیں چلائے گا.
اس لئے بھارت اور چین کے فوجی جب بارڈر پر ایک دوسرے سے ملنے جاتے ہیں یا پٹرولنگ کرتے ہیں تو اپنا اسلحہ کیمپوں میں رکھ کر جاتے ہیں تاکہ اگر گرما گرمی ہو بھی جائے تو گولی نہ...