نتائج تلاش

  1. ابن آدم

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    ویسے تو امریکا چین کے سخت خلاف ہے آج کل لیکن ابھی تک امریکا نے اس معاملے میں کسی طرفداری نہیں کی جو کہ بھارت کے لئے پریشانی کی بات ہو گی
  2. ابن آدم

    کیا عمران کی حکومت نے بھارت کے سلامتی کونسل کے مستقل ممبر بننے کے لئے عوام کی ذہن سازی شروع کر دی ہے

    جناب آپ دو معاملات کو کیوں گڈمڈ کر رہے ہیں یہ مجھے سمجھ نہیں آ رہی. پہلا معاملہ عارضی ممبر بننے کا ہے جو بھارت جنوری ٢٠٢١ سے دسمبر ٢٠٢٢ تک رہے گا. اس کی ووٹنگ پچھلے سال ہوئی تھی جس میں پاکستان نے بھارت کی سپورٹ کی تھی. اور وہ معاملہ اب ختم ہو چکا ہے اس کی ووٹنگ ہو چکی. اور یہ لڑی اور لڑی میں کی...
  3. ابن آدم

    کیا عمران کی حکومت نے بھارت کے سلامتی کونسل کے مستقل ممبر بننے کے لئے عوام کی ذہن سازی شروع کر دی ہے

    جناب جو لڑی میں پہلی پوسٹ ہے وہ ١٥ جون ٢٠٢٠ کے بیان پر ہے. انضمام کے ایک سال بعد. میں پرانے ووٹ دینے کی بات نہیں کر رہا میں حالیہ بیان کی بات کر رہا ہوں. چلیں وہ جو ہو گیا سو ہو گیا. کل یہ بیان دینے کی کیا ضرورت تھی. سوچیں
  4. ابن آدم

    کیا عمران کی حکومت نے بھارت کے سلامتی کونسل کے مستقل ممبر بننے کے لئے عوام کی ذہن سازی شروع کر دی ہے

    کیا پاکستان کو اس بیان کی بجائے ایسا بیان نہیں دینا چاہیے تھا کہ "پاکستان کو بھارت کی سلامتی کونسل میں شمولیت کشمیر کے مسئلہ کے منصفانہ حل تک کسی طور پر قبول نہیں" یا "بھارت جیسا ملک جس کے جاسوس (کلبھوشن یادیو) دوسرے ملکوں میں دہشتگردی کو فروغ دینے میں مصروف ہیں اس کو سلامتی کونسل میں شامل کرنا...
  5. ابن آدم

    ائیر چیف مارشل کا پاک فضائیہ کے سابق فائٹر پائلٹ سیف الاعظم کو خراج تحسین

    مکمل ڈاکومنٹری یو ٹیوب پر دیکھی جا سکتی ہے
  6. ابن آدم

    ائیر چیف مارشل کا پاک فضائیہ کے سابق فائٹر پائلٹ سیف الاعظم کو خراج تحسین

    عظیم فائٹر پائلٹ جنہیں بھارت کے خلاف 1965 کی جنگ میں بہادری کے مظاہرے پر ستارہ جرات سے نوازا گیا تھا بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں انتقال کر گئے۔ 80 سالہ ریٹائرڈ گروپ کیپٹن کا انتقال ان کی رہائش گاہ پر ہوا انہیں ضعیف العمری کے سبب طویل عرصے سے صحت کے حوالے سے پیچیدگیوں کا سامنا تھا۔ چیف آف ائیر...
Top