لگتا ہے کہ حکومت نے اگلے ٥ سال اسی میں گزار دینے ہیں کہ یہ بیمار تھا لیکن یہ چہل قدمی کر رہا تھا، اس کی بیگم فوت ہو گئی تھی لیکن یہ چائے بھی پیتا رہا، اس کا دادا کی برسی ائی لیکن یہ شاپنگ کرنے جاتا تھا. الله ہمیں خود سے غور و فکر کی توفیق دے. امین
کہتے ہیں کہ غزوہ تبوک سے واپسی پر عبدللہ بن...