سورہ بقرہ کی آیت ۲۳۸ میں ارشاد ہوتا ہے:
حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَىٰ ...(۲۳۸)
سب نمازوں کی حفاظت کیا کرو (بالخصوص) درمیانی نماز کی ۔۔۔ (۲۳۸)
فقہ شافعی کے نزدیک یہ فجرکی نماز ہےاور فقہ حنفی میں عصر کو صلوۃ الوسطی مانا جاتا ہے. تفسیرطبری جو پرانی اور سب سے ضخیم تفسیروں...