نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    زین فورو میں نستعلیق فونٹ کس طرح انسٹال کئے جائیں؟

    بھائی جی میں نے بطور رکن پوسٹیں لگائی ہیں بطور منتظم نہیں۔ :) ویسے بھی میں خشک سائنس سے کوسوں دور بھاگتا ہوں۔ :sneaky:
  2. تجمل حسین

    جی ہاں! ہم وی سی ایچ کے لیے قادیانی حضرات سے کام نہیں لے سکتے خواہ وہ کتنا ہی عمدہ کیوں نہ ہو؟...

    جی ہاں! ہم وی سی ایچ کے لیے قادیانی حضرات سے کام نہیں لے سکتے خواہ وہ کتنا ہی عمدہ کیوں نہ ہو؟ مزید کچھ جاننا چاہیں گے؟ یا بس
  3. تجمل حسین

    فرصت ملے تو اپنا گریبان بھی دیکھ لے۔۔۔۔ اے دوست! یوں نہ کھیل میری بے بسی کے ساتھ ۔

    فرصت ملے تو اپنا گریبان بھی دیکھ لے۔۔۔۔ اے دوست! یوں نہ کھیل میری بے بسی کے ساتھ ۔
  4. تجمل حسین

    زین فورو میں نستعلیق فونٹ کس طرح انسٹال کئے جائیں؟

    بھائی جی ان کے کیا کہنے۔ امتحانات میں ایسے غائب ہوئے کہ ابھی تک نظر ہی نہیں آئے۔ وہاں جو ایک دو پوسٹیں ہیں وہ بھی میں نے لگائی ہیں۔ :)
  5. تجمل حسین

    مبارکباد تجمل حسین بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار پیغامات مبارک ہوں

    خیرمبارک۔ خیر مبارک۔ خیر مبارک خیر مبارک۔ بہت شکریہ تمام دوستوں، بھائیوں، بہنوں اور بزرگوں کا۔ جیتے رہیں، خوش رہیں، دوسروں کو خوشیاں دیتے رہیں۔ جو آپ نے مانگا، میری پہنچ میں ہوا اور آن لائن آپ کو مل سکے۔ :)
  6. تجمل حسین

    مبارکباد تجمل حسین بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار پیغامات مبارک ہوں

    بہت شکریہ بہت شکریہ۔ خیر مبارک۔ ابھی تو یہ منزل بہت دور ہے۔ اتنی دوووووووووووور کی مت سوچیں۔ ورنہ لوگ کچھ اور سوچنا شروع کردیتے ہیں۔ :)
  7. تجمل حسین

    تعارف تعریف مالک کی جس نے خلق کو تخلیق فرمایا

    محترم سیف اللہ صاحب ! اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کرتے ہیں کہ اب آپ کام کے بغیر بھی آتے جاتے رہیں گے :)
  8. تجمل حسین

    تعارف میں تخلیق ہوں مالکِ حقیقی کی

    محمد اطہر طاہر صاحب! اردو محفل میں خوش آمدید۔ میں تو اب ایک ہی دعا کروں گا کہ آپ کو خروج کا راستہ نہ ملے :)
  9. تجمل حسین

    مبارکباد تجمل حسین بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار پیغامات مبارک ہوں

    خیر مبارک عبدالرحمن بھائی! بہت شکریہ۔ تاخیر نہ ہو تو مزہ ہی کیا ہے۔ کبھی کبھی دل خود چاہتا ہے کہ تاخیر ہوجائے ;)
  10. تجمل حسین

    مسلمان بہنوں کے نام

    ماشاءاللہ۔ بہت اچھی بات ، بہت اچھے انداز میں کی۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
  11. تجمل حسین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :eek: یہ بیت بازی کا کا کونسا اصول ہے یوسف سلطان صاحب۔ :)
  12. تجمل حسین

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    اجی فکر ناٹ جی۔ کاہے کو فکر کرنی۔ اردو محفل میں انگریجی کا حصہ بھی ہے۔ بے شک سب سے نچلے درجے میں ہے لیکن ہے تو سہی :sneaky: خیر میں کن باتوں میں پڑ گیا برسرِاردو محفل اور محفلین آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ ذرا انگریزی سٹائل میں بھی۔ :)
  13. تجمل حسین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    مجھے ٹیگ کرنے کا مقصد ؟؟ :bulgy-eyes: :hypnotized:
  14. تجمل حسین

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    اردو محفل سے زیادہ ضخیم کتاب کونسی ہوگی :)
  15. تجمل حسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اس کا نام بھی بتادیجئے۔ صرف انگریزوں کی صفائی ہی نہ دیکھیں۔ انڈین کیمرے کی صفائی بھی چیک کریں۔ متبادل ربط
  16. تجمل حسین

    غیر مسلم جنات کے خلاف پانچ سالہ بچے کے اغوا اور قتل کا مقدمہ درج

    یہ پولیس کی لکھائی اسے ہم جیسے لوگ ہی پڑھ سکتے ہیں۔ میں وقت نکال کر یہ تحریر لکھتا ہوں۔ :)
Top