شکیب صاحب اس کے لیے آپ یوں کریں کہ بلاگ کی سیٹنگز میں جہاں ہوم پیج کی سیٹنگز ہوں وہاں پر My latest posts کے بجائے کوئی مخصوص صفحہ منتخب کرلیں۔ اور باقی مینو میں جہاں آپ نے صفحات لگائے ہیں وہاں صفحات کے بجائے کیٹیگریز کے روابط لگادیں۔ مثلاََ اداریہ والے صفحہ پر اداریہ کی کیٹیگری کا لنک لگادیں اسی...