نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    آپ ڈاکٹر ہیں یا حکیم۔ بادام کھانے کا مشورہ ، وہ بھی خرید کر ۔ آپکو تو اپنے ہسپتال سے بادام، بے دام مہیا کرنے چاہیں۔
  2. عمراعظم

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    ارے نہیں بھلکڑ بھائی۔۔ آپ اپنے ہسپتال میں ہی رہیں اور انتظامی امور کو دیکھیں ۔ ڈاکٹر کا عہدہ عائشہ کے لئے چھوڑ دیں۔
  3. عمراعظم

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    بلکل بیٹی ! ڈاکٹر بھلکڑ کو تو کچھ یاد ہی نہیں رہتا تو علاج کیا کریں گے۔
  4. عمراعظم

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    بیان تو کر چکا ہوں۔ آپ بھی بڑے بھلکڑ ہیں۔
  5. عمراعظم

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    جی جی بلکل ۔۔ ہم تو پہلے ہی آپکو ڈاکٹر بھرتی کرنے کی سفارش کر چکے ہیں۔چونکہ آپکی قابلیت کو تو ابھی تک ڈاکٹر بھلکڑ بھی نہیں پہنچ سکے ہیں۔
  6. عمراعظم

    جب بھی جی چاہتا ہے پینے کو -استاد نصرت فتح علی

    یہ کیا مذاق فرشتوں کو آج سوجھا ہے ہجومِ حشر میں لے آئے ہیں پلا کے مجھے۔
  7. عمراعظم

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    ہماری باری کب آئے گی ؟ صبح سے انتظار کر رہے ہیں۔
  8. عمراعظم

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    اگر ہم سیریس ہوتے تو اس دھاگے کا رخ ہی نہ کرتے۔ آپ کا شکریہ
  9. عمراعظم

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    سر ! جاگتے ہوئے تو بڑے سہانے خواب دیکھتا ہوں لیکن سوتے ہوئے بڑے ڈراؤنے خواب آتے ہیں۔
  10. عمراعظم

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    لگتا ہے ڈاکٹر بھلکڑ کو ہسپتال کھولنے کے بعد بھول گئے ہیں کہ ان کے ہسپتال کا انتظام ان کے مریض چلا رہے ہیں۔
  11. عمراعظم

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    سر ! چاندی ،سونے جتنی قیمتی نہیں ہے اس لئے کوئی اہمیت نہیں دیتا۔
  12. عمراعظم

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    جی ! نہیں ، آپکو معلوم ہے کہ ہم مسلمان ہیں اور مردوں کو سونے کا استعمال منع ہے۔ اس لئے ہم سونے والا خواب جاگتے ہوئے بھی نہیں دیکھتے۔ ایسے خواب دیکھنے کے لئے بیگم کو معمور کر رکھا ہے۔
  13. عمراعظم

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    سر ! یہی تو مسلہء ہے ،جو سوتے میں چشمے کے بغیر بھی نظر آتے ہیں وہ جاگنے پر چشمہ لگا کر بھی نظر نہیں آتے۔ حا لانکہ کئی مرتبہ چشمہ بھی تبدیل کر چکے ہیں۔
  14. عمراعظم

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    اس کا مطلب ہے۔۔۔ کہ کیا مطلب ہے۔
  15. عمراعظم

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    جی ! بیٹی یہ ڈاکٹر صاحب نےتوہمارے مرض پر توجہ ہی نہیں دی ۔ آپ نے صحیح تشخیص کی ہے، لہذا انتظامیہ سے ہمارا مطالبہ ہے کہ آپکو بطور ڈاکٹر بھرتی کیا جائے۔
  16. عمراعظم

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    بھئی عینی۔۔ ہماری بیماری پر یوں لوٹ پوٹ ہونا " چہ معنی دارد"؟
  17. عمراعظم

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    ڈاکٹر صاحب ۔۔۔ مجھے نیند میں وہ خواب بلکل نظر نہیں آتے جو جاگتے ہوئے دیکھتا رہتا ہوں۔
  18. عمراعظم

    آیئے خود کو بدلیں

    سو فیصد متفق۔۔۔۔ جب تک ہم اپنے کردار کی اصلاح نہیں کریں گے،تب تک کسی تبدیلی کے برے میں سوچنا عبث ہے۔
  19. عمراعظم

    تعارف محفل والوں کو آداب!

    خوش آمدید سقراط صاحب۔
Top