نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    استحکامِ قلب کی دعا

    رَبَّنَا لاَ تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ ترجمہ: اے ہمارے رب، ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مت ڈال اور ہمیں اپنی طرف سے خاص رحمت عطا فرما۔ بےشک تو ہی عطا فرمانے والا ہے۔
  2. عمراعظم

    مخلوقات کے شر سے بچنے کی دعا ...

    اعوذُ بکلمات اللہ التآمّات من شر ما خلق۔۔۔ میں اللہ عزوجل کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں، اس کی مخلوق کے شر سے۔۔۔
  3. عمراعظم

    سیاسی کارٹونز

    بہت خوب۔
  4. عمراعظم

    اردن، صحابی رسول حضرت جعفر طیار(ع) کے مزارکو آگ لگا دی گئی

    انتہائی افسوس ناک واقعہ۔ کبھی مسجدیں جائے پناہ ہوتی تھیں،اب نمازیوں کو خون میں نہلایا جا رہا ہے اور وہ بھی اسلام کے نام پر۔ واہ مسلمانو۔۔۔۔ اللہ نیک ہدایت دے۔آمین
  5. عمراعظم

    الیکشن اور نوجوان

    گو حا لات مایوس کن ہیں لیکن یہی وہ وقت ہے جب ہمیں اپنی صلاحیتوں کو عملا" بروئے کار لانا ہے۔خاص طور پر نوجوانوں کوآگے آنا ہو گا۔ مثبت سوچ ، تحقیق اور عمل تبدیلی کا با عث بن سکتے ہیں۔اللہ ہمیں اس کی توفیق مرحمت فرمائے۔آمین
  6. عمراعظم

    "معافی" سے متعلق کچھ خیالات

    دعوتِ عمل دیتی ہوئی تحریر۔ جزاک اللہ
  7. عمراعظم

    گو اراؤنڈ - جہازوں کی چکر بازی

    یقینا" آپ مہم جویانہ سوچ کے مالک ہیں۔ اللہ آپکی حفاظت فرمائے۔آمین
  8. عمراعظم

    ایک کیوٹ سی نظم اصلاح کے لیے،'' ملتے جلتے اک دن آنا۔ کہ دینا''

    بہت خوبصورت نظم۔ مزید کا انتظار رہے گا۔
  9. عمراعظم

    گو اراؤنڈ - جہازوں کی چکر بازی

    ایک معلوماتی تحریر۔ کسی ہوائی سفر میں ایسا کوئی اتفاق نہیں ہوا۔ الحمدللہ
  10. عمراعظم

    لو جی کر لو باتاں ۔۔۔ عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے ۔مولانا فضل الرحمان کا بیان

    مولانا وہاں بھی یہ منطق نکال سکتے ہیں: یہ کیا مذاق فرشتوں کو آج سوجھا ہے ہجومِ حشر میں لے آئے ہیں پِلا کے مجھے
  11. عمراعظم

    میرے بچے بھی زمانے کی روش کود یکھ کر ۔۔۔۔ اس کے سانچے میں ڈھلیں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا۔

    میرے بچے بھی زمانے کی روش کود یکھ کر ۔۔۔۔ اس کے سانچے میں ڈھلیں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا۔
  12. عمراعظم

    سید شہزاد نآصر محترم مورخہ 5 مئی کو اسلام آباد تشریف لا رہے ہیں۔

    ہے خبر گرم ’ان کے آنے کی آج ہی گھر میں بوریا نہ ہوا۔ میرا مطلب ہے میرا بوریا بسترا بہت دور ہے ورنہ ضرور حاضر ہوتا۔
  13. عمراعظم

    بیخود کیئے دیتے ہیں انداز حجابانہ-بیدم شاہ وارثی

    جی چاہتا ہے تحفے میں دیدوں انہیں آنکھیں درشن کا تو درشن ہو، نذرانے کا نذرانہ نہایت عمدہ کلام۔ بہت شکریہ بابا جی شیئر کرنے کے لیئے۔
  14. عمراعظم

    سر سید یونیورسٹی برائے انجینئرنگ (الیکٹرانک انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ)

    بہت خوب انیس بھائی۔ بہت اچھی کاوش ہے۔
  15. عمراعظم

    مصطفیٰ زیدی پرستیدم ، شِکستم

    بہترین انتخاب۔ شکریہ شیئر کرنے کے لئے۔
  16. عمراعظم

    مصطفیٰ زیدی کفِ مومن سے نہ دروازۂ ایماں سے ملا - مصطفی زیدی

    کوئی باقی نہیں اب ترکِ تعلق کے لیئے وہ بھی جا کر صفِ احبابِ گریزاں سے ملا واہ ۔ بہت خوب بنگش صاحب۔
  17. عمراعظم

    فراز چشمِ گریاں میں وہ سیلاب تھے اے یار کہ بس

    لا جواب شراکت۔ خوش رہیں۔
Top