نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    علی محمد فرشی : ماں تو ناراض ہے

    لفظ باتیں کریں اور باتوں سے خو شبو آئے۔۔۔۔۔ سید زبیر انتہائی خوبصورت نظم۔ شکریہ شیئر کرنے کے لئے۔
  2. عمراعظم

    میں فصیلِ جسم کے باہر کھڑا ہوں دم بخود۔۔۔ معرکہ سا خواہشوں کے درمیاں ہونے کو ہے۔

    میں فصیلِ جسم کے باہر کھڑا ہوں دم بخود۔۔۔ معرکہ سا خواہشوں کے درمیاں ہونے کو ہے۔
  3. عمراعظم

    تصویری روداد: چار محفلین کی پہلی ملاقات کی، فیصل مسجد اسلام آباد سے

    ہزاروں خواہشیں ایسی کی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔ محفلین کی مندرجہ بالا ملاقات کی تفصیلات اور تصاویر دیکھ کر ، اس مصرے کے سوا کچھ نہ یاد آیا۔ اللہ آپ سب کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
  4. عمراعظم

    اللہ عمران خان کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین

    اللہ عمران خان کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
  5. عمراعظم

    فورم کا نشہ ہو گیا ہے

    بہت مبارک ہو امجد میانداد ۔ اللہ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
  6. عمراعظم

    عمران خان لفٹر سے گر کر زخمی

    انتہائی افسوس ناک خبر۔ اللہ عمران خان کو صحت عطا فرمائے ۔آمین
  7. عمراعظم

    مصطفیٰ زیدی "دیکھنا اہل ِ جنوں، ساعتِ جہد آ پُہنچی"

    ایسے زخموں کی جراحت سے محبّت سیکھو جِن کو مرھم سے سروکار نہ ہونے پائے بہت خوب۔
  8. عمراعظم

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    تری محبت کو میرے دل نے سنبھال رکھا ہے خود میں ایسے کہ جیسے خود میں سنبھال رکھے، کتاب کوئی گلاب جاناں واہ ۔۔ لاجواب۔۔ محبتوں کا حساب بھی رکھنا میرے بھائی۔صرف چار کی اجازت ہے۔
  9. عمراعظم

    بلا عنوان 3

    جب پاکیزہ جذبوں اور انسانیت پر انّا کا شیطان حاوی ہو جاتا ہے تو اشرف المخلوقات کا درجہ رکھنے والا ننگِ انساں کی سطح تک گر جاتا ہے۔ہمارے معاشرے میں مہذب انسانوں کا قحط کم ہونے کی بجائے بڑھتا جا رہا ہے۔جس کی بڑی وجہ خود غرضی، علم کی کمی یا عمل کا فقدان ہے،مذہبی اور غیر مذہبی بڑوں کا کردار سازی کی...
  10. عمراعظم

    عشبہ رانی کی صحت یابی کی درخواست

    عبشہ رانی بڑی سیانی۔۔۔ ان شا ء اللہ جلد صحت یاب ہونگی۔ امید ہے کہ آپ ڈاکٹر کی ایڈوائس پر عمل کر رہے ہونگے جس میں یقینا" پانی کے زیادہ سے زیادہ استعمال کا بھی کہا گیا ہو گا۔
  11. عمراعظم

    زندگی۔۔۔ کہیں آنسوؤں کی ہے داستاں،کہیں مسکراہٹوں کا ہے بیاں۔۔۔کہیں برکتوں کی ہیں بارشیں کہیں...

    زندگی۔۔۔ کہیں آنسوؤں کی ہے داستاں،کہیں مسکراہٹوں کا ہے بیاں۔۔۔کہیں برکتوں کی ہیں بارشیں کہیں تشنگی بے حساب ہے۔
  12. عمراعظم

    کچھ ذکر محفلین کا

    بہت ہی زبردست سید شہزاد ناصر صاحب۔ لگتا ہے احباب سے ملاقات اور اسلام آباد کی آب و ہوا نے بڑے خوش گوار اثرات نقش کیے ہیں ۔اس سلسلے میں تحریر تو لا جواب تھی ہی دوستوں کے ردِ عمل نے اس خاموشی سے بہتے ہوئے دریا میں طغیانی برپا کر دی اور ہمیں کنارے بیٹھ کر یہ سا را منظر دیکھنا پڑا۔۔۔۔ اللہ آپ...
  13. عمراعظم

    ہرات (افغانستان) کی روزمرہ کی زندگی

    لاجواب تصاویر۔ شکریہ شیئر کرنے کے لیئے حسان خان بھائی۔
  14. عمراعظم

    میر دل بہم پہنچا بدن میں تب سے سارا تن جلا

    ہو جو منت سے تو کیا وہ شب نشینی باغ کی کاٹ اپنی رات کو خار و خسِ گلخن جلا واہ۔ بہت اعلیٰ کلام۔۔ سید شہزاد ناصر صاحب۔ آپ کے اسلام آباد کے سفر کی روداد سننے کا متمنی ہوں۔
  15. عمراعظم

    مشرقی آذربائجان (ایران) میں ایامِ بہار

    یادش بخیر۔۔۔۔ کبھی ہم بھی ایران کے اس طرح کے مناظر سے مستفیذ ہو چکے ہیں۔ بہت شکریہ حسان خان صاحب۔
  16. عمراعظم

    لبنانی دہشت گرد تنظیم حزب اللہ تنظیم پر شامی فوج کا ساتھ دینے کا الزام ثابت

    مسلمانوں کا آپس میں لڑنا اور فتح کےدعوے کرنا میری نظر میں انتہائی احمقانہ ہے۔چونکہ اس طرح تو فتح صرف اسلام دشمنوں ہی کی ہوتی ہے۔
  17. عمراعظم

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    میرے خیال سے بچوں کو حتی الامکان والدین کے پاس ہی رہنا چاہیے۔ چھو ٹی عمر کے بچوں کو والدین سے دور کر دینا ’ان کی فطری نشو ونما کے لئے مفید نہیں ہو سکتا۔بچے بہت سے نفسیاتی مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ غیر فطری اور مصنوئی ماحول کسی طرح بھی ماں کی مامتا اور باپ کی شفقت کا نعم البدل نہیں ہو سکتا۔...
  18. عمراعظم

    تاسف دعا کی درخواست

    امید ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کے بھائی کو شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے۔آمین۔ نا امیدی کو دل میں جگہ نہ دیں۔ان شاء اللہ آپ کے بھائی صحت یاب ہوں گے۔
  19. عمراعظم

    حیات اب بھی کھڑی ہے ’اسی دوراہے پر۔۔۔وہی ہے جبر،وہی اختیار کا موسم۔

    حیات اب بھی کھڑی ہے ’اسی دوراہے پر۔۔۔وہی ہے جبر،وہی اختیار کا موسم۔
Top