پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ نور بہنا۔:)
وینٹی لیٹر کے حوالے سے وضاحت کردوں کہ میں نے کس زاوئیے سے اس کا ذکر کیا ہے۔ ایک شخص کی دماغی موت واقع ہوچکی ہوتی ہے۔ لیکن اس کے رشتہ داروں کے اصرار پر ایک امید کے سہارے اس کے بدن کو وینٹی لیٹر کے ذریعہ مسلسل زندگی کے سامان پہنچائے جارہے ہوتے...