نتائج تلاش

  1. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    آپ تینوں احباب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اسے ٹیسٹ کرنے کے لئے وقت نکالا۔ جزاک اللہ۔ میں نے اپنے پاس چیک کیا ہے تو یہ پتہ لگا ہے کہ آپ تینوں کے پاس جو پی ڈی ایف ہے وہ غالب امکان ہے کہ یونی کوڈ متن پر مبنی ہے۔ اس کے لئے اس سافٹوئیر کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ اس سے تو ویسے ہی متن کاپی پیسٹ ہوجاتا ہے۔...
  2. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    نشاندہی کے بہت شکریہ افضل بھائی۔ آپ اپنے آپریٹنگ سسٹم کی معلومات شئیر کریں تو میں چیک کرتا ہوں۔ دیکھنے میں تو ونڈوز 7 ہی لگ رہی ہے۔ 32 بٹ ہے یا 64 بٹ؟ میرے پاس ونڈوز 7 ایک ہی جگہ ہے جو میری مشین ہے اس پر تو ٹھیک انسٹال ہورہا ہے۔ اگر کسی اور دوست کے پاس ونڈوز 7 ہے تو پلیز وہ ذرا چیک کرکے بتائیں...
  3. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    arifkarim اور فاتح فاتح بھائی کو بھی اس دھاگے میں ٹیگ کرنا بنتا ہے کیونکہ آپ دونوں نے ہی تین سال پہلے مجھے اس دھاگے میں کہا تھا کہ یہ ناممکن کام ہے۔:) اب فاتح بھائی مجھے مٹھائی کا ڈبہ بھیجیں تو وہ میں آدھا عارف کریم کو روانہ کردوں۔:)
  4. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    ہاہاہا۔:) ڈئیر میں نے سافٹوئیر میں ایک ہیلپ کا بٹن بھی شامل کیا تھا جس میں وہی دوسرا مراسلہ پی ڈی ایف میں کھل جاتا ہے۔ اس کا اسنیپ لے کر گوگل ڈاکس پر اپ لوڈ کیا اور پھر اس کا لنک یہاں مراسلے میں شامل کرنے لگا تو نہیں ہوپایا۔ میں نے سوچا آپ کی ٹیسٹڈ اسنیپ تو موجود ہی ہے تو کیا ضرورت ہے اس دردسری...
  5. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    سافٹوئیر کے استعمال کا طریقہ کار: ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کے لئے 1. Select PDF کا بٹن دباکر مطلوبہ پی ڈیف ایف فائل منتخب کرلیں۔ 2. جس صفحے کا متن اخذ کرنا مقصود ہو اس کا نمبر ٹیکسٹ باکس میں درج کریں۔ 3. Extract Text کا بٹن دبائیں۔ متن پی ڈی ایف کے نیچے والے ٹیکسٹ باکس میں ظاہر...
  6. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    السلام علیکم محض اللہ کے فضل سے اس سافٹوئیر کا ابتدائی ورژن اردو محفل کی دسویں سالگرہ کے موقع پر ریلیز کرنے کی توفیق مل رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ کی مدد شامل حال نہ ہوتی تو یہ کام کبھی بھی مکمل نہ ہوسکتا کہ اس کے راستے میں جو رکاوٹیں تھیں وہ ناقابل عبور محسوس ہوتی تھیں۔ ہر رکاوٹ کے دور ہونے پر یہ...
  7. رانا

    قرآن پاک اردو تراجم و تفاسیر کے ساتھ

    اب واقعی ٹھیک ہے۔ جزاکم اللہ و احسن الجزاء
  8. رانا

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    مہوش بہنا ! میں اپنی گفتگو ختم کر کے اس بحث سے باہر آچکا ہوں۔ جو موقف میں نے جس جس حوالے سے پیش کرنا تھا کرچکا ہوں کہ پڑھنے والے خود ہی رائے قائم کرلیں گے کہ بندے کا کام اپنی بات کو زبردستی منوانا نہیں ہوتا بلکہ اپنا موقف پیش کرنا ہوتا ہے جو میں کرچکا ہوں۔ لیکن براہ کرم اتنی مہربانی کریں کہ بعد...
  9. رانا

    تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم سے مغفرت کا سلوک فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
  10. رانا

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    ہمت انکل اس دھاگے میں ایسی گفتگو دھاگے کو مقفل کرنے کا ہی باعث بنے گی کہ موضوع کچھ اور ہے لیکن گفتگو نہ صرف کسی اور طرف چلی جائے بلکہ متنازعہ بھی ہو۔ اس لئے یہاں تو یہ معاملات رہنے ہی دیں۔ مختصرا یہ ذکر کردوں کہ جو اقتباس اوپر آپ نے نقل کیا ہے وہ ایک مخالف مولوی صاحب کا ہے جبکہ ہمارا موقف جاننے...
  11. رانا

    اُداس کرکے ہمیں چل دیا کہاں وہ شخص

    میری تلمیذ سر سے بہت کم کسی دھاگے میں گفتگو ہوتی تھی کہ اکثر تو میں محفل سے لمبے وقفوں کے لئے غیر حاضر رہتا تھا یا پھر کبھی محفل پر آنا بھی تو بہت کم مراسلے لکھنا۔ لیکن کسی نے بھی تلمیذ سر کے چند مراسلات ہی پڑھے ہوں تو وہ ان کا گرویدہ ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے خاموش چاہنے...
  12. رانا

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    ہر جگہ ایک ہی انداز سے جواب ٹھیک نہیں ہوتا موقع محل دیکھا جاتا ہے۔وہ عمر میں مجھ سے کافی بڑے ہیں اس لئے یہ کہنا کہ آپ ہی اپنے عقائد پر غوروفکر کرلیں، باہمی تعلقات میں کشیدگی کا باعث بنتا۔ اس لئے ادب سے یہ کہا جاسکتا ہے کہ وہ میری غلطیوں کی طرف اصولوں اور دلائل کی بنیاد پر اشارہ کردیں اور پیدا...
  13. رانا

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    انہیں اچھی طرح سے پتہ ہے کہ میں احمدی ہوں۔ ایک بار تو مجھے غور و فکر کی دعوت بھی دے چکے ہیں یہیں کسی دھاگے میں۔
  14. رانا

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    چلیں آپ کی دلجوئی کے لئے اتنا بتادیتا ہوں کہ ہمت انکل کے سورج کے زمین کے گرد گھومنے والے مراسلے کا اقتباس لے کر ایک جملہ لکھا تھا۔ اب اتنا بتادیا تو یہ بھی بتادیتا ہوں کہ کیا لکھا تھا۔ میں نے لکھا تھا کہ خاکسار کچھ کچھ اپنے دلی جذبات پر کنٹرول کرنا سیکھ رہا ہے جس کی عمدہ مثال یہ ہے کہ اس مراسلے...
  15. رانا

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    اتنا درست اندازہ کیسے لگا لیا آپ نے؟ لگتاہے میرے حذف کرنے سے پہلے پڑھ چکے تھے آپ۔:)
  16. رانا

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    ۔۔۔۔۔۔۔
  17. رانا

    تاسف اردو محفل کے رکن اصغر تلمیذ صاحب ہم میں نہیں رہے

    اناللہ و انا الیہ راجعون انتہائی رنج کی خبر ہے۔ تلمیذ سر تو محفل کا سرمایہ تھے۔ انتہائی علم دوست بردبار شخصیت۔ اللہ تعالیٰ مرحوم سے رحمت اور مغفرت کا سلوک فرماتے ہوئے ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
  18. رانا

    محفلین کو نئے انداز سے عید مبارک دیں

    الف عین پہلا شاعر (ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے): یار بڑا بُرا وقت آگیا ہے ہم شاعروں پر۔ پہلے تو سب اصلاح لینے کے لئے آگے پیچھے پھرا کرتے تھے۔ شاعری سکھانے کی ٹیوشن بھی اچھے پیسوں کی مل جاتی تھی۔ اب پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے کوئی آتا ہی نہیں۔ دوسرا شاعر: یار یہ سب قصور کسی اعجاز صاحب کاہے۔ انہوں نے آن لائن...
  19. رانا

    محفلین کو نئے انداز سے عید مبارک دیں

    ہاہاہا۔ کمال کردیا آپ نے تو۔ نیا اور اچھوتا انداز۔:p
  20. رانا

    محفلین کو نئے انداز سے عید مبارک دیں

    ایک مرتبہ خواب میں میں جنت میں چلا گیا تھا تو وہاں ایک فرشتے سے میں نے اس بندے کے بارے میں پوچھا۔ تو پتہ لگا کہ جس فرشتے کو سعود بھائی کا پتلا بنانے کا ٹھیکہ دیا گیا تھا اس نے ان کے پارٹس اسمبل کرتے ہوئے کہیں پاس ہی کسی خاتون کی ممتا کا پرزہ رکھا ہواتھا وہ غلطی سے انہیں فٹ کردیا۔ بعد میں جب تک...
Top