نتائج تلاش

  1. رانا

    محفلین کو نئے انداز سے عید مبارک دیں

    بالکل ٹھیک۔ نایاب بھائی نے زیادہ بہتر اورعام فہم انداز میں وہ بات کہہ دی جو اصل میں اس دھاگے کی روح ہے۔:)
  2. رانا

    محفلین کو نئے انداز سے عید مبارک دیں

    حسان خان پرانی اور نایاب کتابوں کی دکان پر۔۔ دکاندار: ماشاء اللہ آپ کا مطالعہ تو بہت وسیع ہے۔ آپ تو بڑے کتاب دوست معلوم ہوتے ہیں۔ حسان خان: بس جناب ایک مطالعے کا ہی تو شوق ہے۔ اردو محفل پر اکثر اردو، فارسی اور انگریزی کتابیں اپ لوڈ کرتا رہتا ہوں۔ دکاندار: اچھاااا تو وہ آپ جناب ہیں۔۔۔ پپو، شیدے،...
  3. رانا

    محفلین کو نئے انداز سے عید مبارک دیں

    نہیں بھئی۔ مجھے خیر مبارک نہیں کہنا۔ میں تو دھاگے کا میزبان ہوں۔ مہمان حضرات آپس میں عید ملیں۔:)
  4. رانا

    محفلین کو نئے انداز سے عید مبارک دیں

    سب کو نہیں کیونکہ اس انداز میں سب کو کہنا تو مشکل ہوجائے گا۔ اپنی مرضی سے کچھ محفلین منتخب کریں اور اس انداز میں عید مبارک کہنے کی کوشش کریں۔ جتنے مرضی محفلین کو کرلیں۔ جیسے نایاب صاحب نے کیسے عمدہ انداز میں زبیر مرزا بھائی کو عید مبارک دی ہے۔ اسی طرح سے سب نے کرنا ہے۔:)
  5. رانا

    محفلین کو نئے انداز سے عید مبارک دیں

    اس عید پر آپ سب نے محفلین کو عید مبارک کہنی ہے لیکن ایک نئے انداز سے۔ اپنی مرضی سے ایک یا ایک سے زائد محفلین کو منتخب کریں اور اس مخصوص انداز میں عید مبارک کہیں۔ عید مبارک کے اس مخصوص انداز کی تفصیل نہیں بیان کروں گا۔ بس میں دو تین محفلین کو نیچے عید مبارک کہنے لگا ہوں اس سے سمجھ جائیں کہ کیا...
  6. رانا

    مبارکباد عید الفطر مبارک 1436ھ

    سعودیہ اور دیگر ممالک جہان آج عید ہے وہاں کے سب احباب کو بہت بہت :eid1: :) پاکستان اور دیگر ممالک جہاں کل عید ہے وہاں کے محفلین کو ایک دن پیشگی:eid: مبارک :) برطانیہ اور دیگر ممالک جہاں اتوار کو عید ہے وہاں کے دوست احباب کو بھی بہت بہت :eid::congrats: :)
  7. رانا

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    ایک بات سمجھ میں آئی نہیں اور کسی نے سمجھائی نہیں۔ وہ یہ کہ جب میں XP میں کام کرتا تھا تو ونڈوز فونٹ ڈائریکٹری میں مجھے جمیل نوری نستعلیق اور کشیدہ الگ الگ نظر آتا تھا۔ لیکن جب سے ونڈوز 7 پر آیا ہوں تو اسکی فونٹ ڈائریکٹری میں صرف جمیل نوری نستعلیق کشیدہ ہی نظر آتا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ یہ مسئلہ...
  8. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    عید کی آمد آمد ہے بلکہ بعض جگہ آمد ہوبھی چکی ہے، اس لئے سووینیر والے ٹیم ممبرز کے لئے اس مراسلے کے ذریعے عید پر آفیشل چھٹیوں کا اعلان کیا جارہا ہے۔ عام طور پر تین چھٹیاں ہوتی ہیں لیکن ہم ذرا سخی دل واقع ہوئے ہیں اس لئے چار چھٹیاں دے رہے ہیں۔ اگر کسی ملک کی حکومت نے ہماری طرح چار چھٹیوں کا اعلان...
  9. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    تجویز تو بہت عمدہ ہے تجمل صاحب!:) واقعی اس طرح کے ایک دو صفحات شامل کئے جاسکتے ہیں۔ تجویز نوٹ کرلی گئی ہے۔ جزاک اللہ۔:)
  10. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    بہت شکریہ تجمل صاحب! یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ اردو کمپیوٹنگ میں لینکس پر کام کریں گے۔ یہ بہت اچھا ہوجائے گا کہ لینکس پر بھی کچھ مواد نکل آئے گا۔ جبکہ باقی چیزیں اردو کمپیوٹنگ میں پہلے ہی محب علوی بھائی دیکھ رہے ہیں۔:)
  11. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    یہ جان کر خوشی ہوئی ادب دوست اور فاروق بھائی نے اس پر کام شروع کردیا ہوا ہے۔ آپ کی ابھی طبیعت مائل نہیں ہورہی تو بے شک عید کے بعد شروع کردیں۔ لیکن یہ کام آپ کی نگرانی میں ہوتو زیادہ بہتر ہے کہ آپ اپنی ٹیم میں سب سے سینئر اور اس شعبے میں عرصے سے لکھنے والوں کو زیادہ بہتر جانتے ہیں۔ ہمیں امید ہے...
  12. رانا

    میگا سکینڈلز

    پہلے والا مراسلہ حذف نہیں کیا وہ اپنی جگہ موجود ہے۔ اس کے بعد ایک اور مراسلہ لکھا تھا وہ حذف کیا ہے۔
  13. رانا

    قرآن پاک اردو تراجم و تفاسیر کے ساتھ

    یہ مجھے پتہ ہے اللہ کے فضل سے۔ دنیا کی جتنی زبانوں میں قرآن شریف کے تراجم ہماری ویب سائیٹ پر موجود ہیں اتنی تعداد میں کہیں اور نہیں ملیں گے۔ مجھے تو ایزی قرآن و حدیث سافٹوئیر اس لئے اچھا لگا کہ اس میں گذشتہ صدیوں کی بعض مشہور تفاسیر اور صحاح ستہ کا سیٹ ایک ہی جگہ موجود ہے۔
  14. رانا

    میگا سکینڈلز

    ۔۔۔۔ تدوین: مراسلہ حذف کردیا کہ سیاستدانوں کے میگا اسکینڈلز سے گفتگو کسی اور سمت نہ چل پڑے۔:)
  15. رانا

    قرآن پاک اردو تراجم و تفاسیر کے ساتھ

    یہ تو بہت زبردست لگ رہا ہے۔ چیک کرتا ہوں۔
  16. رانا

    قرآن پاک اردو تراجم و تفاسیر کے ساتھ

    ایزی قرآن و حدیث کی کچھ تفصیل؟ کیا یہ کوئی سافٹوئیر ہے یا ویب؟
  17. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    حمیر بھائی کوٹہ تو پورا نہیں ہوا ہمارا ٹارگٹ کم از کم پانچ مضامین کا تھا سائنس کے زمرہ سے۔ اور اس بات سے بے فکر رہیں کہ ہم آپ کے کام کو مسترد کریں گے۔ ہمارا کام صرف مواد جمع کرنا ہے۔ یہ سارا مواد آگے ادارت کے لئے جائے گا اور وہاں کانٹ چھانٹ ہوگی جس کے بارے میں ہم بھی علم نہیں کہ وہاں کون سے...
  18. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ماہی بہنا ٹھیک کہہ رہی ہیں شائد وہ عید کے بعد ایکٹو ہوجائیں ورنہ کسی اور ممبر کے بارے میں سوچیں گے۔ میں ان سے پتہ کرتا ہوں کہ وہ کب تک مصروف ہیں۔
  19. رانا

    میگا سکینڈلز

    حکمرانوں کی کرپشن کا سب رونا روتے ہیں لیکن وہ حدیث بھول جاتے ہیں کہ عوام اپنے حکمرانوں کے قدم پر ہوتے ہیں۔ عوام ایسی ہے تبھی تو ایسے حکمراں نصیبوں میں لکھے گئے ہیں۔ بات صرف اتنی ہے جس کی چونچ ہے وہ اتنی کرپشن کرتا ہے جو اس کی چونچ اچک لے اور جس کا جبڑا ہے وہ اتنی ہی زیادہ۔ حکمرانوں کی کرپشن...
  20. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    کئی دوستوں نے جواب ہی نہیں دیا لگتا ہے ان تک ٹیگ ہی نہیں پہنچا۔ دوبارہ کوشش کرکے دیکھتے ہیں۔ محمداحمد ، سید فصیح احمد ، نیرنگ خیال ، حمیر یوسف ، arifkarim
Top