نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے 9000 مراسلے!

    :congrats::great::best::a6::zabardast1:چونکہ برادرم تابش کی تیزی وتندیُ مراسلہ نگاری کومابدولت تیندوے یا برق رفتارچیتےسے تشبیہ دینا عزیزی تابش کے شایانِ شان نہیں گردانتے چنانچہ مابدولت برادرم تابش کے کارنامےکے لئے علاوہ از دیگرتہنیتی علامات, اس علامت :airplane1:کا اضافہ کرنے میں بھی قلبی...
  2. محمد امین صدیق

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    مابدولت نے بہ زبان اہل فرنگ رقم اس لطیفے کو چونکہ خوبیء ظرافت کا مرقع پایا اورایک درودیوارشکن قہقہہ بھی بلند کیا جس کی شدت ارتعاش سےدرودیوارتونہیں ،البتہ مابدولت اپنے تئیں ضرور لرزہ براندام ہوکررہ گئے، چنانچہ فی الفور " پرمزاح " کی مثبت ریٹنگ برادرم ڈاکٹرعامر شہزاد کے بالا مراسلے کو تفویض کردی،...
  3. محمد امین صدیق

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    اگرمابدولت جہدپیہم " سراہ " !:):)
  4. محمد امین صدیق

    تعارف آداب عرض ہے

    مابدولت اردو محفل کی رونقوں میں روزافزوں اضافہ کرنے کی امید دلخوش کن کے ساتھ خواہرم فاطمہ شیخ کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں خوش آمدیدکہنے میں قلبی مسرت محسوس کرتے ہیں۔:):)
  5. محمد امین صدیق

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    اگرمعززمحفلین ازسرنو بانگاہ غائر زیربحث مراسلے کا جائزہ لینے کی زحمت گوارہ فرمائیں تو ان پریہ عقدہ وا ہوگا کہ مذکورہ مراسلہ محض ایک اخباری بیان یااسکاربط رسائی ہے جسے میرے معززبرادرمحفلین نے عنایت فرمایاہے، اوراس مراسلے میں ان کے اپنے تبصرے یا آراء کا ایک لفظ بھی شامل نہیں، چنانچہ ریٹنگ بجاطورپر...
  6. محمد امین صدیق

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    ہہہاہاہاہا ! مابدولت اب یہ وضاحت کرنا ازبس ضروری گردانتے ہیں کہ پیارے محفلین کو یہ باورکرادیں کہ مابدولت نے یہ مراسلہ ازراہِ مزاق تحریرکیاہے جس کا مدعا ہرگزکسی محفلین کی دل آزاری نہیں !:):angry1:
  7. محمد امین صدیق

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    مابدولت اس مذموم بیان کے لئے " مضحکہ خیز " کی ریٹنگ پراکتفانہ کرتے ہوئے مزید " شرمناک " کی غیردستیاب درجہ بندی بھی تفویض کرتے ہیں۔ساتھ ہی صاحب بیان کی پشت برہنہ پر چرم خنزیر سے بنے کوڑے کی سترضربات کی سزاتجویزکرنے کےبعد داروغۂ زندان کو اس ناہنجارانتہاپسندکوپابندسلاسل کرنے کا حکم جاری کرتے ہیں...
  8. محمد امین صدیق

    اردو او سی آر کے لیے مدد درکار ہے۔

    مابدولت برادرم عبید انصاری سے بالا طریقۂ کارکی وضاحت کے لئے ملتمس ہیں ۔:):)
  9. محمد امین صدیق

    امريکہ، اسلام اور مسلمان

    " ہوتی "!:):)
  10. محمد امین صدیق

    اردو او سی آر کے لیے مدد درکار ہے۔

    اردو نستعلیق حرف شناس کا نتیجہ اب پہلے سے خاصہ بہتراور امید افزا ہے ، مزید اس میں تدوین کا اختیاربھی بہم میسرہے۔تاہم یہ یہ امرملحوظ خاطررہے کہ اسکین شدہ صفحات کی DPI 300 ہونی چاہئے۔:):)
  11. محمد امین صدیق

    دعا دعائے مغفرت کی درخواست

    آمین ثم آمین۔ بہت شکریہ۔
  12. محمد امین صدیق

    دعا دبئی روانگی - دعا کی درخواست

    اللّہ تعالیٰ آپ کا حامی وناصر ہواورہرمشکل کو آسان کرے ، کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔:):)
  13. محمد امین صدیق

    تعارف اپنی تعریف!

    اردومحفل میں خوش آمدید
  14. محمد امین صدیق

    دعا دعائے مغفرت کی درخواست

    آمین ثم آمین۔ اللہ باری تعالی آپ دوستوں کی دعاؤں کوشرف قبولیت بخشے ۔آمین۔ہدیۂ تشکر۔
  15. محمد امین صدیق

    دعا انکل کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ سبحان تعالی مرحوم کواپنے جوار رحمت میں جگہ دے اورلواحقین کوصبرجمیل عطا فرمائے۔آمین
  16. محمد امین صدیق

    دعا دعائے مغفرت کی درخواست

    آمین ثم آمین۔بہت بہت شکریہ۔
  17. محمد امین صدیق

    دعا دعائے مغفرت کی درخواست

    آمین ثم آمین۔ اللہ آپ سب دوستوں کی دعاؤں کو میرے مرحوم بھائی کے حق میں قبول فرمائے۔آمین۔ برادرم سید لبید غزنوی ،اللہ سبحانہ تعالی آپ کی خصوصی دعا کوخاص طورپر قبول فرمائے۔آمین ۔بہت شکریہ۔
  18. محمد امین صدیق

    دعا دعائے مغفرت کی درخواست

    آمین ثم آمین ، برادرم جماعتی۔ بہت شکریہ۔
Top