نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    پی ایس ایل 2 - تصویری و لفظی لطائف

    درایں چہ شک ! چوہدری صاحب۔:):)
  2. محمد امین صدیق

    پی ایس ایل 2 - تصویری و لفظی لطائف

    پانچ ایام کے عرصۂ قلیل میں صاحب بیان کے فیصلوں کے اس یکبارگی تغیرنے مابدولت کو موصوف کےفہمی تدبروتوازن کے حوالے سے شدیدتحفظات کاشکارکردیاہے!:):)
  3. محمد امین صدیق

    مبارکباد غدیر زھرا صاحبہ کو تین ہزار مراسلات پر مبارکباد

    مابدولت خواہرم غدیر زھرا کو قلب کی عمیق گہرائیوں مبارکباد پیش کرنے ہیں۔:):)
  4. محمد امین صدیق

    تعارف آداب

    مابدولت ازحدعجزوانکسار سے برادرم محمدظہیر کا مراسلۂ بالا کے لئے شکریہ بجالاتے ہیں جس میں موصوف نے مابدولت کو کسی اصلاحی خدمت کا بلاکم وکاست اہل گردانا ۔:):)
  5. محمد امین صدیق

    پی ایس ایل 2 - تصویری و لفظی لطائف

    مابدولت کا ایک درودیوارشکن قہقہہ جس کی گونج نے خود مابدولت ہی کو لرزہ براندام کرکے رکھ دیا !:):)
  6. محمد امین صدیق

    ڈیڈھ سو کے کیلے

    " ڈیڑھ "!:):)
  7. محمد امین صدیق

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے آٹھ ہزار مراسلے

    مابدولت کو اپنا وہ مراسلہُ تہنیت یومِ گذشتہ کی ہی بات لگتی ہے جس میں مابدولت نے برادرم تابش کو، ان کی برق رفتاریُ مراسلہ نگاری کی بناُ پر ، شکار پر جھپٹے ہوئے کسی تیندوے سےتشبیہ دی تھی۔ تاہم فی الفور مابدولت مذید تشبیہات عطاکرنے سے اپنے تئیں تہی دست پاتے ہوئے محض " آپ کو منصبِ ہشت ہزاری بہت...
  8. محمد امین صدیق

    ایک جملہ کے لطائف

    مجسٹریٹ۔۔ملزم سے۔۔ " تم نے آٹے کی ایک بوری کیوں اٹھائی ؟ " ملزم۔۔ جناب میں ایک بوری سے زیادہ نہیں اٹھا سکتا تھا!":):)
  9. محمد امین صدیق

    تعارف آداب

    " یا اگر کسی اچھے ویب سائٹ کو ' جانتے 'ہیں تو مجھے بتادیں '"!:):)
  10. محمد امین صدیق

    تعارف آداب

    " اب دو سال ہوئے ہیں "!:):)
  11. محمد امین صدیق

    تعارف آداب

    مابدولت محترمہ راہی صاحبہ کو اردومحفل میں خوش آمدیدکہتے ہیں۔:):)
  12. محمد امین صدیق

    دعا دعائیہ کلمات تمام محفلین کے لیے ۔۔

    آمین ثم آمین مابدولت برادرم سید لبید غزنوی کا شکریہ ادا کرتے ہیں .خدا آپکو صدا خوش و خرم رکھے .آمین .:):)
  13. محمد امین صدیق

    مبارکباد اسد بھائی کو منصب ہزاری مبارک !

    مابدولت کی جانب سے مبارکباد ، برادرم اسد ۔:):)
  14. محمد امین صدیق

    دعا دعائیہ کلمات تمام محفلین کے لیے ۔۔

    نامعلوم یا شاید ناگزیر وجوہات کی بناُپر فہرست بالا میں اپنا نام نا موجود پانے کے باوجود مابدولت صدق دل سے آمین کہتے ہیں !:):)
  15. محمد امین صدیق

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    مابدولت صاحب عکس متحرک کی مشاقیء فن سے متاثر ہوئے بغیرنارہ سکے!:):)
  16. محمد امین صدیق

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    ہاہاہاہا ! مابدولت چونکہ عزیزبرادرم چوہدری صاحب کے اس مراسلے کو بیک وقت دو علاماتی ریٹنگ دینے سےمعذور ہیں لہذا بالامراسلے نے مابدولت کوجوقہقہہ لگانے پرمجبورکیا،اس کے اظہار کے لئے "پرمزاح" کی درجہ بندی تفویض کرنے لئے مابدولت حروف تہجی کا سہارہ لیتے ہیں!:):)
  17. محمد امین صدیق

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    مابدولت پنجابی زبان میں اپنی طفلِ مکتبی کا کامل ادراک رکھتے ہوئے برادرم چوہدری صاحب کی دی ہوئی داد کو قدرومنزلت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اود ان کا تہہِ دل سے شکریہ اداکرتے ہیں۔ :):)
  18. محمد امین صدیق

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    چچا ( روتے ہوئے بھتیجےسے )..اوئے پتر ، توں تے اپنے یاردے ویاہ وچ شرکت لئی گیا سی ! کی ہویا تینوں ؟ بھتیجا .. چاچا نہ پچھ کی ہویا ! اتھے پہنچ کے سب توں پیلا کڑی دا پیؤ اواج ماڑی " اوے میں آں منڈے دا پیؤ ، کڈ کڑی دا پیؤ تے چاچا فیر کڑی دا پیؤ اگے آیا ، اس نال مل ملیاں ہویاں ، گلاں باتاں ہویاں...
  19. محمد امین صدیق

    مبارکباد محمد احمد صاحب کے اٹھارہ ہزار مراسلات

    مابدولت کی جانب سے دلی مبارکباد ،برادرم محمداحمد۔:):)
  20. محمد امین صدیق

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    مابدولت کو گما ن پختہ ہے کہ اس شعبے سے مکمل نابلدی مابدولت کی بطریق احسن کارکردگی کی راہ میں ضرور قدغن لگاتی، تاہم عزیزی یاز کی معیت اور اعانت شاملِ حال ہونے کی صورت میں اغلب امکان ہے کہ مابدولت برادرم چوہدری صاحب کی توقعات پرپورااترکراپنابھی بھرم قائم رکھنے کی سعئ مقدوربھرکرنے کی جسارت کرہی...
Top