نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    دعا دعائے مغفرت کی درخواست

    اپنے پیارے بھائی جان کی جدائی کے صدمۂ اندوہناک کو جھیلنے میں آپ سب دوستوں کے دعائیہ کلمات اورتسلی وتشفی کے یہ بیش بہا الفلظ میرے لیے آپ رفیقان اردومحفل کے بے لوث محبت اور خلوص کا مظہرہیں،جن کے لیےمیں بے انتہا شکرگذارہوں۔اللہ بزرگ و برترآپ معززمحفلین کی دعاؤں کو میرے بھیاجی کے حق میں قبول...
  2. محمد امین صدیق

    دعا دعائے مغفرت کی درخواست

    آمین ثم آمین۔ بہت بہت شکریہ
  3. محمد امین صدیق

    دعا دعائے مغفرت کی درخواست

    اللّہ تعالیٰ آپ سب معزز محفلین کی دعاؤں کو میرے مرحوم بھائی کے حق میں قبول فرمائے اور میں آپ سب دوستوں کا غم و اندوہ کی اس گھڑی میں میرے قلبِ مغموم کی ڈھارس بندھانےاورمیری اشک شوئی کرنےپر ممنونیت کے الفاظ کی ادائیگی سے خود کو تہی دست پارہا ہوں۔
  4. محمد امین صدیق

    دعا دعائے مغفرت کی درخواست

    میں انتہائی رنج و الم کے ساتھ معزز محفلین کو یہ اطلاع کررہا ہوں کہ میرے عزیز بھیاجی چار ماہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا رہنے کے بعد آج مجھے داغِ مفارقت دیکر اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے ۔ اللہ انکواپنےجوارِ رحمت میں جگہ عطافرمائے ۔ آمین ۔ معزز محفلین سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے ۔
  5. محمد امین صدیق

    مبارکباد La Alma بہن بھی ہوئی ہزاری ۔۔۔

    مابدولت آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔:):)
  6. محمد امین صدیق

    تعارف کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

    بذبان عزیزی کلیم گورمانی مابدولت کو اس امردلخوش کن کا ادراک کہ مابدولت اس دیوان ہزاررنگ میں اپنی (نامعلوم) نوازشوں کی باعث زبان زدعام ہیں ،اوراس بابت شہرت دوام کوبس چھوا ہی چاہتے ہیں، مابدولت کے قلب اختلاج زدہ میں یک گونہ مسرت و انبساط کی لہر جانفزا دوڑادی اور اس بندہ پروری کے لیے مابدولت غائت...
  7. محمد امین صدیق

    تعارف کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

    مابدولت برادرم کلیم گورمانی کو قلبِ صمیم کی عمیق گہرائیوں سے اردو محفل میں خوش آمدیدکہتے ہیں ، اور انہیں یہاں لطف آگیں لمحات گذارنے کی نویدِ جانفزا سناتے ہیں۔ :):)
  8. محمد امین صدیق

    تعارف میرے بارے میں -

    مابدولت آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔:):)
  9. محمد امین صدیق

    مبارکباد سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    مابدولت برادرم سید عمران کو منصب ہزاری کا اعزازحاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرتے ہیں۔:):)
  10. محمد امین صدیق

    تعارف میرا تعارف

    اہلِ فرنگ کی زبان میں ماہرہونے کے باوجوداردو زبان کے لئے خواہرم ظل عرش کے اس شغف سے مابدولت ایک خوشگوارتاُثرلئے بغیر نارہ سکے۔بہرکیف مابدولت محترمہ ظل عرش کواردومحفل میں خوش آمدید کہنے میں قلبی مسرت اور فخروانبساط محسوس کرتے ہیں ، اور انہیں یہاں لطف آگیں لمحات گذارنے کی نویدِ جانفزا سناتے ہیں۔:):)
  11. محمد امین صدیق

    تعارف میرا تعارف

    " جنابہ " !:):)
  12. محمد امین صدیق

    تعارف میرا تعارف

    مابدولت اس محفلِ ہزار رنگ میں بظاہر نووارد اور صرف دو حروفِ تہجی پرمشتمل ایک مختلف النوع نام کی حامل محترمہ سین خے کو قلب صمیم کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ! :):)
  13. محمد امین صدیق

    مبارکباد یومِ پاکستان مبارک ہو۔

    مابدولت کی جانب سے قوم کو یوم پاکستان مبارک ہو . اللّه تعالیٰ وطن عزیز کی حفاظت فرمائے . آمین:):)
  14. محمد امین صدیق

    مبارکباد چوہدری صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

    مابدولت عزیزبرادرم اور بلاشبہ " اعلانیہ رونقِ اردومحفل " عبدالقیوم چوہدری کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارک بادپیش کرتے ہیں اور ان کے لئے دل سے شعرکی صورت یہ دعا نکلتی ہے کہ تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے خدا کرے یہ خوشی تجھ کو بار بار ملے . آمین .:):)
  15. محمد امین صدیق

    مبارکباد محمد ریحان قریشی کے ایک ہزار مراسلے!

    اوّلیں منصب ہزاری پرقدم رنجہ فرمانے پرمابدولت قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے برادرم ریحان قریشی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔:):)
  16. محمد امین صدیق

    مبارکباد عبداللہ محمد بھائی کے 3000 مراسلے

    مابدولت کی جانب سے برادرم عبداللہ کو منصب سہہ ہزاری پر فائزہونے پرقلب کی گہرائیوں سے مبارک باد۔:):)
  17. محمد امین صدیق

    عندلیب آپا کے والد نہیں رہے

    اِنا لِلّٰہِ وَاِنا الیہِ رَاجِعُون
  18. محمد امین صدیق

    مبارکباد محمد خرم یاسین بھی ہوئے ہزاری۔۔۔۔

    مابدولت برادرم خرم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔:):)
  19. محمد امین صدیق

    پی ایس ایل 2 - تصویری و لفظی لطائف

    ہا ہا ہا ہا۔۔۔ ایسے پیغامات دلپذیر نے بارمتعدد مابدولت کوبھی آن واحدمیں زرکثیرکابلاشرکت غیرے مالک بنایاتھااورمابدولت کی بانچھیں بھی صاحب عکس بالا کی مانند کھل اٹھاکرتی تھیں،تاہم تحقیقات مزید کے بعد احباب کی تمسخرانہ تبادلۂ نگاہ مابدولت کو خفت پہیم سے دوچارکرتیں اورمابدولت اپناسامنہ لیکررہ جاتے...
Top