نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    بدر الفاتح سے ملاقات

    ملاقات کی قرارواقعی منظرنگاری کا انداز مابدولت کے جی کو بھاگئی اور مابدولت باآوازِ بلند برادرم راحیل فاروق کو شاباش دیتے ہیں!:):)
  2. محمد امین صدیق

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    مابدولت اپنی معزز بہن ہادیہ کے پہلے سوال کا اثبات میں جواب دیتے ہوئے یہ اطلاع بہم پہنچانے میں قلبی مسرت محسوس کرتے ہیں باہمی مضبوط تعلق زبان وبیان کی خلیجوں کو پاٹنے کا بہترین ذریعہ ہے اور بفضل خدا مابدولت اس نعمت سے بہرہ ور ہیں !:):)
  3. محمد امین صدیق

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    اپنے اور پیارے محفلین کے درمیان ایک " سانپ " کی موجودگی کا ادراک مابدولت کے لئے ایک ہیبت ناک احساس لئے ہوئے ہے جس نے مابدولت کے جثہُ ناتواں میں خوف کی کپکپی دوڑادی ہے ۔ مابدولت کسی سپیرے کی جستجو میں عازم سفر ہوا چاہتے ہیں! :):)
  4. محمد امین صدیق

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    اوراس فہرست دہشت انگیز میں مابدولت اپنا نام یا کوئی صفت ناپانے کے لئے ابھی سے دست بادعا ہیں !:):)
  5. محمد امین صدیق

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    مابدولت کا ایک درودیوارشکن قہقہہ !!!:D:D:D
  6. محمد امین صدیق

    مبارکباد تُم جئیو ہزاروں سال!

    مابدولت برادرم بلال کو امروز دنیا میں قدم رنجہ فرمانے پر قلب کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے لئے عمردرازاورصحت وتندرستی کی دعاکرتے ہیں۔:):)
  7. محمد امین صدیق

    ظہیر کاشمیری وہ محفلیں، وہ مصر کے بازار کیا ہوئے

    واہ ،بہت عمدہ ،برادرعزیز یاز !:):)
  8. محمد امین صدیق

    تعارف ایاز وسیر۔۔

    وعلیکم السلام مابدولت آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہنے کے ساتھ یہاں پرلطف لمحات گذارنے کی نوید جانفزا سناتے ہیں۔:):)
  9. محمد امین صدیق

    اردو ہے جس کا نام

    بہرکیف، مابدولت اپنے اس رفیق جوانسال کی وسیع القلبی اور کسرنفسی کے قائل ہوگئے۔۔جیتےرہو برخوردارخوش نگار ۔:):)
  10. محمد امین صدیق

    اردو ہے جس کا نام

    مابدولت برادرخرد حمادعلی کی اس بات کو اپنے لئے عزت افزائی متصور کرتے ہوئے وسیع القلبی سے ان کا شکریہ اداکرنے کو بجا طورپراپنے لئے باعث فخروانبساط گردانتے ہیں!:):)
  11. محمد امین صدیق

    اردو ہے جس کا نام

    مابدولت کا ایک فلک شگاف قہقہہ !!!! اس مراسلے کو ملاحظہ کرچکنے پر !:):)
  12. محمد امین صدیق

    تعارف میں اور آپ!

    بطور قند مکرر " دوستانہ " !:):)
  13. محمد امین صدیق

    اردو ہے جس کا نام

    کیونکہ زبان کی چیدہ چیدہ باریکیوں کے حوالے سے مابدولت خود کو یکتائے روزگار ماننےکے قطعاؑ قائل نہیں اور کسی تصحیح یا اصلاح کا ہمیشہ خندہ پیشانی سے ناصرف خیرمقدم بلکہ قدر کرتے ہیں!:):)
  14. محمد امین صدیق

    اردو ہے جس کا نام

    دادرسی کے لئے مابدولت محترم برادرم محمد وارث کے مشکور ہیں ۔ :):)
  15. محمد امین صدیق

    مابدولت شکریہ ادا کرنے میں فخروانبساط محسوس کررہے ہیں ۔

    مابدولت شکریہ ادا کرنے میں فخروانبساط محسوس کررہے ہیں ۔
  16. محمد امین صدیق

    اردو ہے جس کا نام

    ان محترم محفلین کی جانب ندائے فریاد بھیجی ہے جن کی اردو سے مابدولت کو آس لگی ہوئی ہے!:):)
  17. محمد امین صدیق

    اردو ہے جس کا نام

    محمد وارث یاز
Top