نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد سید عاطف علی کے 8ہزار مراسلے!

    مُبارک ہو جناب۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے۔ آمین۔
  2. عبدالصمدچیمہ

    کبوتر بازی از ایس ایس ساگر

    محترم آپ کی پیش کردہ تحریر کافی سے زیادہ بہتر ہے۔ آغاز تو انتہائی خوبصورت تھا۔ انجام کی بجائے اگر آپ جاری لِکھ دیتے تو زیادہ بہتر تھا۔ مزید برآں اللہ تعالیٰ آپ کو ضمیر کی سچائی اور روح کی طاقت عطا فرمائے۔ آمین۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    سہ ماہی مجلہ "اردو محفل" آن لائن پیش کردیا گیا ہے

    ماشاءاللہ۔ بہترین کاوش۔ اللہ رب العزت مزید ترقیاں عطا فرمائیں۔
  4. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد محمد عدنان نقیبی بھائی کو 18000 مراسلے مبارک ہوں

    جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ بیشک آپ کے مراسلے بہترین ہوتے ہیں۔ اللہ رب العزت آپ کو مزید علم عطا فرمائیں۔ آمین۔
  5. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    41 کہ جس سے ان کے دل میں شبے پیدا ہوئے ۔ ایک دفعہ انہوں نے پھر کوشش کی کہ مراد کو کہہ سُن کر ڈرائیں۔ انہوں نے اس سے کہا۔ ہم نے تحقیق کرلیا ہے کہ اورنگ زیب کی نیت میں آپ کی طرف سے فساد ہے اور یقیناً ایک خوفناک سازش آپ کی خرابی کے لئے ترقی پذیر ہے۔ مختلف جگہوں سے ہم کو اس کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔...
  6. عبدالصمدچیمہ

    وکیلوں نے ہسپتال پر دھاوا بولا تو کیا منظر تھا؟

    انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ ہسپتال پر باقاعدہ حملہ تو پہلی دفعہ ہوا ہے لیکن اس سے قبل بھی وکیلوں کا غنڈہ نما رویہ دیکھنے کو ملتا رہتا ہے۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    محفل متراں دی

    ودھیا۔
  8. عبدالصمدچیمہ

    بچپن کی حماقتیں

    اچھی کوشش ہے۔ لیکن اِس میں تلفظ کی غلطیاں ہیں اور بھی کُچھ مسائل ہیں جیسے کس جگہ رُکنا اور کِس لفظ پر زور دینا ہے اِس طرح کے کافی مسائل ہیں۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    بچپن کی حماقتیں

    (y):applause::lol: واہ۔ پُر مزاح۔
  10. عبدالصمدچیمہ

    لیپ ٹاپ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

    لیکن ایک بات ضرور ہے کہ چور بھی اب ڈسکاؤنٹ دینے لگ گئے ہیں۔ وہ کہتے ہیں 72 گھنٹوں میں رابطہ کریں اور 50 فیصد ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
  11. عبدالصمدچیمہ

    لیپ ٹاپ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

    درست فرمایا آپ نے۔ میرا ڈیٹا بھی پچھلے دنوں ڈاٹ ایم بی ای ڈی رین سم ویئر سے کرپٹ ہوگیا تھا۔ تقریباً 12 دن بعد ٹیلیگرام کے رین سم ویئر نامی گروپ کے ایڈمن نے ایک سافٹ ویئر دیا۔ جس سے میرا ڈیٹا بالکل ٹھیک ہوگیا۔ لیکن یہ بہت کم کیسز میں آرہا ہے کہ ڈیٹا ٹھیک ہوجائے۔ بصورت دیگر احتیاط ہی بچا سکتی ہے۔
  12. عبدالصمدچیمہ

    لیپ ٹاپ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

    آج کل زیادہ مسئلہ تو رین سم ویئر کا آرہا ہے۔ جس کا ابھی تک تو کوئی حل نہیں نکلا۔
  13. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    40 کو چار حوضے پردہ دار ہاتھیوں پر رکھ کر چاروں طرف روانہ کئے۔ اور ہر ایک کے ہمراہ ایک فوج اور دو سردار نامی مقرر کئے۔ اس حوضہ کو جس میں مراد مجبور و محبوس بیٹھا تھا۔ شیخ میرو دلیر خاں کے ساتھ سلیم گڈھ کے قلعہ میں بھیج دیا۔ یہ احتیاط اس لئے کی گئی تھی کہ جس حوضہ میں اس کو بٹھایا گیا تھا۔ اس پر...
  14. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    39 مراد قید ہوتا ہے۔ عالمگیر اس کے ملازموں کو اپنے ساتھ گانٹھ لیتا ہے۔ اور مراد کو سلیم گڈھ کے قلعہ میں بھیجتا ہے۔ خافی خاں لکھتا ہے:- شاہزادہ مراد بخش سادہ لوح تھا۔ اکثر صفاتِ پسندیدہ سے موصوف تھا۔ مغلوں کی رعایت اور خطا بخشی میں بہت کوشش کرتا تھا۔ اور اپنی صفائی باطن و حسنِ عقیدت سے بزرگوں...
  15. عبدالصمدچیمہ

    مورخہ 18 نومبر 2019 کو میرے کمپیوٹر سسٹم کی تمام فائلز کی ایکسٹینشن خود بخود تبدیل ہوگئی، 980...

    مورخہ 18 نومبر 2019 کو میرے کمپیوٹر سسٹم کی تمام فائلز کی ایکسٹینشن خود بخود تبدیل ہوگئی، 980 ڈالر کا تاوان مانگا گیا۔ کسی کے پاس کوئی حل؟
  16. عبدالصمدچیمہ

    کب سے لگی ہے اُس کی نشانی کتاب میں

    کاغذ خراب حال ، عبارت اڑی ہوئی ! دیکھو مری شکستہ بیانی کتاب میں واہ واہ واہ۔ بہت خوب۔
  17. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    38 کا دامن پکڑا کہ وہ باپ کے پاس لے جاکر عفوِ تفصیرات کرادے۔ لیکن اب بھی نادانی اور بے عقلی سے اپنے اوضاع سابق کو نہ چھوڑا۔ تخت و تروسائر لوازمِ سلطنت اپنے ساتھ رکھتے۔ اس بات کو اورنگ زیب اس کی خردسالی و جاہلی پر محمول کرتا تھا۔ اور اپنی بزرگی و دانائی کے سبب اس سے درگذر کرتا تھا۔ اور اس کے...
  18. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    37 بلے آنکس کہ ظل ذوالجلال است شریکش چوں شریکِ حق محال است شہنشاہ فردمی باید دار اقلیم دُر یکتا بود درخوردیہم مراد بخش کو قید کرنا مراد بخش تمنا کے قید ہونے کے واقعہ کو مئورخ مختلف سے بیان کرتے ہیں جس کو میں درج کرتا ہوں۔ عالمگیرنامہ محمد کاظم میں لکھتا ہے: مراد بخش کو تمنا سلطنت کا سودا...
Top