نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    پیشن گوئی

    بہت خوبصورت تحریر۔ ہمارے ہی معاشرے کی عکاسی کی گئی ہے۔ اللہ ہمیں بھی ایسے واہموں سے نجات دلائے۔ آمین۔
  2. عبدالصمدچیمہ

    بچپن کی حماقتیں

    واہ۔ زبردست۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    بچپن کی حماقتیں

    کیا بات ہے آپکی تحریر کی۔ بچپن تو آپ نے مکمل دکھا دیا۔ لیکن یہاں پر ایک نکتہ بھی ذہن میں جگمگاتا ہے کہ کیا بچپن کی حماقتیں ہی ہیں یا یہ تمام عادات بچپن کا ایک ضروری حصہ ہیں اور سیکھنے، سکھانے کے عمل کے لیے انتہائی لازم و ملزوم ہیں۔
  4. عبدالصمدچیمہ

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    ورڈ میں ان پیج جیسا ٹائپ نہیں ہوسکتا۔ بہت ساری علامات نہیں استعمال نہیں ہوتیں۔
  5. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد فرقان بھیا کو آٹھ ہزار مراسلے مکمل کرنے پر مبارکباد!

    مبارک ہو جناب۔ اللہ آپ کو مزید عِلم و عَمل عطا فرمائے۔ آمین
  6. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد قبلہ محترم محمد وارث صاحب کو 25000 مراسلوں کی مبارک باد

    اللہ آپ کو مزید علم عطا فرمائے اور آپ اِسے امانتاً ہم تک پہنچادیں۔ آمین۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    دعا دعائے صحت برائے محترم یعقوب آسی صاحب

    اللہ رب العزت صحتِ کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین
  8. عبدالصمدچیمہ

    لا پِلا ساقی، شرابِ ارغوانی پھر کہاں

    لا پِلا ساقی، شرابِ ارغوانی پھر کہاں زندگانی پھر کہاں، ناداں جوانی پھر کہاں؟ دو گھڑی مل بیٹھنے کو بھی غنیمت جانیے عُمر فانی ہی سہی، یہ عُمرِ فانی پھر کہاں؟ آ کہ ہم بھی اِک ترانہ جُھوم کر گاتے چلیں اِس چمن کے طائروں کی ہم زبانی پھر کہاں؟ ہے زمانہ، عشقِ سلمیٰ میں گنوا دے زندگی! یہ زمانہ پھر...
  9. عبدالصمدچیمہ

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت خوب۔ بیدلؒ کا کلام بہت ہی اچھا ہے۔
  10. عبدالصمدچیمہ

    وائس کمپوزنگ کے تجربات۔۔۔۔۔ مشکلات اور حل

    السلامُ علیکم آپ سب کے تقریباً تمام پیغامات پڑھے لیکن مجھے یہ معلوم نہ ہوسکا کہ بول کر کیسے لکھا جاسکتا ہے۔ برائے مہربانی کوئی صاحب راہنمائی فرمادیں۔ شکریہ
  11. عبدالصمدچیمہ

    اس شعر کا مطلب بتائیں

    بہت اچھی معلومات مہیا کی ہیں آپ نے۔ جزاک اللہ۔
  12. عبدالصمدچیمہ

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    واہ کیا تبصرے ہیں۔
  13. عبدالصمدچیمہ

    رہنمائی درکار ہے

    کوئی طریقہ کار نہیں ہے۔ جائز تو ایک طرف ناجائز بھی نہیں ہے۔ آپ وہاں سے سکرین شارٹ لے کر کتاب ضرور مرتب کرسکتے ہیں۔
  14. عبدالصمدچیمہ

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فارسی غزل بمعہ اردو ترجمہ از شہید محبت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی اوشی رح اے جانِ جہاں آرزوئے روئے تو دارم در سر ہوسِ قامتِ دلجوئے تو دارم اے جان جہاں آپ کے چہرے کی زیارت کا مشتاق ہوں میری بزم خیال میں آپ کی سروقدی کا نشہ ہر وقت چھایا رہتا ہے در کعبہ و در صومعہ در دیروخرابات ہرجا کہ روم دیدہ...
  15. عبدالصمدچیمہ

    دسمبر

    ہمارے حال پر رویا دسمبر وہ دیکھو ٹوٹ کر برسا دسمبر گزر جاتا ہے سارا سال یوں تو نہیں کٹتا مگر تنہا دسمبر بھلا بارش سے کیا سیراب ہوگا تمھارے وصل کا پیاسا دسمبر وہ کب بچھڑا، نہیں اب یاد لیکن بس اتنا علم ہے کہ تھا دسمبر یوں پلکیں بھیگتی رہتی ہیں جیسے میری آنکھوں میں آ ٹھہرا دسمبر جمع پونجی یہی...
  16. عبدالصمدچیمہ

    تبسم وہ گیسو فتنۂ جاں ہوں تو دل آباد کیا ہو گا ۔ خسرو کی فارسی غزل کا منظوم ترجمہ از صوفی تبسم

    بہ قلاشیی و رسوایی چہ جایی طعن برخسرو چو عشق افتاد در سر، عقل را بنیاد کیی ماند
Top