اچھا اس بارے میں شماریات کیا کہتی ہے؟
کیا کسی کے پاس ڈیٹا ہے کہ 90 کی دہائی میں ہندوستان/ پاکستان (یا کسی اور ملک) میں سالانہ کتنی کتابیں چھپتی یا بکتی تھیں اور اب اکیسویں صدی کی دوسری دہائی میں کتنی کتابیں چھپ اور بک رہی ہیں؟
فرقان احمد بھائی نوائے سروش کا پی ڈی ایف مل سکتا ہے؟
میں قریب دو سال سے یہ کتاب ڈھونڈ رہا ہوں نہ یہاں لائبریری میں مل رہی ہے نہ کہیں آنلائن مل رہی ہے اور نہ ہی کسی کتب فروش کے یہاں دستیاب ہے۔
آج یعنی گیارہ نومبر مولانا ابوالکلام آزاد کی پیدائش کا دن ہے۔ اسی کی مناسبت سے ملک نصر اللہ خان عزیز کی نظم ”امام الہند“ پیش خدمت ہے جو انہوں نے 1940 میں پنجاب کے ایک جلسے میں مولانا آزاد کی موجودگی میں پڑھی تھی۔
امام الہند
اے امامِ محترم! اے رہبر عالی مقام!
علم و تدبیر و سیاست ہیں ترے در کے...
محمد تابش صدیقی بھائی کچھ فیڈ بیکس
تمام فارسی کلام (کچھ ایک اردو نظموں میں بھی) میں اشعار کو بند میں نہیں لکھا گیا ہے بلکہ سب مصرعے یکساں دوری پہ ہیں۔
ہمزۂ اضافت زیادہ تر جگہوں پہ نہیں لگایا گیا ہے۔
کہیں کہیں املے کی غلطیاں بھی مل جاتی ہیں۔ اگر آپ کہیں تو انہیں اسی لڑی میں وقتاً فوقتاً لکھتا...
دراصل پوچھنے کی وجہ یہ تھی کہ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں نواب وقار الملک سے منسوب ایک ریزیڈینس ہال ہے جو یہاں ’وِقار الملک ہال‘ کے نام سے جانا جاتا ہے.