نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    تو پھر جو ٹھیک کے نزدیک ہو اسے ووٹ کر دیں۔ ویسے میں نے تو ویڈیو کے اختتام جس لڑکی نے اچھل کود کرتے ہوئے ووٹ کی اپیل کی ہے وہ دکھانے کے لیئے ویڈیو شیئر کی ہے۔ :battingeyelashes:
  2. شہزاد وحید

    ہو سکتا ہے میں مسلمان بن جاؤں۔لئیم نیسن

    آپ لیئم اور لئیم کو بار بار مِکس کر رہے ہیں۔ اس کا نام لیئم ہے لیکن آپ عربی والا لئیم استعمال کر رہے ہیں جس کا مطلب خراب یا برا آدمی ہے۔
  3. شہزاد وحید

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    آپ کا مراسلہ دیکھ کر مجھےمحفل کے ایک رکن محمود احمد غزنوی صاحب کا ایک پرانا مراسلہ یاد آگیا جس میں انہوں نے طالبان کے ایک کمانڈر اور پاک فوج کے ایک کمانڈر کی آڈیو گفتگو شیئر کی تھی۔ طالبان کمانڈر کا موقف تھا کا جو امداد ہم نے امریکہ سے روس کے خلاف لی تھی وہ حلال ہے اور جو امداد تم نے امریکہ...
  4. شہزاد وحید

    ہو سکتا ہے میں مسلمان بن جاؤں۔لئیم نیسن

    ہندی ترجمہ تو نہ کہیں، اردو ترجمہ کہیں۔ ہندی کے الفاظ تو آٹے میں نمک کے برابر ہوتے ہیں۔ انڈین فلموں میں تو پہلے سے ہی اردو کا راج تھا لیکن اب ٹی وی شوز اور ڈراموں میں بھی "ہرگز"، "قطعی" اور "بے شک" جیسے الفاظ سننے کو ملتے ہیں۔ ویسے شنڈلرز لسٹ کا اردو ترجمہ موجود ہے، آپ تلاش کریں گے تو مل جائے...
  5. شہزاد وحید

    مایا خان سے سوال کرتی تصاویر

    کس قدر خوفناک دھبے لگائے ہیں کسی نے تصویر پر۔
  6. شہزاد وحید

    ہو سکتا ہے میں مسلمان بن جاؤں۔لئیم نیسن

    فیس بُک کی طرح یہاں بھی Poke کی آپشن ہونی چاہیے تھی۔ :tongueout4: Patriot اس بات کی تائید کرے گا۔
  7. شہزاد وحید

    ہو سکتا ہے میں مسلمان بن جاؤں۔لئیم نیسن

    اس کی سب سے شاندار فلمیں Schindler's List اور Taken ہے۔ ویسے یہ مسلم ہو بھی گیا میرے خیال سے اس پر مزید کام کے دروازے بند نہیں ہونگے کیوں کہ اُس معاشرے کے لوگ دین شین کی اتنی پرواہ نہیں کرتے جتنی ہم کرتے ہیں۔ ہمارے ہاں کسی مسلم کا مذہب بدلنا اپنی موت کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ ویسے اگر سارہ...
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلکل دیکھا ہے۔ لیکن باقاعدگی سے نہیں دیکھتا۔ آج کل اس کا سیزن نائن چل رہا ہے شاید۔
  9. شہزاد وحید

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    انگلش فلموں کے علاوہ امریکن فلمیں اور دوسری کئی زبانوں کی اچھی فلمیں بھی موجود ہیں۔ خود انڈیا میں بھی بعض اوقات اچھی فلمیں بنتی ہیں جیسے "سودیس" اور "لگان" وغیرہ۔ اور اخلاقیات کی سب کی اپنی اپنی ڈیفی نیشن ہوتی ہے۔
  10. شہزاد وحید

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    میری خیال سے انڈین فلمیں اس لائق نہیں کہ ان پر سینما کی ٹکٹ کے پیسے ضائع کیے جائیں۔ 2011 اچھی انڈین فلموں کے لحاظ سے بہت ہی مایوس کن رہا ہے۔ پاکستان میں تو "فلمیں" بنتی ہی نہیں جن کو آپ فلمیں سمجھ رہے ہیں وہ تو پتہ نہیں کیا ہیں۔ ہاں لیکن کچھ فلمیں جو بنی ہیں جیسے "خدا کے لیے"، "رام چند...
  11. شہزاد وحید

    ہیکرز کا امریکی حکومت کی ویب سائٹس پر حملہ

    برا ہوا کہ میگا اپلوڈ بند ہو گئی۔ ہزاروں گیگا بائٹس قیمتی ڈیٹا میگا اپلوڈ کے لنکس پر محفوظ تھا۔ یہ واقعی ایک بہت بڑا قدم ہے۔
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Ides of March دیکھی۔ میں اس فلم کے بارے میں کوئی تنقید نہیں کرنا چاہتا کیونکہ یہ فلم مجھے اچھی لگی ہے اور اس فلم کے مرکزی کردار Ryan Gosling اور George Clooney ہیں۔۔ فلم کا موضوع یہ ہے کہ پالیٹکس دراصل کتنی گندی گیم ہے۔
  13. شہزاد وحید

    سنی اتحاد کونسل کے لئیے امریکی امداد

    سنی اتحاد کا مطلب کیا ہے؟
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Contagion دیکھی۔ ڈاکیومینٹری ٹائپ فلم ہے جس میں ایک خطرناک، پراسرار اور جان لیوا بیماری کو پوری دنیا میں لوگوں کا شکار کرتے دکھایا گیا اور کچھ ورلڈ کلاس قسم کے ڈاکٹر ڈبلیو ایچ او میں بیٹھ کر اس بیماری کا سدباب کرتے ہیں۔
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Beat the World دیکھی۔ ایسی فلموں میں سٹوری، ایکٹنگ وغیرہ نہ بھی ہو تو چلتا ہے کیونکہ دیکھنے والی ہوتی ہیں صرف ڈانس مووز۔:headphone::music:
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Ladies vs. Ricky Bahl دیکھی۔یش راج فلمز بینر تلے بننے والی ایک گلیمرس فلم ہے بس اور کچھ نہیں۔ کہنے کو تو ایک "کون مووی" ہے لیکن جتنی آسانی سے جن لوگوں کو بیوقوف بنتے دکھایا گیا ہے اتنی آسانی ایسے لوگ بیوقوف بنتے نہیں۔
Top