نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    محمد امین، آپ بھی میری طرح رات کے سوار ہیں؟ :)
  2. شہزاد وحید

    والدین ایسے بھی ہوتے ہیں

    یہ تو واقعی زیادتی ہے۔
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ناول چار ہیں لیکن آخری ناول پر دو فلمیں فلمائی گئی ہیں۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    وعلیکم سلام! انا بخیر۔ میں کچھ نام بمع ڈاؤنلوڈ لنکس، آپ کو بھیج دوں گا، لیکن پچھلے صفحات بھی انتہائی مفید ہیں :sneaky: ۔ اور محفل میں پھر سے فعال ہونے پر ۔۔۔۔۔ کیا لفظ ہونا چاہیے؟ مبارکباد؟ خوش آمدید؟ دیلکم بیک؟
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    عامر کی فلم دھوبی گھاٹ جن تین فلموں کا چربہ تھی اُن میں ایک Babel بھی تھی۔ باقی دو فلموں کے نام 21Grams اور Amores Perros ہیں۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان تینوں فلموں کو ایک رائیٹر نے لکھا اور ایک ہی ڈائریکٹر نے ڈائریکٹ کیا۔ گجنی کے معاملے میں تو سو فیصدی Memento پر چھاپا مارا گیا تھا لیکن دھوبی...
  6. شہزاد وحید

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالبؔ کون ہے

    بہت خوش آمدید۔ محفل پر آپ کا وقت اچھا گزرے۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میرے پاس لائن میں لگی ہے۔ میں آج کل Archer نامی سیریز دیکھ رہا ہوں۔ اسپارٹکس کا نمبر بھی آ ہی جائے گا۔ میرے ایک ٹیچر نے دیکھی ہے وہ تعریف کر رہے تھے۔
  8. شہزاد وحید

    سردیاں - سردیوں میں آپ کو کیا پسند ہے؟

    مجھے سردیاں پسند زیادہ پسند نہیں۔ کیونکہ اس میں گرم کپڑے پہننے پڑتے ہیں جبکہ ایک ٹی شرٹ اور پینٹ سے زیادہ کچھ بھی پہنے کو میرا دل نہیں کرتا لیکن یہاں پنجاب میں جنوری کے مہینے میں سردی شیدید ہو جاتی ہے۔ سردیوں کی جو چیزیں پسند ہیں وہ ڈرائی فروٹس، سوپ، باربی کیو پارٹیز، ہیٹر کے آگے بیٹھنا اور کمبل...
  9. شہزاد وحید

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    نہیں یہ ایک سیریز ہے۔ یہاں پر اس کا ذکر کیا ہے۔
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں روزانہ کی بنیاد پر ٹی وی سیریز ہی دیکھتا ہوں۔ موویز تو بعض اوقات مہینہ مہینہ پڑی رہتی ہیں پھر کہیں جا کر نمبر آتا ہے۔ آپ موویز سے بور ہو تو Anime Series ٹرائی کرو اگر جاپانی اینیمشن سے دلچسپی ہے تو۔ کچھ بہت اعلی قسم کی سیریز کے نام میں بتا سکتا ہوں جو میں دیکھ چکا ہوں۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Twilight Saga: Breaking Dawn - Part 1 دیکھی۔ یہ فلم ٹوائیلاٹ سلسلے کی چھوتھی فلم ہے۔ اس فلم میں ایڈورڈ اور بیلا کی شادی ہو جاتی ہے، ان کے بیٹی ہوتی ہے اور بیلا بھی ویمپائر بن جاتی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ نہیں ہے فلم میں، اس لیئے دیکھنے کی کوئی خاص ضرورت نہیں۔ اب اگلا حصہ پانچواں اور آخری ہوگا۔
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلکل ایپل کا نام ہے۔ انگلش فلموں میں کیا ہمارے یہاں ٹی شوز میں بھی لوگ ایپل پراڈکٹس ہی استعمال کرتے نظر آتے ہیں۔ مشہور پروگرام حسب حال میں بھی ناجیہ کے ہاتھ میں اپیل کا آئی ٹیب ہوتا ہے۔ ہاں ڈاؤنلوڈ کرنے میں کیا جاتا ہے۔ میں تو بعض اوقات فلم ڈاؤنلوڈ کرتے ہی ڈیلیٹ کر دیتا ہوں اگر آڈیو یا ویڈیو...
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    پرنٹ ٹھیک ہی تھا اسی لیے دیکھ لی۔
  14. شہزاد وحید

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    باؤلنگ نے ایک بار پھر میچ جتوا دیا۔ بیٹنگ کی باری پتہ نہیں کب آئے گی۔ ایسا ایک میچ انڈیا کے خلاف دیکھنے کی بھی خواہش ہے۔ :)
  15. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اور میری ابن صفی کی پہلی پچیس کتابیں مکمل ہو چکی۔ اس کے علاوہ ناہید سلطانہ اختر کی "زندان میں پھول"، محمد یونس حسرت کی "تارے میری پلکوں کے" اور اثر چغتائی کی "ہندو مسلمان" لا کر رکھی ہے پڑھنے کے لیئے۔
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Girl with the Dragon Tattoo دیکھی۔ اس فلم کی کہانی اسی نام کے ایک سویڈش ناول سے اخذ کی گئی ہے۔ کافی پراسرار کہانی ہے، ایک صحافی کو چالیس سال سے گمشدہ ایک لڑکی کی تلاش کی ذمہ داری سونپی جاتی ہے جسے وہ ایک بیمار ذہن کمپیوٹر ہیکر کی مدد سے ڈھونڈ نکلاتا ہے۔ اس کمپیوٹر ہیکر کی بھی اپنی ایک دلچسپ...
  17. شہزاد وحید

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    یار ویسے چھوڑو یہ پارٹی وغیرہ کو۔ اپنے علاقے میں آپ جس کو سمجھتے ہو کہ یہ ہمیں صحیح رپریزنٹ کرتا ہے اسے ووٹ کرو۔ اپنے صحیح نمائندے کو۔
Top