نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    بروس ولس ۔۔۔ کی آنے والی فلم سیروگیٹس

    بلکل میں نے دیکھی ہوئی ہے ٹیئر آف سن۔ اچھی فلم ہے۔
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    نہیں یار موویز نہیں دیکھی ڈیتھ نوٹ کی۔ دن بدن ان کاموں کے لیئے وقت کم سے کم ہوتا جا رہا ہے۔
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    SAW کا پہلا حصہ تو ورلڈ کلاس قسم کا ہے۔ بہت ہی زبردست فلم ہے۔ دوسرا حصہ بھی اچھا ہے۔ تیسرا بھی بس کہ لیں کہ اچھا ہے۔ بس پہلے، دوسرے اور تیسرے کے علاوہ باقی دیکھنے کی ضرورت نہیں۔
  4. شہزاد وحید

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    ہے تو سہی۔
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ تو ساری سیریز میں نے دیکھی ہے۔ ڈراؤنی سے میری مراد بھوتوں، بلاؤں اور بلیوں والی فلمیں۔ وہ تو میں کبھی نہیں دیکھتا۔
  6. شہزاد وحید

    تاسف تبسم کی والدہ کی مغفرت کے لئے دُعا کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ لواحقین کو صبر عطا کرے اور مرحومہ کے درجات بلند کرے۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اوہو میں ڈراؤنی فلمیں نہیں دیکھتا، مجھے ڈر لگتا ہے۔ :shock:
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Three Musketeers دیکھی۔ لگتا ہے اس فلم کے ڈائریکٹر پر کسی بالی وڈ ڈائریکٹر کا سایہ ہو گیا ہے۔ فلم کا سکرپٹ خامیوں سے بھرپور ہے، ایسی خامیاں جو کہ بہت ہی واضح ہیں اور پتہ نہیں ایسے پراجیکٹ پر پیسے لگانے کو کیسے کوئی تیار ہو جاتا ہے۔ خیر یہ فلم کچھ زیادہ کامیاب نہ ہو سکی جس کا سہرا کمزور سکرپٹ...
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    IMDB کی تصویروں پر لاک لگا ہوتا ہے اس لیئے ان کا لنک کسی دوسری ویب سائیٹ پر نہیں دیا سکتا۔ تصویر لگانے کے لیئے کسی اور اچھی سی پوسٹرز کی سائیٹ کا انتخاب کر لیں۔
  10. شہزاد وحید

    اردو کی سب سے پہلی غزل

    یہ اردو کی غزل ہے کہ فارسی کی؟
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں نے تو اس لیئے کہا تھا کہ شاید The Notebook دیکھنے بعد شاید آپ اپنی ایور فیورٹ فلم کے متعلق فیصلہ بدل دیں۔ :)
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آپ نے The Notebook دیکھی ہے؟
  13. شہزاد وحید

    ملتان: مفت لیپ ٹاپ، مفت سی ڈیز اور نرگس کے مفت ڈانس

    ہی ہی۔ یار اب عمر نکل گئی اس کی۔ اب تو ٹی وی شوز ہوسٹ کرنے شروع کر دئے اس نے۔
  14. شہزاد وحید

    ملتان: مفت لیپ ٹاپ، مفت سی ڈیز اور نرگس کے مفت ڈانس

    یار ویسے ایک آپس کی بات ہے کہ نرگس نرگس ای تھی، کوئی جوڑ نہیں تھا اس کا ;)
  15. شہزاد وحید

    ملتان: مفت لیپ ٹاپ، مفت سی ڈیز اور نرگس کے مفت ڈانس

    یار یہ سکیم پچھلے سال آجاتی تو مجھے بھی ایک عدد مفت لیپ ٹاپ مل جاتا۔ خیر کوئی گل نئی ووٹ عمران خان نوں ای دینا اے۔ سنا ہے کہ سٹڈی کمپلیٹ ہونے کے بعد لیپ ٹاپ واپس کرنے کی بھی شرط ہے؟؟؟
  16. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں تو اپنے گھر سے قریب ایک پرانی لائبریری سے لیکر پڑھتا ہوں۔ پرانی اس لیئے کہ کافی عرصہ سے اس نے لائبریری چھوڑ کر پراپرٹی ڈیلر کا کام شروع کر دیا ہے لیکن اچھے وقتوں کی بہت سی اچھی کتب اس کے پاس اب بھی پڑی ہوئی ہیں۔ ویسے انٹرنیٹ پر بھی ابن صفی کے تمام ناول موجود ہیں اور پہلے کے کچھ ناول تو کمپوز...
  17. شہزاد وحید

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    دوست میں نے آپ کے بلاگ پر خالی ہاتھ والی تحریر پڑھی ہے۔ GAT میں 74 مارکس واقعی ایک اچیومنٹ ہے۔ میرےکچھ کلاس فیلوز کئی بار کوشش کے باوجود 50 نمبر بھی حاصل نہیں کر پائے تھے۔ اور کچھ جو اس وقت ایم فِل کر رہے ہیں وہ بھی 50 کی لائن میں ہی نمبرز لا سکے تھے۔ خود میں نے ابھی تک GAT کا ٹیسٹ نہیں دیا لیکن...
  18. شہزاد وحید

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    بہت مبارک ہو۔ مارکس نہیں نظر آ رہے ڈگری پر۔
Top