نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    آپریشن ضرب عضب کامیابی کی طرف گامزن ،رد عمل میں دہشت گردی کا خدشہ

    افواج پاکستان ہمیشہ سے پراپیگنڈا کی جنگ لڑنے میں کمزور رہی ہیں۔ دشمن ہر طرف سے پراپیگنڈے کی جنگ لڑ رہا ہے۔ اس ملک کو غیر اسلامی قرار دیتا ہے۔ پاکستان میں کسی 'شرارت' کو شریعت کا نام دے کر نافذ کرنا چاہتا ہے۔ چاہے اس کو کامیابی ہو یا نا ہو لیکن شریعت کے نام پر شر اور شرارت کی انتہا ہے ہے۔...
  2. فاروق سرور خان

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    ابھی تک تو اپ کو معلوم تھا اور اب اللہ تعالی کی طرف موڑ دیا ۔ بھائی آپ پر حملے نہیں کررہا۔ میرے پاس سنی اور شیعہ مذاہب کی 20 سے زائید کتب موجود ہیں ۔ ان میں سے کسی کتاب کی کسی ایک حدیث میں نماز کا مکمل طریقہ نہیں ۔ کہیں کچھ ہے اور کہیں کچھ ۔ کچھ شیعہ مانتے ہیں اور کچھ سنی۔ پھر نماز پڑھنے کے...
  3. فاروق سرور خان

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    نماز اللہ کی طرف سے دوسرا فرض نہیں بلکہ تیسرا فرض ہے ہے۔ فرائض کی ترتیب کے لئے دیکھئے سورۃ البقرہ آیت نمبر 177 -- کم از کم ترتیب تو اللہ تعالی کی قبول کر لیجئے :) 2:177 نیکی صرف یہی نہیں کہ تم اپنے منہ مشرق اور مغرب کی طرف پھیر لو بلکہ اصل نیکی تو یہ ہے کہ ( فرض نمبر1) کوئی شخص اﷲ پر اور...
  4. فاروق سرور خان

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    بات آپ نہیں سمجھے۔۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ انبیاء نماز رسول اکرم سے پہلے بھی پڑھتے رہے ہیں؟ ان انبیاء نے نماز کس سنت کی کتاب سے سیکھی تھی؟ نماز سنت جاریہ ہے اس کے لئے کسی کتاب کی ضرورت نہیں :) آپ کو حیرانی ہوکی گہ نماز کے تمام احکامات قرآن حکیم میں موجود ہیں۔ آپ کو یہ جان کر مزید حیرانی ہوگی کہ...
  5. فاروق سرور خان

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    چونکہ رسول اکرم کی نماز سنت جاریہ ہے لہذا ہم بناء کسی دلیل کے کسی کو بھی قتل کرسکتے ہیں۔ یہ کیسی منطق ہوئی؟ اللہ تعالی کا کونسا حکم آپ اس پر لاگو کررہے ہیں؟ آپ کا نماز کے بارے میں سوال بہت ہی پرانا سوال ہے۔ اس کا جواب آپ یہیں تلاش کیجئے بہت بار دے چکا ہوں۔ کیا وجہ ہے کہ رسول صلعم کی سنت...
  6. فاروق سرور خان

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    دانش بھائی یہ بحث بہت ہی پرانی ہے۔ جس طرح ہر مسلمان کچھ کتب کو سنت مانتا ہے اور دوسرے فرقے کی کتب کو سنت نہیں مانتا۔ میں باقی سب مسلمانوں کی طرح اللہ تعالی کی اتاری ہوئی کتب کے بعد کسی بھی کتاب کو بطور دلیل نہیں مانتا۔ لہذا جو بھی ریفرنس دیجئے وہ صرف اور صرف قرآن حکیم سے دیجئے۔ جو کہ سب...
  7. فاروق سرور خان

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کونسی کتاب دانش محترم؟ قرآن الحکیم؟ کم از کم ستائس بار (جس کا ثبوت اوپن برہان پر موجود ہے) پڑھنے کے باوجود مجھے شاتم رسول کی سزا موت کے بارے میں کوئی آیت تو کجا کوئی ملتا جلتا دور پار کا ریفرنس بھی نہیں ملتا۔ قرآن حکیم کے احکامات کے باہر اگر کچھ ہے تو اللہ تعالی کے فرمان قرآن کے مطابق صرف...
  8. فاروق سرور خان

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    کوئی پہلے یہ تو بتائے کہ جس پر بحث ہورہی ہے وہ والا حجاب ہے کیا ؟؟؟ نمبر 1 سے نمبر 6 تک کونسا والا حجاب، حجاب کہلاتا ہے؟ اللہ تعالی نے کس خاتون محترم کو سب سے برگزیدہ قرار دیا ؟ 3:42 اور جب فرشتوں نے کہا: اے مریم! بیشک اﷲ نے تمہیں منتخب کر لیا ہے اور تمہیں پاکیزگی عطا کی ہے اور تمہیں آج سارے...
  9. فاروق سرور خان

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    اس قسم کے قتل کا قرآن حکیم سے کیا جواز بنتا ہے۔ اللہ تعالی کے فرمان قرآن حکیم سے ریفرنس فراہم کیجئے۔
  10. فاروق سرور خان

    طالبان کیخلاف عسکری طاقت کا استعمال معاملے کا حل نہیں ، سمیع الحق

    جب بھی کسی بات کو اسلامی قرار دیا جائے تو ضروری ہے کہ اس کے لئے صرف اللہ تعالی کے فرمان قرآن حکیم سے آیت کا ریفرنس بطور دلیل فراہم کیا جائے کہ اللہ تعالی کا فرمان سارے مسلمانوں اور سارے فرقوں کے لئے قابل قبول ہے۔ اگر قرآن حکیم سے کوئی ریفرنس نہیں ہے تو پھر یہ صرف اور صرف بندے کی اپنی یا کسی...
  11. فاروق سرور خان

    طالبان کیخلاف عسکری طاقت کا استعمال معاملے کا حل نہیں ، سمیع الحق

    کچھ لوگ پاکستان کی نصابی کتب سے مکمل طور پر واقف نہیں ہیں۔ پانی پت کی پہلی لڑائی سے لے کر مرہٹوں کی سرکوبی تک ۔۔۔ رناا سانگا کی پیٹح میں شیر پنجہ گھونپنے سے لے کر شیخ سرمد کی گردن گاٹنے تک کے واقعات نصابی کتب کا حصہ 1950 سے ہیں ۔ تو پھر اس پر امریکی پراپیگنڈے کا لیبل کچھ زیب نہیں دیتا۔ انہیں...
  12. فاروق سرور خان

    طالبان کیخلاف عسکری طاقت کا استعمال معاملے کا حل نہیں ، سمیع الحق

    طالبان ظالمان صرف اور صرف طاقت کی زبان جانتے ہیں۔ ہندوستان کی ہزار سال کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ طالبان ظالمان اور ان کے دادا جان صرف اور صرف قتل و غارت کرتے رہے۔ جب بھی کسی نے ان سے بات کرنے کی کوشش کی تو --منکر الحدیث -- بنا کر جامع مسجد کی سیڑھیوں پر گردن اتار دی۔ آج سمیع الحق اس ساری...
  13. فاروق سرور خان

    سعودی عرب اور بدلتے عالمی حالات

    ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسمان کیوں ہو؟ http://www.dawn.com/news/1102036/seminaries-received-rs258m-in-funding-from-abroad-senate-told ڈان کی خبر کا لنک ۔۔۔ احباب دیکھ سکتے ہیں کہ پاکستان میں مدرسوں کو قطر ، سعودی عرب ، بحرین، متحدہ عرب امارات اور کویت سے 258 ملین کی مدد فراہم کی جاتی...
  14. فاروق سرور خان

    روس کی ڈالر پر حملے کی تیاری

    سعودی عرب انسانی حقوق کی پامالی کی بد ترین مثال ہے۔ یہاں پاکستانیوں، بنگلہ دیشیوں، فلیپانیوں اور دوسری قوموں کے ساتھ قانونی اور سرکاری سطح پر بد ترین سلوک کیا جاتا ہے۔ میں بذات خود اس کا گواہ ہوں۔ دس سال اس غلیظ ملک کا بغور مشاہدہ کیا ہے اور سعودیوں کے تقریباً ہر شطح پر خیالات دیکھے ہیں۔...
  15. فاروق سرور خان

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    میرا ہیمو گلوبین اے ون سی اب 7 اعشاریہ 8 ہے اور وزن میں بھی 15 پونڈ کی کمی آئی ہے۔ کرل آئیل بہت ہی اچھا کام کررہا ہے۔
  16. فاروق سرور خان

    روس کی ڈالر پر حملے کی تیاری

    بھائی جو چاہے جس بت کی پوجا کرے۔۔۔۔۔ اور جو چاہے رب کریم کی پوجا کرے ۔۔
  17. فاروق سرور خان

    مطلقہ عورت کی عدت پر جدید سائنس کی تحقیق

    سر جی ابھی تک مسلمان یہ تو طے کر نہیں پائے ہیں کہ وضو کس طرح کرنا ہے ؟ قرآن والا یا ملاء والا؟ پاؤں دھونے ہیں یا مسح کرنا ہے ۔ تو کیا اتنے بڑے والے معاملات کے لئے تیار ہیں؟؟؟؟
  18. فاروق سرور خان

    کائنات کی بساط لپیٹ دی جائے گی۔ مایا تہذیب کی کڑی

    لگے رہو ایکس بوائے ۔۔۔ :)
  19. فاروق سرور خان

    دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں : چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل

    افسوسناک حصہ اس خبر کا یہ ہے کہ یہ ملاء -- بچوں سے شادی کرنے کے حق میں بھی ہیں۔ کوئی ذرا نکاح کے معانی تو لکھے یہاں ۔ مجھے تو شرم آتی ہے :)
  20. فاروق سرور خان

    پاکستان کی مدد کس نے کی اس برے بے بس حالات میں

    صرف گندم کی پیداوار 625 ارب ڈالر سے زیادہ ہوتی ہے ۔ اس پر 20 فی صد ٹیکس لگاؤ تو 125 ارب ڈالر سال کی آمدنی حکومت کو ہوگی۔ یہ کیا 4 اور 5 ارب ڈالر کے چکروں میں پڑے ہوتے ہیں؟ اتنا کچھ تو دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت کا 10 فی صد ہوتا ہے :)
Top