جس کسی کو شبہ ہے کہ سعودی عرب، خلیجی امارات ، کویت ، اور مقابلے میں ایران ۔ پاکستان کو اپنا زیر تسلط دیکھنا چاہتے ہیں تو وہ تھوڑی سی ریسرچ کرلے۔
پاکستان کی معیشیت اور فوج کو قابو کرنے کے لے یہ تمام ممالک پاکستان پر مل کر چار طریقوں سے حملے کررہے ہیں۔
1۔ طالبان کو پیسہ اور اسلحہ اور طریقہ کار...