نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    ایف بی آئی کے ڈر سے کتنے جاتے ہیں اور اللہ کی محبت میں کتنے جاتے ہیں یہ ہیوسٹن ٹیکساس میں ریلائینٹ سینٹر میں ہونے والی عید کی نماز کی 2012 کی ویڈیو ہے ڈیلاس ، ٹیکساس میں 2012 عید کی نماز پاکستان سینٹر ہیوسٹن سے چینل 2 پر عید کی لائیو نماز کی ٹرانسمشن امریکہ کی بنیاد میں اسلام؟؟؟؟؟
  2. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    جاپان نے امریکہ پر پہلے حملہ کیا تھا ، لہذا جوابی حملہ عین ۔ اللہ کے فرمان کے مطابق کیوں نہیں بنتا؟؟؟ افغانستان سے پہلے حملہ ہوا لہذا جوابی حملہ عین ۔ اللہ کے فرمان کے مطابق کیوں نہیں بنتا؟؟؟ عراق کا معاملہ پیچیدہ ہے۔ پاکستان کا معاملہ بھی پیچیدہ ہے۔ پاکستان پر افغانیوں نے، ایرانیوں نے ، سعودیوں...
  3. فاروق سرور خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    آپ اسلامی نکتہ نگاہ سے دیکھئے تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ امریکہ ایک مسلم حکومت کے تمام تقاضے پورے کرتی ہے۔ وہ کیسے؟ مذہب افراد کے لیے ہے ناکہ ریاست کے لئے؟ اللہ کا فرمان ہے کہ ہر شخص کے لئے اس کا اپنا دین۔ اور دین میں کوئی جبر نہیں۔ ریاست کی ذمہ داری کچھ اور ہے۔ امریکی قانون اور امریکی آئین کے...
  4. فاروق سرور خان

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    قائد اعظم کا پاکستان۔ جو اللہ کے فرمان کے مطابق ہو۔ 1۔ جہاں فیصلے سب مومنوں کے باہمی مشورے سے ہوتے ہوں۔ یعنی مکمل ووٹنگ کی بنیاد پر جمہوریت ہو۔۔۔ سورۃ الشوری 42 ، آیت 38 2۔ جہاں عورتوں اور مردوں کی قانون سازی کے کام میں مساوی ہو۔ جہاں مرد و عورت مساوی طور پر تعلیم، کاروبار، حکومت ، ملازمت...
  5. فاروق سرور خان

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    عبد اللہ حیدر ، نا آپ اور نا ہی آپ کے سورما -- ترقیم کی خرابیوں کا کوئی جواب دے سکے تھے اور نا ہی دے پائیں گے ۔ صرف اپنے ہی دل کو بہلا پائے تھے آپ۔ سر جی کیوں انسانوں کی لکھی ہوئی آدھی پونی تاریخی کہانیوں کی کتب کو اللہ کا کلام بناتے ہو؟ ایسی بات صرف وہی کرسکتا ہے جو ہر طرح کے شرک...
  6. فاروق سرور خان

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    پاسپورٹ ہو کہیں کا ، سب ہے برابر ہم کو مسلم ہیں، ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا اے آب رود انگلستاں، وہ دن ہے یاد تجھ کو اترا ترے کنارے جب پاکستانی ہمارا نیویارک کی سڑکوں پہ ، ٹیکسی چلائی کس نے تھمتا نہیں کسی سے سیل رواں ہمارا شکاگو ہو یا ، ایل اے، ہیوسٹن یا نیو جرسی ہے صبح شام دیتا، بابو اذاں...
  7. فاروق سرور خان

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    الطاف بھائی کو سب جانتے ہیں۔ یہ اسلام بھائی کون ہے؟ رہ گئے ملاء تو ان کا طالبانی ظالمانی مجرمانی حرکات کا رجسٹریشن ضروری ہے ورنہ دوسرا دھاگہ جس میں ملاؤں نے ایک لڑکی کا اجتماعی ریپ کیا ہے وہ دیکھ لیں۔ ان ملاؤں کی ظالبانی ظالمانی مجرمانی حرکات گھر گھر پہنچ رہی ہیں۔
  8. فاروق سرور خان

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    شکر ہے کوئی عربی جاننے والا تو ملا۔ سر جی ایک لفظ ہے "صابئین" عربی زبان کا۔ معانی عنایت فرمادیجئے، سنجیدگی سے بہت ہی نوازش ہوگی ۔۔۔۔ اصل لفظ کے صرف لغۃ القریش میں معانی درکار ہیں :)
  9. فاروق سرور خان

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    زکواۃ ، خیرات، صدقات ، فطرانہ، اللہ اور رسول کا حق یعنی کے کیا ۔۔۔۔ عوام پر ٹیکس۔ عوام کے لئے۔ ملاء سے نا پڑھتے تو سمجھ میں آ ہی جاتا ۔۔۔ ورنہ کیا زکواۃ ، خیرات، صدقات ، فطرانہ، اللہ اور رسول کا حق وغیرہ آپ کیا ماؤنٹ ایورسٹ پر چڑھ کو اللہ کی طرف اچھالیں گے کہ ۔۔۔۔ مولا رکھ لے جو تجھے...
  10. فاروق سرور خان

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    مذہبی سیاسی بازیگر ملاء میں اور ایک عالم یا مولوی میں تمیز کرنا سیکھ ہی لیجئے اب۔
  11. فاروق سرور خان

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    شمشاد بھائی! تمام تر احترام کے ساتھ۔ حکومت نہیں ہوتی تو مکمل فساد ہوتا انارکی ہوتی، جتنی جس کی محفوظ ہے اتنی بھی نا ہوتی۔ پھر حکومت تبدیل کرنا پاکستانیوں کے ہاتھ ہے۔ اس میں اپنے آپ سے شکائت کیسی؟ پاکستان کوئی سعودی عرب تو ہے نہیں کہ جہاں نظام حکومت بہتر نہیں بنایا جاسکتا؟
  12. فاروق سرور خان

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    ہر مسلمان کو نماز کی امامت ادا کرنا آنا ضروری ہے۔ ملاء مسلمان کو اس کے فریضے سیکھنے سے منع کرتا ہے۔ سبق پھر پڑھ امامت کا ۔۔۔۔
  13. فاروق سرور خان

    امریکی صدر اوباما ری پبلکن کینڈیڈیت مٹ رامنی سے الیکشن میں جیت گئے

    امریکی صدر اوباما ری پبلکن کینڈیڈیت مٹ رامنی سے الیکشن میں جیت گئے ہیں۔
  14. فاروق سرور خان

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    الطاف بندہ ہے۔ بندے کا مقابلہ مذہب سے کرنا ایسا ہے جیسے اسلام کے مخالف کسی کو کافر قرآر دیا جائے ۔۔۔۔ الطاف حسین مسلمان ہے، اس کو اسلام مخالف قرآر دینے والے کیوں کفر کے فتوے لگارہے ہیں؟؟؟ ملاء بھتہ خوری بند کرو۔
  15. فاروق سرور خان

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    زکواۃ، خیرات، صدقات اور فطرانے --- اگر حکومت وقت کو ادا کیا جائے تو عبادت اگر ملاء کو ادا کیا جائے تو بھتہ ۔
  16. فاروق سرور خان

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    مودودی کی تو بات ہی نا کیجئے، وہ تو مرحوم ہوچکے۔ اب مودودی مرحوم تو الیکشن لڑنے سے رہے۔ سب جانتے ہیں کہ ملاء، مرحوم ملا کو کیش آؤٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ بھائی یہ مردہ لوگوں کو جائیداد بنانا کوئی اچھا سیاسی عمل نہیں ۔ الطاف کا غلبہ یا قاضی حسین احمد کا غلبہ؟
  17. فاروق سرور خان

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    اچھا دل میں ہاتھ رکھ کر کعبہ کی طرف منہ کرکے رب الکعبہ کو گواہ بناتے ہوئے ایک بات بتائیے؟ کہ ساری دنیا میں ملاء کا بھتہ، زکواۃ خیرات، صدقات، فطرات کے نام پر نہیں چلتا ؟ بھائی ملاء سیاسی بازیگری میں اتنا آگے ہے کہ ساری دنیا ملاء کو بھتہ خوشی خوشی دیتی ہے۔ دنیاء ملاء کو بھتہ دینا بند کردے...
  18. فاروق سرور خان

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    ایسا اس دن ہوگا جب ملاؤں کا قانون آجائے گا ، تب نوجوان بے کار ہوجائیں گے اور ملا، ملالہ کا حلالہ بندوق کی گولی سے کرنے کو قابل معافی جرم قرار دیں گے۔ مذہبی سیاسی بازیگروں کی نام نہاد اسلامی جماعتوں کے متفقین کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ قرآن نہیں تو مسلمان نہیں۔ یہ جنگ ہے ملاء کے قانون کی اور...
  19. فاروق سرور خان

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    اچھے لوگ ہمت نہیں ہارتے۔۔ بہت سے لوگ یہ جانتے ہیں کہ ملالہ کو گولی لگی ۔۔۔
  20. فاروق سرور خان

    قتیل شفائی یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی - قتیل شفائی

    اِک رات تو کیا وہ حشر تلک، رکھے گی کھُلا دروازے کو کب لوٹ کے تم گھر آؤ گے، سجنی کو بتاؤ انشا جی یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی یہ شہر تمہارا اپنا ہے، اسے چھوڑ نہ جاؤ انشا جی
Top