نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کتاب ٹائپنگ - تجاویز و مشورے

    ابھی تو محمد شعیب نے ہی بنائی ہیں مگر تین طریقہ کار پیش نظر ییں: گوگل ڈاکس سے براہ راست ای پب فارمیٹ میں ای کتاب بنانا۔ calibre سافٹ ویئر میں ورڈ کی فائل یا html فائل صفحات کی مدد سے ای کتاب بنانا۔ اس میں css فائل شامل کرکے فانٹ ، سمت اور دیگر چیزوں کو ہینڈل کیا جا سکتا ہے۔ pandoc ٹول کے ذریعے...
  2. محب علوی

    کتاب ٹائپنگ - تجاویز و مشورے

    اس کام کے لیے گوگل ڈاکس کی فائل بنائی جاتی ہے۔ محفل پر تدوین کی وہ سہولت نہیں جو گوگل ڈاکس یا مائیکرو سافٹ ورڈ میں مل سکتی ہے۔ ابھی دو تین ممبران پوسٹ گوگل ڈاکس پر لے جاتے ہیں مگر امید یہ کہ ممبران خود بھی یہ کام کر لیں، اس سے وہ کتاب کو ترتیب سے گوگل ڈاکس میں پڑھ بھی سکیں اور وہاں صفحات تقسیم...
  3. محب علوی

    کتاب ٹائپنگ - تجاویز و مشورے

    او سی آر متن میں چند غلطیوں کی نشاندہی گوگل او سی آر سے متن حاصل کرنے میں عموما چند حروف اردو کی بجائے عربی کے استعمال ہو جاتے ہیں اس وجہ سے تھوک کے حساب سے عربی ہ اور ے متن میں موجود ہوتے ہیں۔ نیز ہ کی جگہ ھ بھی متواتر آتا رہتا ہے۔ پرانی کتب میں املا اجدید املا سے مختلف ہونے کی وجہ سے اکثر...
  4. محب علوی

    اسکین دستیاب یورپ کے بانکے کی ٹائپنگ

    پیشرفت یہ ہے کہ مجھے جانا ہے مگر ابھی جا نہیں سکا کچھ مسائل کی وجہ سے۔ ان شاءاللہ ہفتے یہ کام کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔
  5. محب علوی

    کتاب ٹائپنگ - تجاویز و مشورے

    محفل پر کتابوں کی ٹائپنگ اب زور و شور سے جاری ہے اور مختلف لوگ کتابیں ٹائپ بھی کر رہے ہیں اور کروا بھی رہے ہیں۔ چند تجاویز اور مشورے اس دھاگے میں جمع کیے جائیں گے تاکہ کوئی بھی انہیں دیکھ کر کام کے معیار کو برقرار رکھ سکے۔ کتابوں کے صفحات نمبر انگریزی میں رکھیں تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔ جو کتاب...
  6. محب علوی

    اسکین دستیاب یورپ کے بانکے کی ٹائپنگ

    شمشاد اب آپ پوری کتاب لکھوانے پر کمر باندھ لیں۔ کوشش ہے کہ اب زیادہ لوگ کتابوں کو لکھوانے کے مرحلے سے گزریں تاکہ کسی پر انحصار نہ کرنا پڑے اور جو میسر ہو وہ کتاب کی نظامت سنبھال لے۔
  7. محب علوی

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    جی بالکل اس کا ارادہ ہے اور ایک ایک کتاب کی تکمیل کے حوالے سے علیحدہ لڑی بنانے کی بھی خواہش ہے۔ کل سے شروع کرتے ہیں۔
  8. محب علوی

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    صفحات پوسٹ کر دیے ہیں۔
  9. محب علوی

    اسکین دستیاب جوہرِ اخلاق

    ریختہ صفحات 77 - 78 مئے معنی سے ہو گا وہ سر خوش جو پیے گا یہ ساغر اخلاق ہم نے دکھلایا آنکھ والوں کو جلوہ مہرِ انورِ اخلاق ہو مفید جہانیاں یہ کتاب رہے جب تک کہ دفترِ اخلاق جوہر اخلاق یونی اسپ کی نقلیات کا ترجمہ اردو زبان میں دلی اور لکھنو کے خاص...
  10. محب علوی

    آرائش محفل برائے گفتگو

    یہ اچھی غلطی پکڑی ہے آپ نے۔ آرائش محفل کا ایک دوسرا ایڈیشن بھی موجود ہے ریختہ پر مگر کے صفحات کی ترتیب مختلف ہے۔
  11. محب علوی

    آرائش محفل برائے گفتگو

    کامیاب ٹھہری اس لیے ہی تو کتاب کی ذمہ داری آ رہی ہے۔ :cool:
  12. محب علوی

    اسکین دستیاب یورپ کے بانکے کی ٹائپنگ

    مبارک ہو ۔ ایک دفعہ پھر ایک پوری کتاب شمشاد نے اکیلے ہی ٹائپ کر دی۔ میں بھی کہوں شمشاد آرائش محفل میں دیر سے کیوں آئے۔
  13. محب علوی

    آرائش محفل برائے گفتگو

    کتاب لکھوانے میں کوئی عہدہ دیا جا بھی نہیں رہا۔ ستائش البتہ بقدر فرمائش میسر رہے گی۔ :) نور وجدان بھئی اب صابرہ سے کتاب لکھوانے کی حامی بھروا کر ہی چھوڑنا ہے۔
  14. محب علوی

    آرائش محفل برائے گفتگو

    آپ کا نام مکمل کتاب کو لکھوانے والوں میں شامل کیا جا رہا ہے۔ :)
  15. محب علوی

    آرائش محفل برائے گفتگو

    جی اب تمام صفحات ہو گئے ہیں۔
  16. محب علوی

    آرائش محفل برائے گفتگو

    ریختہ صفحات 151 سے 160 تک آپ لے لیں، یہ کتاب تو ابھی کافی پڑی ہے۔
  17. محب علوی

    آرائش محفل برائے گفتگو

    ایس ایس ساگر آپ کی رفتار واقعی متاثر کن ہے۔ امید ہے اسی طرح دلجمعی سے لکھتے رہیں گے۔
  18. محب علوی

    اردو کتابوں کے ویکیپیڈیا تعارف

    کوئی ربط فراہم کر دیں تو کافی آسانی ہو گی۔
  19. محب علوی

    اردو کتابوں کے ویکیپیڈیا تعارف

    اس تعارف میں نور وجدان کا تعارف بھی شامل کیا جا سکتا ہے جس میں کچھ تبدیلیوں کی ضرورت ہو گی۔
  20. محب علوی

    اردو کتابوں کے ویکیپیڈیا تعارف

    آرائش محفل ایک نامکمل تعارف ویکیپیڈیا سے کتاب آرائش محفل (قصہ حاتم طائی)
Top