تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اردو کتابوں کے ویکیپیڈیا تعارف
داستان ایمان فروشوں کی ایک نامکمل تعارف ویکیپیڈیا سے کتاب داستان ایمان فروشوں کی
محب علوی
Post #2
اگست 23، 2020
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
آرائش محفل برائے گفتگو
صفحات کی تقسیم کو اپڈیٹ اور دوبارہ پوسٹ کرتی رہیں تاکہ سب کو نظر آتا رہے۔ اس کے علاوہ لڑی کے شروع میں بھی صفحات کی تقسیم کو تازہ کرتی رہیں۔ کتاب کی رفتار بہت عمدہ جا رہی ہے اور مدت بعد کوئی ایسا متحرک کتابیں لکھوانے والا رکن لائبریری کو میسر ہوا ہے۔
محب علوی
Post #154
اگست 23، 2020
فورم:
گپ شپ
اردو کتابوں کے ویکیپیڈیا تعارف
اس دھاگے میں معروف اردو کتابوں کے لیے ویکیپیڈیا تعارف شیئر کیے جائیں گے اور کچھ یہاں مل جل کر لکھیں بھی جائیں گے۔
محب علوی
لڑی
اگست 23، 2020
جوابات: 6
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
آرائش محفل برائے گفتگو
پوسٹ کرنے کے لیے یہ ربط پہلی پوسٹ میں موجود ہے دیگر روابط کے ساتھ اسکین دستیاب - آرئشِ محفل
محب علوی
Post #140
اگست 23، 2020
فورم:
گپ شپ
سکائی ایل ایم ایس کو انسٹال کرنے کا طریقہ
تمام اقدامات کو لکھ کر بتائیں تو کچھ بتایا جا سکتا ہے۔ ایس کیو ایل اور ڈیٹابیس کے حوالے سے ایرر مختلف آنا چاہیے۔
محب علوی
Post #4
اگست 23، 2020
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
آرائش محفل برائے گفتگو
جتنا میسر ہے وہ لکھ دیں اور جہاں سے پھٹا ہوا ہے ، لکھ دیں کہ کچھ سطریں میسر نہیں اس نسخے میں جو ریختہ لائبریری سے لیا گیا ہے۔
محب علوی
Post #138
اگست 23، 2020
فورم:
گپ شپ
آرائش محفل برائے گفتگو
ایک دو دن میں اس کا تعارف رکھتے ہیں شعیب۔ یہ تعارف اصل میں اردو ویکیپیڈیا پر رکھنا ہے جس کے لیے ویکی اسلوب اپنانا ہو گا۔
محب علوی
Post #136
اگست 23، 2020
فورم:
گپ شپ
اردو ادب عالیہ ٹائپنگ
جان اردو کتاب مکمل (برقی اشاعت ادبیات عالیہ) محمد شعیب کا "جان اردو" مکمل ہونے پر تفصیلی پیغام
محب علوی
Post #15
اگست 22، 2020
فورم:
اردو نثر
اردو ادب عالیہ ٹائپنگ
میں ورڈ کی فائل شیئر کرتا ہوں۔ فسانہ عجائب گوگل ڈاکس کی فائل کا ربط
محب علوی
Post #14
اگست 22، 2020
فورم:
اردو نثر
نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو
ریختہ کے صفحات کو ٹائپنگ کے لیے استعمال کر رہے ہیں اور آخر میں یہ وضاحت دی جا سکتی ہے کہ صفحات ریختہ کے حساب سے ہیں۔
محب علوی
Post #213
اگست 22، 2020
فورم:
گپ شپ
آرائش محفل برائے گفتگو
نور وجدان اس گٹ ہب لنک کو بھی پہلی پوسٹ میں شامل کر دیں تاکہ اگر کوئی براہ راست صفحات تیزی سے ڈاؤن لوڈ یا دیکھنا چاہے تو ان روابط سے بھی دیکھ سکے۔
محب علوی
Post #101
اگست 22، 2020
فورم:
گپ شپ
آرائش محفل برائے گفتگو
ارے میں کہاں سخت بن رہا ہوں، میں تو ایک معصومانہ سوال پوچھ رہا ہوں ؟:)
محب علوی
Post #89
اگست 22، 2020
فورم:
گپ شپ
آرائش محفل برائے گفتگو
ویسے چار پانچ خواتین کا ایک ساتھ ایک ہی دھاگے پر جمع ہونا کیا کام کے لیے اچھا شگون ہے یا گپ شپ کے لیے!:cautious:
محب علوی
Post #84
اگست 22، 2020
فورم:
گپ شپ
آرائش محفل برائے گفتگو
آپ کی مرضی ہے ورنہ ناصر کاظمی نے تو یوں کہا تھا اتفاقات زمانہ بھی عجب ہیں ناصر آج وہ دیکھ رہے ہیں جو سنا کرتے تھے
محب علوی
Post #77
اگست 22، 2020
فورم:
گپ شپ
آرائش محفل برائے گفتگو
وہی تو میں نے سوچا نور وجدان میزبان ہے ورنہ سیدھا سیدھا سا کام تھا کہ صفحات لیں اور ٹائپنگ شروع کریں۔:)
محب علوی
Post #66
اگست 22، 2020
فورم:
گپ شپ
آرائش محفل برائے گفتگو
خوش آمدید ، اب آپ کو بھی بتانا پڑے گا کیا؟
محب علوی
Post #63
اگست 22، 2020
فورم:
گپ شپ
آرائش محفل برائے گفتگو
ریختہ ، ریختہ اور صرف ریختہ :) پہلی کتاب کے بعد ریختہ صفحہ نمبر ہی چل رہا ہے۔
محب علوی
Post #60
اگست 22، 2020
فورم:
گپ شپ
تعارف
تعارف
اب میری طرف سے بھی باقاعدہ خوش آمدید
محب علوی
Post #47
اگست 22، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
آرائش محفل برائے گفتگو
غضب خدا کا نور وجدان مومن فرحین اب لائبریرین کے عہدے پر براجمان ہو چکی ہیں۔ اب براہ راست دھاگے میں پوسٹ کر سکتی ہیں۔
محب علوی
Post #50
اگست 22، 2020
فورم:
گپ شپ
آرائش محفل برائے گفتگو
بزرگیاں تو ہم نے سلسلہ چشتیہ ، قادریہ ، نقشبندیہ وغیرہ میں زیادہ قید دیکھی ہیں اور رعب بھی خوب پڑتا ہے۔ خالی بزرگ تو عمر سے بھی ہو جاتے ہیں لوگ۔:)
محب علوی
Post #49
اگست 22، 2020
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top