نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    بہترین اس سے بہت مدد مل جائے گی۔
  2. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    جی ضرور کیوں نہیں۔ یہ سلسلہ شروع ہی اس لیے کیا ہے کہ نئے ممبران کو جتنا جلد ہو اس میں شامل کیا جا سکے۔
  3. محب علوی

    عروض ورژن 2 کا اجرا

    ستائش صد ہزار۔ موبائل کا ورژن میں نے آج ہی دیکھا جو بہت اچھا لگ رہا ہے۔ عروض کی ویب سائٹ سے میں نے بھرپور فائدہ اٹھایا ہے۔ میرے ایک کزن نے اپنی ایک غزل بھیجی جس کے تین چار اشعار تقطیع کے بعد بے وزن نکلے۔ میں نے اس جانب اشارہ کیا تو اس دن کے بعد مجھے کبھی پھر شاعری موصول نہ ہوئی حالانکہ میں نے...
  4. محب علوی

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ 52 سے 57 صفحہ 52 ہزاروں شکر اس خدا کے کہ جس نے اپنی تمام خلقت میں انسان کو فضیلت عطا فرمائی اور عقل کے تاجِ مرصع سے دین و دنیا میں اس کے سر کو زیب و زینت بخشی اور طبیعت کے چالاک گھوڑے پر سوار کرکے دانائی کی لگام ہاتھ میں دی ، اور علم کی تلوار ملکِ دل کے نظم و نسق کے واسطے سپرد کی کہ شیطان...
  5. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    صفحات لکھنے سے پہلے کوشش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ ممبران میں صفحات تقسیم کر دیے جائیں تاکہ بار بار صفحات کی تقسیم کم سے کم ہو۔ کتاب کا آغاز صفحہ 52 سے ہو رہا ہے ریختہ کے اسکین نسخے کے مطابق۔ صفحے سے مراد اب ریختہ ویب صفحہ ہی ہو گا۔ صفحات تقسیم محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات:52-57 ( مکمل ) محمد...
  6. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    فسانہ عجائب کتاب کی ٹائپنگ اب تقریباََ ختم ہو گئی ہے اور فقط چند صفحات جو کسی وجہ سے رہ گئے ہیں ، ان کی جانچ پڑتال ہو رہی ہے۔ اب دوسری کتاب کے ٹائپ کرنے کا وقت آ گیا ہے تاکہ اس وقت کوبہتر طور پر استعمال کیا جا سکے اور کتابیں برقیانے کے سفر کوجاری رکھا جا سکے۔ اخلاق ہندی اردو محفل متن دھاگہ...
  7. محب علوی

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو اخلاق ہندی از میر بہادر علی حسینی اردو ویکیپیڈیا کے مطابق "1803میں اردو زبان کی تاریخ میں نثر کی جو پہلی کتاب چھاپے خانے سے چھپ کر کر نکلی وہ اخلاق ہندی تھی۔ یہ کتاب فارسی کتاب مفرح القلوب کا ترجمہ تھا جو فورٹ ولیم کالج کلکتہ کے میر منشی میر بہادر علی حسینی...
  8. محب علوی

    لائبریری ٹیم میں نئے ممبران کو خوش آمدید

    ضرور کیوں نہیں۔
  9. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اس کتاب کے صفحات تقریباََ ختم ہو گئے ہیں۔ اب ایک نئی کتاب سے شروع کرتا ہوں۔
  10. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    نہیں، اب لائبریری میں مرکزی دھاگے میں۔ گفتگو کے دھاگے میں اب کتاب کے صفحات پوسٹ نہیں ہوں گے۔ پہلے پوسٹ کرنے کی وجہ اختیارات کی کمی تھی۔
  11. محب علوی

    لائبریری ٹیم میں نئے ممبران کو خوش آمدید

    کوئی بات نہیں ، آپ جب فرصت ملے تو شامل ہو جائیں۔
  12. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اب نئی کتاب میں سب کو شامل کیا جائے گا۔
  13. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    جی وہ علیحدہ سے ہو گا۔
  14. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    ریختہ صفحات 459, 460 اور 461
  15. محب علوی

    لائبریری ٹیم میں نئے ممبران کو خوش آمدید

    آپ سب کی محنت سے مراحل تیزی سے طے ہو رہے ہیں۔
  16. محب علوی

    لائبریری ٹیم میں نئے ممبران کو خوش آمدید

    کیا بات کر رہے ہیں شعیب ، آپ کو تو خصوصی جگہ ملنی ہے اگر تیار ہوں۔
  17. محب علوی

    لائبریری ٹیم میں نئے ممبران کو خوش آمدید

    عبدالصمدچیمہ نے بھی لائبریری ممبر بننے کی خواہش کا اظہار کیا۔
  18. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    بالکل نیکی اور پوچھ پوچھ۔
  19. محب علوی

    لائبریری ٹیم میں نئے ممبران کو خوش آمدید

    جو ممبران فسانہ عجائب کی ٹائپنگ میں سرگرم ہیں ، ان سب کو لائبریرین بنا دیا گیا ہے اور اب وہ براہ راست لائبریری کے زمرے میں کتاب کی متعلقہ لڑی میں پوسٹ کر سکیں گے۔ مقدس نے فسانہ عجائب کی ٹائپنگ پر گفتگو کے دھاگے میں اطلاع دی ہے مگر اس لڑی میں باضابطہ ممبران کو اطلاع دی جا رہی ہے تاکہ ایک تو...
  20. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    جاسمن 459, 460 اور 461 کسی کو نہیں ملے۔ 461 پر میرے حساب سے داستان ختم ہو جاتی ہے۔
Top