نتائج تلاش

  1. محب علوی

    آرائش محفل برائے گفتگو

    القابات کے بغیر تو بزرگی کے سلسلے زیادہ چلا نہیں کرتے :cool:
  2. محب علوی

    آرائش محفل برائے گفتگو

    چلیں میں ایک نیا لنک بنا دیتا ہوں اور اسے مکالمے میں شیئر کر دوں گا ۔
  3. محب علوی

    آرائش محفل برائے گفتگو

    اچھا جی اورالقابات وغیرہ کا معاملہ کیسے طے کیا جائے۔ سلسلہ بھی ہو گا کوئی کہ ویسے ہی کام چلا لیا جائے۔ :)
  4. محب علوی

    آرائش محفل برائے گفتگو

    نور وجدان گوگل ڈاکس پر ممبران کو اختیارات دینے پڑیں گے جو جی میل ایڈریس کو شامل کرنے سے مل جائیں گے۔ لائبریری والے مکالمے میں شیئر کریں ایڈیٹر اختیارات والا لنک۔
  5. محب علوی

    آرائش محفل برائے گفتگو

    گٹ ہب پر کتاب کے اسکین صفحات اپلوڈ کر رہا ہوں تاکہ وہاں سے تیزی سے صفحات تک پہنچا جا سکے اور ڈاؤن لوڈ بھی کیا جا سکے۔ آرائش محفل گٹ ہب ربط برائے اسکین صفحات
  6. محب علوی

    آرائش محفل برائے گفتگو

    یہ بات صحیح ہے کہ اس سائٹ پر صفحات بہت دیر سے لوڈ ہوتے ہیں۔
  7. محب علوی

    آرائش محفل برائے گفتگو

    ایس ایس ساگر آپ بھی یہاں تشریف لے آئیں۔ نئی کتاب شروع ہو گئی ہے۔
  8. محب علوی

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    اس میں سے دیکھ لو اگر کوئی پسند آتی ہے اردو ادب عالیہ کی فہرست ویکی پیڈیا
  9. محب علوی

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    اس سے آسان کتابیں آگے آ رہی ہیں۔ البتہ فہیم تو کہہ کر بھی نہیں آیا ٹائپ کرنے۔ :cool:
  10. محب علوی

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    اگلی کتاب بس شروع ہوا چاہتی ہے، اس میں سے پھر آپ کو صفحات مل جائیں گے۔ نور وجدان ایس ایس ساگر کے لیے بھی اگلی کتاب کے شروع میں صفحات رکھ لیں۔
  11. محب علوی

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    تقسیم میں دیر سے لکھنے والے کا جوش سرد ہونے کا خطرہ بھی پیش نظر رکھنا چاہیے۔ سب لوگ لکھتے وقت بہت تردد سے نہیں پڑھتے کیونکہ اس وقت کوشش لکھنے پر زیادہ ہوتی ہے۔ اسی طرح پروف کرتے ہوئے بھی عام طور جیسے پڑھتے ہیں ویسا لطف نہیں رہتا کیونکہ آپ باریک بینی سے املا اور قواعد کی غلطیوں کو بھی دیکھ رہے...
  12. محب علوی

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    کتاب کی تقسیم پر ممبران رائے دیتے رہیں اور ہر کتاب کی تقسیم ایک جیسی ہونا ضروری نہیں۔ کچھ سادہ اور آسان کتابیں ہیں، کچھ مشکل اور دقیق اور کچھ کی زبان اب متروک ہو چکی۔ اس لیے کتاب کی تقسیم آپسی مشورے سے طے کی جا سکتی ہے۔ ہم سب مل جل کر کام کر رہے ہیں اور جس کام میں اکثریت کو سہولت ہو اسے اپنانے...
  13. محب علوی

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    تقسیم ہو سکتی ہے ایسے مگر ریختہ صفحہ نمبر کو درج کرنا لازمی ہو گا تاکہ صفحات کی تقسیم میں کوئی ابہام نہ ہو۔ اگر آپ زیادہ ٹائپ کر سکتے ہیں تو پورا باب یا کتاب کا ایک پورا جزو لے سکتے ہیں۔ بس خیال یہ رکھیں کہ پوسٹ کا سلسلہ بھی جاری رہے۔
  14. محب علوی

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    آپ گوگل ڈاکس پر ترتیب سے مطالعہ کر سکتے ہیں ، وہ شامل ہی اس لیے کی جاتی ہیں کہ پروف خوانی ہو سکے اور ترتیب بھی برقرار رکھی جا سکے۔
  15. محب علوی

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    ماشاءللہ اس کتاب میں آپ نے جلدی جلدی صفحات ختم کیے ہیں۔
  16. محب علوی

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    نور وجدان 2 صفحات امجد میانداد کو بھی دے دیں۔
  17. محب علوی

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    ماشاءللہ یہ کتاب تو ایک دن میں ہی ختم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ مختصر تھی مگر اتنی بھی نہیں۔ :)
  18. محب علوی

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    اب صفحات تھوڑے رہ گئے ہیں تو میرا خیال ہے زیادہ لوگوں میں تھوڑے تھوڑے کرکے تقسیم کر دیں تاکہ زیادہ لوگ کتاب کا حصہ بن سکیں۔ میں آخری دو صفحات لے لیتا ہوں 77-78 (آخری صفحہ خالی ہے)۔
  19. محب علوی

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    اگر ریختہ صفحات 77-78کسی نے نہیں لیے تو مجھے دے دیے جائیں۔
  20. محب علوی

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    آخری ایک دو صفحات مجھے بھی چاہیے گر بچ گئے ہوں۔
Top