نتائج تلاش

  1. محب علوی

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    نو طرز مرصع گفتگو دھاگہ فہرست عنوانات
  2. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    نو طرز مرصع کا تعارف اردو ویکیپیڈیا سے مرکزی دھاگہ جہاں کتاب پوسٹ ہو رہی ہے نو طرز مرصع اردو محفل پر کتاب کی اسکین کاپی ریختہ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ نو طرز مرصع ریختہ ربط گوگل ڈاکس لنک (کتاب کا متن دیکھنے کے لیے، لکھنے کے لیے علیحدہ سے شامل کیا جائے گا)
  3. محب علوی

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    نبیل اس کتاب کو نو طرز مرصع کے بعد ٹائپ کرنا کا سوچا ہے ، اتنی دیر میں تسلی سے اس کی تلاش اور جانچ پڑتال ہو جائے گی۔
  4. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    تمہارے لہجے کو سن کر گوگل کو سمجھ نہیں آتی کہ انگریزی لکھنی ہے کہ اردو :ROFLMAO:
  5. محب علوی

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    میرے ذہن میں بھی یہی کتاب تھی مگر محمد شعیب کے مطابق اس کے چند خطوط ٹائپ ہو چکے ہیں تو اسے اگلی کتاب کے طور پر رکھ لیتے ہیں اور اس دوران ٹائپ ہوا مواد اکٹھا کر لیا جائے گا تاکہ کچھ محنت بچائی جا سکے۔
  6. محب علوی

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    فی الحال نو طرز مرصع کے حق میں رائے آ رہی ہے۔
  7. محب علوی

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    احباب سے رائے اور مزید کتابوں پر مشورہ درکار ہے۔
  8. محب علوی

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    فسانہ عجائب اور اخلاق ہندی کی تکمیل کے بعد اب مرحلہ ہے نئی کتاب کی ٹائپنگ کا۔ اس دفعہ میں نے سوچا کہ ایک نئی لڑی بنا لی جائے اور چند کتابوں کے نام پیش کیے جائیں اور پھر ان میں سے ایک کو منتخب کرکے اس پر کام شروع کر دیا جائے۔ اس طرح مزیدکتابوں کے نام بھی سامنے آ سکتے ہیں اور چند ایسے ارکان زیادہ...
  9. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    لگتا ہے سارے صفحات مکمل ہو گئے ہیں یا تقسیم ہو گئے ہیں۔ اگلی کتاب کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
  10. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اب درمیان سے چند صفحات رہ گئے ییں۔ 166-191
  11. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    ضرور، یہ بہت ضروری ہے۔ میں محمد عمر کے ساتھ مل کر OCR کو بھی مزید دیکھتا ہوں۔
  12. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات:52-57 محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 58- 70 (مکمل) نور وجدان ۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 71- 80 سید عاطف علی ۔۔صفحات: 81-85 سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 86-90 ایس ایس ساگر ۔۔۔صفحات: 91-95 محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات : 96- 110 (مکمل) صابرہ امین ۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 111-115 سید عاطف علی ۔۔۔۔ صفحات...
  13. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    نور وجدان اور اوشو آپ میں سے کون میسر ہے ان صفحات کو لکھنے کے لیے۔
  14. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    بہترین۔ گوگل ڈاکس ربط پر بھی لازمی جائیں تاکہ اس سے مانوس ہو سکیں۔
  15. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    داستان کا صفحہ نمبر 130 ، 135،136 بھی ٹائپ ہونے ہیں؟
  16. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    سید عاطف علی آپ کے لیے ایک اور صفحہ نکل آیا ہے داستان کا صفحہ 120 ، یہ صفحہ ٹائپ ہونے سے رہ گیا تھا۔
  17. محب علوی

    گوگل ڈاکس کے بارے میں معلوماتی مواد

    فیس بک پر گوگل ڈاکس سے متعلق محمد سلیم تحریر جو لوگ لکھنے کا شوق رکھتے ہیں اور اپنی تحاریر کو آن لائن محفوظ رکھنا چاہتے ہیں ان کے لیئے گوگل ڈاکس ایک بہترین ایپ ہے ۔ اس ایپ کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں محفوظ کی گئی تحاریر آپ کے Gmail اکاؤنٹ میں محفوظ رہتی ہیں ۔ یعنی آپ کی تحاریر آپ کی موبائل میموری...
  18. محب علوی

    گوگل ڈاکس کے بارے میں معلوماتی مواد

    لائبریری میں کتابیں لکھنے اور پروف کرنے کے لیے گوگل ڈاکس کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے جس سے کچھ لوگ واقف نہیں ہیں۔ اس دھاگے کا مقصد ہے کہ گوگل ڈاکس سے متعلق معلوماتی ویڈیو ، تصاویر اور اہم معلومات شامل کی جائیں تاکہ اس مفت ایپ کی افادیت واضح ہو۔ گوگل ڈاکس 2020 کے بارے میں ایک مختصر ٹیوٹوریل
  19. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    صابرہ امین آپ کے پاس داستان کے صفحات 214 اور 215 بھی تھے، کیا انہیں اگر پوسٹ کر چکی ہیں تو دوبارہ شیئر کر سکتی ہیں؟
  20. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    یہ بہترین کام کیا ہے محمد عمر ۔ میں دو کتابوں میں الجھنے کی وجہ سے زیادہ استعمال نہیں کر پا رہا مگر بہت مددگار ہے ربط جو متن کا آپ نے فراہم کیا ہے۔ باقی لوگ بھی ضرور اسے دیکھیں اور چند تبدیلیوں سے صفحات کو مکمل کر سکتے ہیں۔
Top