نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اسی لڑی کے پہلے صفحے کی دوسری پوسٹ میں صفحات کی تقسیم کو ظاہر کیا جاتا رہے گا۔ ساتھ ساتھ صفحات سے مراد ریختہ ویب کے صفحات ہیں نہ کہ کتاب کے صفحات۔ اس چیز کو بھی لڑی کی دوسری پوسٹ میں واضح کیا گیا ہے۔
  2. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    مزید صفحات لکھنے ہیں تو صفحہ 161 سے 165 تک لے سکتے ہیں۔
  3. محب علوی

    مقدمہ فسانہ عجائب گفتگو

    مقدمے کو گوگل ڈاکس کی فائل میں بھی ضرور شامل کر دیجیے گا۔ وہاں سے پروف خوانی اور کسی کو بھی دیکھنے میں آسانی رہے گی۔ مقدمہ فسانہ عجائب گوگل ڈاکس ربط
  4. محب علوی

    مقدمہ فسانہ عجائب گفتگو

    فسانہ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو دھاگے میں یہ پیغام لکھا ہے۔ وہیں جواب ہو تو دھاگے سے متعلقہ رہے گا۔
  5. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    شمشاد صفحہ داستان کا صفحہ 138 سے 149 تک ٹائپ ہونا باقی ہیں؟ ریختہ صفحات 253 سے 265 بنیں گے غالباََ
  6. محب علوی

    مقدمہ فسانہ عجائب گفتگو

    "مقدمہ" واقعی ابھی ختم نہیں ہوا بلکہ شعیب نے ایک اور فسانہ عجائب کا مقدمہ بھی ڈھونڈا ہوا ہے مگر اسے تھوڑا روک کر داستان پر واپس چلتے ہیں اور پھر دوبارہ اسے مکمل کر لیں گے۔
  7. محب علوی

    مقدمہ فسانہ عجائب گفتگو

    کوئی مسئلہ نہیں ، آپ نے کافی رفتار سے داستان لکھ دی تھی ، کچھ اثر تو آنا تھا۔ دوسرا آپ دس بیس صفحات کرکے بھی پوسٹ کر سکتے ہیں اور ساتھ ساتھ گفتگو کے دھاگے میں بھی پیشرفت جاری رکھی جا سکتی ہے۔ اس سے گفتگو بھی ہو جاتی ہے اور کام کا بوجھ بھی کم ہو جاتا ہے۔ اب آپ کوواپس داستان پربھی لاتے ہیں کہ...
  8. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    آپ کو مکالمے میں شامل کیا ہے۔ آپ کو گوگل ڈاکس کی فائل پر اختیارات مل جائیں گے جس سے آپ وہاں صفحات لکھ سکیں گے۔
  9. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    آئندہ کے لیے صفحات کی ٹائپنگ گوگل ڈاکس کے شیئر کیے لنک پر جاری رکھیں اورمکمل ہونے پر محفل پر پوسٹ کر دیں، اس طرح محنت ضائع ہونے کا خدشہ نہیں رہے گا۔ گوگل ڈاکس ایک ایپ کی طرح فون پر انسٹال بھی کی جا سکتی ہے اور جی بورڈ وائس ٹائپنگ سے بھی ٹائپ کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ٹائپ اور املا بھی آسانی سے...
  10. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اگر آپ نے محفل پر پوسٹ کر دیا ہو تو یہیں ہو گا ورنہ اگر آپ کے کمپیوٹر پر ہی ہے تو کچھ کہہ نہیں سکتے۔
  11. محب علوی

    مقدمہ فسانہ عجائب گفتگو

    کسی بھی کتاب یا مواد کے گفتگو دھاگے کی پہلی پوسٹ میں کوشش کرتا ہوں کہ متن پوسٹ کرنے کا لنک لازمی شیئر کروں۔ فسانہ عجائب از رشید حسن خاں
  12. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات:52-57 محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 58- 70 مکمل نور وجدان ۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 71- 80 سید عاطف علی ۔۔صفحات: 81-85 سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 86-90 ایس ایس ساگر ۔۔۔صفحات: 91-95 محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات : 96-110 صابرہ امین ۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 111-115 سید عاطف علی ۔۔۔۔ صفحات: 116-120...
  13. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    آپ صفحہ 141 سے 145 لے لیں۔ لکھنے کے مندرجہ ذیل دھاگہ ہے مگر آپ ابھی لائبریرین نہیں تو شاید پوسٹ نہیں کر سکیں گے۔ آپ لکھنے کے بعد بتا دیں ، امید ہے اتنی دیر تک آپ کو لائبریرین بنا دیا جائے گا۔ اخلاق ہندی اردو محفل متن دھاگہ
  14. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اوشوآپ صفحہ 136 سے 140 لے لیں۔
  15. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    شکریہ اورمعذرت کی قطعاََ ضرورت نہیں۔مجھ سے پہلے ہی کسی نے دستی کر دی ہے اس لیے آپ کی تجاویز پر عمل ہو گیا ہے۔ اگلی دفعہ میں سوچ رہا ہوں کہ عنوان اور مختصر کر دوں۔
  16. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    عبدالصمدچیمہ کیا آپ صفحہ 126 سے 135 تک لینا چاہیں گے؟
  17. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    فہیم کیا صفحات 121 سے 125 تک آپ کو تفویض کر دیے جائیں؟
  18. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اس طرح سے فہرست کا اقتباس لے کر اس میں ضروری اضافہ کرتے رہنا چاہیے۔
  19. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    مقدمہ فسانہ عجائب گفتگو دھاگے میں متن والے دھاگے کا لنک ہے۔
  20. محب علوی

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    صفحہ 91 سے 95 ایس ایس ساگر کو دے دیں۔
Top