نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    اگر زندگی کی تلخیاں ، پریشانیاں اور تکلیفیں آپ سے آپ کے اخلاق کی مٹھاس اور نرمی چھین لیں تو سمجھ...

    اگر زندگی کی تلخیاں ، پریشانیاں اور تکلیفیں آپ سے آپ کے اخلاق کی مٹھاس اور نرمی چھین لیں تو سمجھ لینا کہ آپ ہار گئے ۔۔
  2. عبد الرحمٰن

    عقل عیار ہے ، سو بھیس بنا لیتی ہے عشق بے چارہ نہ ملا ہے نہ زاہد نہ حکیم !

    عقل عیار ہے ، سو بھیس بنا لیتی ہے عشق بے چارہ نہ ملا ہے نہ زاہد نہ حکیم !
  3. عبد الرحمٰن

    وزن کم کرنے میں مدد

    اختیاطی تدابیر 1۔ جب بھی کھانا کھائیں ، سلاد وغیرہ کا خصوصی اہتمام کریں تاکہ روٹی اور چاول وغیرہ کی جگہ آپ سلاد سے پیٹ بھر سکیں۔اگر دیگر سلاد نہ میسر ہو تو ٹماٹر ، پیاز ،لہسن ،ادرک کا سلاد بھی استعمال کر سکتی ہیں۔ 2۔ ایسی خوراک کھائیں ، جس میں کم کلوریز ہوں۔ 3۔ صرف اس وقت کھائیں جب آپ کو اس کی...
  4. عبد الرحمٰن

    وزن کم کرنے میں مدد

    ایک برتن میں ایک چمچ شہد، چند کالی مرچیں اور پودینہ ڈال کر پانچ منٹ تک ابالیں اور پھر چھان کر یہ قہوہ پی لیں۔ پودینہ معدے کے جملہ امراض کو درست کرتا ہے جبکہ شہد اور کالی مرچ پیٹ کی زائد چربی کو ختم کرے گی۔
  5. عبد الرحمٰن

    وزن کم کرنے میں مدد

    اگر آپ کمر کی چوڑائی کم کرنے میں سنجیدہ ہیں تو زیادہ پانی پینا بھی اس کا ایک بہترین ٹوٹکا ہے، پانی خون میں شامل ہوتا ہے اور چکنائی کے سالمات کو گھلاتا ہے جب کہ زیادہ پانی پینے سے بدن کے زہریلے مرکبات خارج ہوتے رہتے ہیں۔
  6. عبد الرحمٰن

    وزن کم کرنے میں مدد

    1 – صبح کے وقت نہار منہ لیموں کے شربت کا گلاس شہد کے ساتھ پیجیے تاکہ موٹاپے اور کھال کے نیچے چکنائی کے جمع ہونے سے بچا جاسکے۔ اس کے علاوہ یہ جسم میں میٹابولزم کو بڑھانے اور چکنائی کو جلانے میں مدد کرکے وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ 2 – ایک گلاس ابلے ہوئے پانی میں نصف چھوٹا چمچہ دار چینی کا...
  7. عبد الرحمٰن

    وزن کم کرنے میں مدد

    نوٹ:یہ تمام نسخے یا ٹوٹکے محض عام معلومات عامہ کے لیے ہیں۔اس پر عمل کرنے سے پہلے معالج سے مشورہ ضرور کریں۔ شہد کے اندر 22 قسم کے نامیاتی تیزاب اور اہم معدنیات پائے جاتے ہیں جو میٹابولزم کے عمل اور چکنائی کے جلنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ صحت کے امور سے متعلق ویب سائٹ بولڈ اسکائی کے مطابق مندرجہ...
  8. عبد الرحمٰن

    نام کم غصہ زیادہ لگتا ہے اس میں ؟؟

    نام کم غصہ زیادہ لگتا ہے اس میں ؟؟
  9. عبد الرحمٰن

    وزن کم کرنے میں مدد

    ویسے ہم نے پڑھا ہے سفید تمام اشیاء کھانا بند کر دیں جب تک آپ موٹاپا اوروزن کم کرنے کا کورس کر رہے ہیں مثال کے طور پر ، چینی ، چاول ، آٹا ، نمک وغیرہ یہ کہاں تک بہتر ہے
  10. عبد الرحمٰن

    وزن کم کرنے میں مدد

    زیک بھائی آپ تو جسم کو چُست اور فٹ رکھنے والی ورزش کرتے ہیں کچھ ہمارے ساتھ بھی شیئر کریں
  11. عبد الرحمٰن

    وزن کم کرنے میں مدد

    شائد آپ نے پوسٹ پڑھی نہیں مفید نسخوں کی تلاش ہے جان لیوا نہیں :LOL::LOL::D:D:D
  12. عبد الرحمٰن

    وزن کم کرنے میں مدد

    دونوں میں سے کوئی نہیں ویسے ہی انفارمیشن جمع کرنی ہے مستقبل میں کام آ سکتی ہے :)
  13. عبد الرحمٰن

    وزن کم کرنے میں مدد

    پنجابی ہو اور پراٹھے نا ہو مذہ نہیں آتا لیکن ہم نہیں کھاتے 2 سالوں سے چھوڑ دیے ہیں کوئی فرق نہیں پڑھا خاص
  14. عبد الرحمٰن

    وزن کم کرنے میں مدد

    وزانہ 10 سے 15 منٹ تک سائیکل چلانا وزن اور موٹاپے کو کم کرتا ہے نوٹ ، صبح ، شام کا وقت مفیدہے دوپہر اور دھوپ میں سائیکلنگ نہیں کرنی
  15. عبد الرحمٰن

    وزن کم کرنے میں مدد

    بھائی جان بھوک سے مار دینا ، کسی مہم کا حصہ تو نہیں ہیں ؟؟
  16. عبد الرحمٰن

    وزن کم کرنے میں مدد

    ہمارا سر کھانے کی بو سے ہی اوپر سے نیچے اور نیچے سے اوپر حرکت شروع کر دیتا ہے
  17. عبد الرحمٰن

    وزن کم کرنے میں مدد

    انسانی جسم بھی ایک مشین کی طرح کام کرتا ہے لیکن اگر اس مشین میں وزن یا موٹاپا آجائے تو یہ مشین بہت سی بیماریوں کی جکڑ میں آ جاتی ہے اب سوال یہ ہے ہم اپنی مصروف زندگی میں ایسا کیا کریں کہ یہ مشین صیح طرح سے کام بھی کرتی رہے اور ہمارا معمولات زندگی بھی متاثر نا ہو وزن اور موٹاپا کم کرنے کے بہت سے...
  18. عبد الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    آبادی تو نہیں دہلوی ہے
  19. عبد الرحمٰن

    محبوب حقیقی کو کوئی تلاش نہیں کرتا جب تک کہ وہ خود اسے اپنی تلاش نہ دے اگر تمہیں اُس کی تلاش عطا...

    محبوب حقیقی کو کوئی تلاش نہیں کرتا جب تک کہ وہ خود اسے اپنی تلاش نہ دے اگر تمہیں اُس کی تلاش عطا ہوئی ہے تو جان لو کہ اسے بھی تمہاری تلاش ہے
  20. عبد الرحمٰن

    زمین و آسمان میں حسین سا کوئی نہیں

    زمین و آسمان میں حسین سا کوئی نہیں
Top