نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    ذرا ادھر بھی نظر کرم ہو ( اساتذہ سے استدعا)

    بہت خوب خیال ہے واہ۔
  2. ایم اے راجا

    درد میں حوصلہ نہیں رہتا۔

    ایک غزل آپ کی آرا اور اصلاح کے لیئے عرض۔ درد میں حوصلہ نہیں رہتا ضبط کا سلسلہ نہیں رہتا دل میں چاہت اگر ذرا بھی ہو فاصلہ ، فاصلہ نہیں رہتا ہم وفا کر نہیں سکے ورنہ بیچ اپنے خلا نہیں رہتا لوٹ آئیں جو شام سے پہلے ان سے پھر کچھ گلہ نہیں رہتا عشق نے روح پھونک دی ورنہ سا نس کا...
  3. ایم اے راجا

    تاسف عبد العزیز راقم صاحب کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالٰمین۔
  4. ایم اے راجا

    ایک غزل پیش ہے، 'تصورِ، پیار میں گُم، یار سوتے لکھ دیا میں نے

    بہت خوب اظہر صاحب، اچھی کوشش ہے ما شاءاللہ
  5. ایم اے راجا

    کاش بدلے ملال کا موسم

    بہت خوب مغل صاحب، بہت شکریہ۔
  6. ایم اے راجا

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    جی آپ نے درست فرمایا ناعمہ صاحبہ لیکن شاید آپ یا دوسروں کو بھی مجھ سے اتفاق نہ ہو لیکن میں یہ بات کہنے میں خود کو حق بجانب سمجھتا ہوں کہ عزت اور وقار پیدا کرنا عورت کے اپنے ہاتھ میں ہے، میں تسلیم کرتا ہوں بہت سارے مرد عورت کو صرف عورت سمجھتے ہیں انسان نہیں اور یہ صرف ہمارے معاشرے کا مسئلہ نہیں...
  7. ایم اے راجا

    Modern Co-Education System of Pakistan or Sex Nurseries. لمحہ فکریہ

    کچھ نہیں کہا جاسکتا، گر کچھ کہا تو بات بہت دور تک جا نکلے گی، نہ جانے کیوں ہم مغربیت پسند ہوتے جا رہے ہیں، یہ ترقی نہیں تباہی ہے۔
  8. ایم اے راجا

    ایزی لوڈ نوسر باز اور لیسکو چیف

    ایسے بہت واقعات ہو چکے عام لوگوں کے ساتھ، لیکن اب اعلیٰ حکام بھی نشانہ بننے لگے ہیں!
  9. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب باقی ہیں

    شکریہ سر، میں آپکے حکم کی تعمیل کر چکا ہوں۔
  10. ایم اے راجا

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    عورتوں کی آزادی جو اسلام نے دی اس سے بہتر راہِ آزادی کوئی نہیں، اسلام نے عورت کو ایک طاقت ایک حق بخشا ہے جو کہ عورت کو ایک امتیازی حیثیت دیتا ہے، شاید ہی کوئی مذہب یہ کہتا ہو کہ جنت ماں کے قدموں تلے ہے، شاید ہی کسی مذہب نے عورت کو بیوی، بہیں اور ماں کی صورت میں اتھے حقوق دیئے ہوں، اسلام میں دیئے...
  11. ایم اے راجا

    عمران نذیر کا شاندار کارنامہ

    کیوں نہ ٹیم کے پاکستان آنے پر انہیں اردو محفل کی طرف سے ایک شاندار پارٹی دی جائے ریکارڈ پر ریکارڈ قائم کرنے کی خوشی میں اور، بٹ صاحب کو مہمانِ خصوصی بلایا جائے!
  12. ایم اے راجا

    کاش بدلے ملال کا موسم

    شاید اب وہ کبھی نہ آئیں ( شرمندگی) کی وجہ سے مگر میں نے انھیں معاف کردیا، مجھے ان سے کوئی شکوہ نہیں بلکہ میں تو یہ بھلا بھی چکا تھا۔
  13. ایم اے راجا

    سجدہ اور جدید سائنس

    تحقیق میں خون کے دباؤ بڑھنے کی بات نہیں کی گئی بلکہ کہا گیا ہیکہ خون دماغ اور آنکھوں و عصاب کی طرف خون متوازی ہو جاتا ہے، میرے ناقص خیال میں دباؤ بڑھنے اور متوازی ہونے میں کافی فرق ہے، عارف صاحب مذکورہ بالا پوسٹ کو دوبارہ پڑھیں۔ شکریہ۔
  14. ایم اے راجا

    سجدہ اور جدید سائنس

    بہت اچھی معلومات ہے، بہت شکریہ۔
  15. ایم اے راجا

    کاش بدلے ملال کا موسم

    آج یہاں پھر بھٹکتا بھٹکتا آیا تو دیکھ کر پھر ذہن میں آیا کہ آپ تما احباب کو عرض کرتا چلوں کہ یہ غزل محترمہ ثمینہ صاحبہ کی نہیں بلکہ میری ہے، مجھے بہت افسوس ہے کہ ثمرینہ نے پہلے اسے تھوڑا بدل کر یہاں اپنے نام سے پیش کر دیا اور پھر من عن میری کہی ہوئی مندرجہ بالا میں پیش کردی، میں یہ بات شاید کہیں...
  16. ایم اے راجا

    یاد پھر کیا دلا دیا تم نے

    میں دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔
Top