نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب باقی ہیں

    جیلانی صاحب آپکا بھی بہت بہت شکریہ۔
  2. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب باقی ہیں

    شکریہ اظہر صاحب، بہت بہت۔
  3. ایم اے راجا

    غزل برائے اصلاح۔

    بھائی میرے پاس لفظ نہیں کہ آپکو تفہیم بتا سکوں، استاد اعجاز عبید صاحب سے گزارش ہے اس ضمن میں۔
  4. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب باقی ہیں

    سر یہ غزل کافی عرصہ سے مکمل نہیں ہو سکی تھی کہ رات کراچی سے آتے ہوئے اچانک کچھ اس طرح ذہن میں آئی ہے، ملاحظہ ہو۔ دشت، صحرا، سراب باقی ہیں تشنگی کے عذاب باقی ہیں دیکھ کر جن کو خون جلتا ہے چشمِ نم میں وہ خواب باقی ہیں چھوڑ کر جا چکے سبھی ہمدم ایک دو ہم رکاب باقی ہیں...
  5. ایم اے راجا

    نعت

    سبحان اللہ بخاری صاحب، اللہ آپکی دعا کو مقبول فرمائے۔ آمین۔
  6. ایم اے راجا

    پال مر گیا۔

    کیا یہ اچھا نہیں ہوا؟
  7. ایم اے راجا

    یورپی جوڑے کے ساتھ کیا گیا بے ہودہ مذاق

    محترم ابو ثمامہ صاحب یہ سندس راجا صاحب ہیں یا صاحبہ؟
  8. ایم اے راجا

    صحنِ دل میں تماشا کیسا ہے ( ایم اے راجا)

    جیلانی صاحب بہت شکریہ، میں یہ جواب آپکو نہیں دے سکتا، اساتذہ سے اپیل ہیکہ وہ یہ جواب دینا فرمائیں، میں صرف اتنا کہنے کی جسارت کروں گا کے اگر جو کی جگہ کو لگایا جائے تو شعر کی تفہیم تبدیل ہو جائے گی۔ مزید اساتذہ کرام سے درخواست ہے۔
  9. ایم اے راجا

    صحنِ دل میں تماشا کیسا ہے ( ایم اے راجا)

    وارث صاحب بہت بہت شکریہ ، کہ آپ کو یہ شعر پسند آیا، میری محنت ٹھکانے لگ گئی ہے۔
  10. ایم اے راجا

    صحنِ دل میں تماشا کیسا ہے ( ایم اے راجا)

    ایک تازہ غزل آپکی نذر۔ صحنِ دل میں تماشا کیسا ہے شور و غل بے تحاشہ کیسا ہے دشتِ کربل میں مردِ مومن نے عشقِ یزداں تلاشا کیسا ہے ماتمِ عشق ہے بپا ہر سو بج رہا پھر یہ طاشا کیسا ہے! ذہنِ ویراں نے دستِ لرزاں سے اک صنم جو تراشا، کیسا ہے؟ کون آیا ہے آج گلشن میں گل پہ طاری یہ رعشہ...
  11. ایم اے راجا

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم اور محفل میں خوش آمدید، سندس راجا
  12. ایم اے راجا

    کچھ زباں سے بھی بولئے صاحب - رشی پال دِھمن رشی

    بہت خوب کاشفی صاحب، شیئر کرنے کیلیئے
  13. ایم اے راجا

    سودا کیوں میں تسکینِ دل، اے یار! کروں یا نہ کروں؟ ۔ مرزا رفیع سودا

    بہت خوب سخنور صاحب، شکریہ شیئر کرنے کا
  14. ایم اے راجا

    ماں ! تیرے نام۔

    شکریہ نظامی صاحب
  15. ایم اے راجا

    پیرزادہ قاسم زخم دبے تو اک نیا تیر چلا دیا کرو ۔ پیر زادہ قاسم

    شہر کرے طلب اگر تم سے علاجِ تیرگی صاحبِ اختیار ہو، آگ لگا دیا کرو ایک علاجِ دائمی ہے تو برائے تشنگی پہلے ہی گھونٹ میں اگر زہر ملا دیا کرو واہ واہ بہت ہی خوب، واہ واہ بہت شکریہ فاتح صاحب، شامل کرنے کا
  16. ایم اے راجا

    ماں ! تیرے نام۔

    شکریہ نظامی صاحب، میرا ذہنِ ناقص اسطرف بالکل بھی نہیں گیا تھا، توجہ دلانے کے لیئے مشکور ہوں۔
  17. ایم اے راجا

    غزل برائے اصلاح۔

    استادِ محترم میں نے مذکررہ بالا اشعارہ کو یکسر بدل ڈالا ہے اب ذرا ملاحظہ ہوں۔ دشتِ کربل میں عشقِ یزداں نے دیکھ سجدہ تلاشا کیسا ہے ذہنِ ویراں نے دستِ لرزاں سے اک صنم جو تراشا، کیسا ؟ فاتح صاحب اور مغل صاحب آپ سے بھی تکلیف کرنے کی گزارش ہے۔ شکریہ۔
Top