نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    ملائکہ کی یاد میں

    بہت افسوس ہوا، اللہ اپکو صبرِ جمیل عطا فرمائے
  2. ایم اے راجا

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    پر اب تو موسم تبدیل ہو جانا چاہئیے!
  3. ایم اے راجا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  4. ایم اے راجا

    گرافکس کورل ڈرا ٹپس - ویڈیو

    بہت بہت شکریہ!
  5. ایم اے راجا

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    میں آپ سے متفق ہوں شمشاد بھائی
  6. ایم اے راجا

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    اتنے لوگ آئے ہیں کس کس کا نام لوں
  7. ایم اے راجا

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    بہت مصروف اور ٹینشن فل
  8. ایم اے راجا

    مزاج کیسے ہیں - 4

    مزاج بد مزاج ہیں آج، کام نے تھکا کر رکھ دیا ہے
  9. ایم اے راجا

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    محفل میں گھوم رہا ہوں، کافی کے ساتھ سگریٹ بی رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ اب ذرا ریسٹ کر لوں اور اس سے پہلے خرم شہزاد خرم کو ایک فون کر لوں۔
  10. ایم اے راجا

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    میں مس کر رہا ہوں خرم شہزاد خرم کو!
  11. ایم اے راجا

    تعارف تعارف

    السلام علیکم اور خوش آمدید سعادت صاحب۔
  12. ایم اے راجا

    صحنِ دل میں تماشا کیسا ہے ( ایم اے راجا)

    بہت شکریہ نوازش، محمد احمد بھائی
  13. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب باقی ہیں

    استادِ محترم میں نے آپکے حکم کی بجا آوری کر دی ہے۔
  14. ایم اے راجا

    لاہور آسمان سے کیسا نظر آتا ہے

    بہت خوب، بہت شکریہ سندس راجہ صاحبہ شریکِ محفل کرنے کا۔
  15. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب باقی ہیں

    محمود صاحب آپ نے بجا فرمایا، لیکن میں اتنا ضرور کہوں گا کہ اصلاح ایسی چیز ہے جسکی ضرورت ہر انسان کو پوری عمر تک رہتی ہے، کیوں کہ انسان ( علاوہ انبیا) پر نہ ہی وحی نازل ہوتی ہے اور نہ ہی الہام ہوتا ہے، میرا خیال ہے اسی لیئے قرآن و صحیفے نازل ہوئے ورنہ ایک ہی بار نبی آتا اور سمجھا کر چلا جاتا،...
  16. ایم اے راجا

    صحنِ دل میں تماشا کیسا ہے ( ایم اے راجا)

    جی بہت شکریہ، محمد احمد صاحب، اور مزید شکریہ کہ بندہ آپکو ابھی یاد ہے۔
  17. ایم اے راجا

    صحنِ دل میں تماشا کیسا ہے ( ایم اے راجا)

    بہت شکریہ استادِ محترم، اور وارث صاحب۔
  18. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب باقی ہیں

    دشت، صحرا، سراب باقی ہیں تشنگی کے عذاب باقی ہیں دیکھ کر جن کو خون جلتا ہے چشمِ نم میں وہ خواب باقی ہیں چھوڑ کر جا چکے سبھی ہمدم ایک دو ہم رکاب باقی ہیں اب بھی دل کی کتاب میں مرقوم تیری یادوں کے باب باقی ہیں رنگ آئیں کہاں سے پھولوں پر زرد رت کے عتاب باقی ہیں اس جہاں سے گذر گئے...
  19. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب باقی ہیں

    آمین ثمہ آمین، جیلانی صاحب اللہ پاک آپکی دعا میں برکت فرمائے، بس دعاؤں میں یاد رکھنے کی گزارش ہے، مجھے دعاؤں کی بہت ضرورت ہے۔ شکریہ۔
  20. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب باقی ہیں

    سر، کاغذِ ذہن والے مصرعہ میں مجھ سے غلطی ہو گئی کے میں نے ٹائپنگ کرت وقت تک کا اضافہ کر دیا جلدی میں یہ شعر یوں ہے، کاغذِ ذہن پر ابھی کندہ تیری یادوں کے باب باقی ہیں اور میں نے گھٹن کا املا واقعی غلط لکھ دیا تھا معذرت۔ باقی، رنگ آئیں کہاں سے پھولوں پر، والا مصرعہ آپ کے حکم کے...
Top