نتائج تلاش

  1. احسن محی الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اتنا تو یاد رکھ مُجھے جیسے کسی کتاب میں بیتے دنوں کے دوست کا اِک خط پڑا ہوا مِلے رنگ اُڑا اُڑا سا ہو لیکن وہ اجنبی نہ ہو
  2. احسن محی الدین

    لفظ چائے والے اشعار

    مجھ کو شوگر بھی ہے اور پاس شریعت بھی ہے میری قسمت میں نہ میٹھا ہے نہ کڑوا پانی چائے ہی چائے بدن میں ہے لہو کے بدلے دوڑتا اب ہے رگوں میں یہی تتا پانی انور مسعود
  3. احسن محی الدین

    اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے

    اس کا نام، پتہ بھی بتا دیں
  4. احسن محی الدین

    لفظ چائے والے اشعار

    کس کے اشعار رپیٹ ہوئے؟
  5. احسن محی الدین

    لفظ چائے والے اشعار

    نہ وہ آیا نہ بُجھی___چشمِ سُبک گام میری چائے کے کپ میں پڑی گُھلتی رہی شام میری.!!
  6. احسن محی الدین

    لفظ چائے والے اشعار

    ہے دسترس میں ابھی بھی طاہر اٹھا کے اب اس کو پی بھی ڈالو مشاہدوں میں ہی ہوگئی گر یہ ٹھنڈی چائے تو کیا کروگے طاہر عدیم
  7. احسن محی الدین

    لفظ چائے والے اشعار

    بہت عرصہ ہوا اک دن بتایا تھا مجھے اس نے بنانا کچھ نہیں آتا اگر میں کچھ بناتی ہوں تو بس "چائے" بناتی ہوں پیو گے نا ؟ اور میں اس بات پر مسکراتا ہی رہا تھا! کہ بنانا کچھ نہیں آتا بناتی ہو تو بس چائے۔ ۔ ۔ مجھے چائے سے الجھن ہے نہیں پیتا، نہیں پیتا اور اب اس بات کو گزرے زمانہ ہو گیا کتنا نہیں...
  8. احسن محی الدین

    کہیں نہ کہیں سے تو اتر ہی جانی ہے

    کہیں نہ کہیں سے تو اتر ہی جانی ہے
  9. احسن محی الدین

    ابھی نہیں اتری

    ابھی نہیں اتری
  10. احسن محی الدین

    آج اترے گی درد کی آیت مجھ پر

    آج اترے گی درد کی آیت مجھ پر
  11. احسن محی الدین

    تم وہ پہلی لڑکی ہو

    تم وہ پہلی لڑکی ہو جس کو دیکھ کے میری آنکھیں خوابوں سے بھر جاتی ہیں پیار کی نیلی کرنیں دل کے کمرے میں در آتی ہیں تم وہ پہلی لڑکی ہو جس سے دھوکہ کھانے کو دل کرتا ہے جس کو دیکھ کے میرا یونہی مر جانے کو دل کرتا ہے تم وہ پہلی لڑکی ہو جس کو دیکھ کے دل کی خالی ٹہنی پر پھول گلابی کھل جاتے ہیں جس کو...
  12. احسن محی الدین

    تلاشِ غزل|نظم

    ایک اور متنازع شعر لہو پر قرض ہوتی جا رہی ہے محبت فرض ہوتی جا رہی ہے (نوشی گیلانی سے منسوب) عمران خان کے جلسے کے سلسلے میں سوشل میڈیا پر درج ذیل شعر گردش کرتا رہا ہے لہو پر قرض ہوتی جا رہی ہے بغاوت فرض ہوتی جا رہی ہے
  13. احسن محی الدین

    تلاشِ غزل|نظم

    آہ! یہ بلڈرز۔۔۔ جہاں کوئی قطعہء اراضی ملتا ہے ، رہائشی کالونی بنا دیتے ہیں۔ لوگ بھی منافع کے چکروں میں زرعی زمین بیچ دیتے ہیں
  14. احسن محی الدین

    تلاشِ غزل|نظم

    اب تو سینٹرل جیل کے ارد گرد ہی بہت سے رہائشی کالونیاں بن گئی ہیں
  15. احسن محی الدین

    تلاشِ غزل|نظم

    میرا خیال ہے آپ "تب سے" نہیں بلکہ "تب کے" ملتان کو جانتے ہیں :)
  16. احسن محی الدین

    تلاشِ غزل|نظم

    آپ ادھر کیا کر رہے ہیں ؟ :)
  17. احسن محی الدین

    تلاشِ غزل|نظم

    جی :)
  18. احسن محی الدین

    تلاشِ غزل|نظم

    پیدائشی سرائیکی :)
  19. احسن محی الدین

    تلاشِ غزل|نظم

    :) ماشاءاللہ،،، سرائیکی ہیں؟
Top