نتائج تلاش

  1. احسن محی الدین

    شعر کا دوسرا مصرع درکار ہے.,

    توحید ہستی ہم ہیں واحد خدا ہمارا ہم کافروں کے کافر ،کافر خدا ہمارا میں نے بھی یہی سنا ہے، اقبال کے اردو کے تقریبا تمام مجموعے اور کلیاتِ اقبال بھی چھان ماری لیکن تصدیق نہیں ہوئی۔ میرا ایک دوست (جس نے مجھے یہ شعر سُنایا) وہ اس کی تشریح کچھ یوں کرتا ہے کہ کافر کا مطلب ہے انکار کرنے...
  2. احسن محی الدین

    تلاشِ غزل|نظم

    جی میں ملتان سے ہی ہوں۔
  3. احسن محی الدین

    تلاشِ غزل|نظم

    بہر حال! گوگل کا مسئلہ تو ابھی چھوڑیں، دوسرے مصرعے کے بارے میں کیا خیال ہے جو اقبال سے منسوب ہے؟
  4. احسن محی الدین

    تلاشِ غزل|نظم

    خیر بےکار تو نہیں۔۔ کیوں کہ میں خود ہمیشہ متن کے بجائے تصویری شکل کے نتائج کو ترجیح دیتا ہوں :)
  5. احسن محی الدین

    تلاشِ غزل|نظم

    جی آپ بجا فرما رہے ہیں، لیکن گوگل پر خود لکھ کر بھی تو سرچ کیا جا سکتا ہے نہ،،، اتنی تلاش کے بعد نہیں ملی، اس لیے آپ لوگوں کو زحمت دے رہا ہوں، کہ شائید کسی کو پتا ہو۔
  6. احسن محی الدین

    آج کا شعر - 5

    کاشفی بھائی کیا آپ پوری غزل | نظم ارسال کر سکتے ہیں، آپ کا ممنون رہوں گا
  7. احسن محی الدین

    تلاشِ غزل|نظم

    قیصرانی سر! گوگل کا اس سے کیا تعلق ہے؟ صائمہ شاہ صاحبہ! شکریہ، مگر یہاں بھی مصرعے "تلاشِ گمشدہ" میں شامل ہیں
  8. احسن محی الدین

    تلاشِ غزل|نظم

    السلامُ علیکم! امید کرتا ہوں کہ سب خیریت سے ہوں گے۔ مجھے کچھ غزلوں|نظموں کی تلاش ہے، ان کے اشعار|مصرعے نیچے لکھ رہا ہوں، اگر کسی دوست کو پتا ہو تو ضرور بتائے۔ شکریہ 1- باغباں بھی خوش رہے، راضی رہے صیاد بھی 2- کافروں کے کافر ہم، کافر خدا ہمارہ (یہ شعر علامہ اقبال سے منسوب کیا جاتا ہے) 3- ذکر جب...
  9. احسن محی الدین

    مختصر لطائف

    پہلا دوست: پرسوں میری بیوی کنویں میں گری بہت چوٹ لگی بیچاری کو، بہت چیخ رہی تھی۔ دوسرا دوست: اب کیسی ہے؟ پہلا: اب ٹھیک ہے کل سے کنویں میں سے آواز نہیں آرہی۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  10. احسن محی الدین

    تعارف السلامُ علیکم!

    جی میں چکر لگا آیا ہوں، شمشاد بھائی نے چائے پلائی :) اور وارث بھائی مے پلانے کے چکروں میں تھے۔میری ان سے پہلے بھی ملاقات ہو چکی ہے۔ بہتر طور پر تعارف کروانے کا شکریہ :):):)
  11. احسن محی الدین

    محفل چائے خانہ

    شکریہ :best::best::best::best::best:
  12. احسن محی الدین

    محفل چائے خانہ

    تم بھی راضی ہو تمہاری بھی خوشی ہے کہ نہیں جیتے جی داغ یہ کہتا ہے مِٹا دو مجھ کو اور چائے کی فرمائش عرض ہے، (تھوڑی بےڈھنگی سی) صبح کا بیٹھا ہوں اِدھر انتظار میں ظالمو! اب تو چائے پلادو مجھ کو
  13. احسن محی الدین

    اللہ آپ کا بھی بھلا کرے صاحب۔۔!!

    اللہ آپ کا بھی بھلا کرے صاحب۔۔!!
  14. احسن محی الدین

    میٹر اور مٹیریل میں کیا فرق ہے؟

    میٹر اور مٹیریل میں کیا فرق ہے؟
  15. احسن محی الدین

    جناب میرا خیال ہے آپ تھوڑی سی تحقیق کر لیں تو بہتر ہے۔ انسان خاک سے (خاکی) ، جن آگ سے (ناری) اور...

    جناب میرا خیال ہے آپ تھوڑی سی تحقیق کر لیں تو بہتر ہے۔ انسان خاک سے (خاکی) ، جن آگ سے (ناری) اور فرشتے نور سے (نوری) تخلیق کیے گئے ہیں۔۔۔ اگر فرشتے بھی آگ سے ہی بنے ہوتے تو اقبال کو نوری اور ناری کے جھگڑے میں پڑنے کی کیا ضرورت تھی؟
  16. احسن محی الدین

    مہدی صاحب بات تلازمے کی نہیں ہے۔ دوسری بات کہ فرشتے آگ سے نہیں بنے، نور سے بنے ہیں ۔ جیسا کہ...

    مہدی صاحب بات تلازمے کی نہیں ہے۔ دوسری بات کہ فرشتے آگ سے نہیں بنے، نور سے بنے ہیں ۔ جیسا کہ اقبال کے اس مصرعے سے اشارہ ملتا ہے کہ "یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے"
  17. احسن محی الدین

    محفل چائے خانہ

    آپ بس گرما گرم چائے کا ایک کپ میری طرف بھجوادیں، :coffeecup::coffeecup::coffeecup::coffeecup:
  18. احسن محی الدین

    محفل چائے خانہ

    نہ جی، میں ان کا پیروکار نہیں ہوں۔ اور جو کچھ وہ پیتے تھے اسے "اُم الخبائث" کہا جاتا ہے
  19. احسن محی الدین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    :biggrin: جی نہیں۔ لیچ فعل کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے یعنی جونک لگانا، اس لحاظ سے لیچر جونک لگانے والے کو کہیں گے
  20. احسن محی الدین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    نوشاب بھائی میرا خیال ہے کہ "لیچر" سے شہزاد بھائی کی مراد ٹورنٹ فائل (یا اس کا میگنٹ لنک) ہی ہے، کیونکہ لیچر اُن لوگوں کو کہتےہیں جو ٹورنٹ سے کوئی مواد (ایک جیسا)ڈاؤنلوڈ کر رہے ہوں، مثلاً اگر آپ کوئی فلم ڈاؤنلوڈ کر رہے ہیں تو آپ کے ساتھ ساتھ وہ تمام لوگ جو وہی ٹورنٹ فلم ڈاؤنلوڈ کر رہے ہوں، سب...
Top