نتائج تلاش

  1. احسن محی الدین

    شاکر شجاع آبادی

    زبردست
  2. احسن محی الدین

    شاکر شجاع آبادی

    جے تنگ ہوویں ساڈی ذات کولوں ڈے صاف ڈسا تیڈی جان چھٹے تیکوں پیار کیِتم تیڈا مجرم ہاں ڈے سخت سزا تیڈی جان چھٹے رب توں منگی ضائع نئیں تھیندی منگ ڈیکھ دعا تیڈی جان چھٹے ایویں مار نہ شاکر قسطاں وچ یکمشت مکا تیڈی جان چھٹے شاکر شجاع آبادی
  3. احسن محی الدین

    شاکر شجاع آبادی

    شاکر شجاع آبادی کی ایک نظم جس کا آخری مصرعہ کچھ اس طرح کا ہے " جا پانڑی دے پٹرول سٹیندے رہ گئے" اگر آپ کو پتا ہو تو یہاں پر ہی ارسال کر دیں۔
  4. احسن محی الدین

    شاکر شجاع آبادی

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  5. احسن محی الدین

    ذہنی آزمائش

    فرض کریں کہ آدمی گھر سے x روپے لے کر نکلا تھا۔ بڑی بہن نے اتنے ہی جیب میں ڈالے تو اس کے پاس 2x روپے ہو گئے، بڑی بہن کو 2000 روپے دینے کے بعد جب منجھلی بہن کے پاس پہنچا تو 2x-2000 روپے اس کے پاس تھے، منجھلی بہن نے اتنے ہی پیسے جیب میں ڈالے تو اس کے پاس 4x - 4000 = 2(2x-2000)...
  6. احسن محی الدین

    پڑیا

    ہاہاہاہا۔ اگر بیوی نے پڑھ لیا تو سر میں درد تو ہو گا ہی، بونس میں جبڑا بھی سُن رہے گا
  7. احسن محی الدین

    کو‏‏ئی مجھ کو ایسی دلیل دے

    کو‏‏ئی مجھ کو ایسی دلیل دے کہ میں ٹوٹ کر تیرے نقش آنکھ کی پتلیوں سے مٹا سکوں کوئی مجھ کو ایسی دلیل دے کہ میں دل سے تیری عمر بھر کی رفاقتوں کو بھلا سکوں کوئی مجھ کو ایسی دلیل دے کہ میں عمر بھر تیری یاد کا کوئی جشن ہی نہ منا سکوں اگر ایسی کوئی سبیل ہے تو پھر آزما جو نہیں تو پھر مجھے یاد کر، مجھے...
  8. احسن محی الدین

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اور سب کا لاڈلا تھا
  9. احسن محی الدین

    آگہی بھی عذاب ہوتی ہے۔

    آگہی بھی عذاب ہوتی ہے۔
  10. احسن محی الدین

    طلبِ درد میں دل حد سے گذرتا کب تھا تم نے پوچھا تھا کہ اور،اس نے کہا اور سہی صدیاں کہتی ہیں کہ بس...

    طلبِ درد میں دل حد سے گذرتا کب تھا تم نے پوچھا تھا کہ اور،اس نے کہا اور سہی صدیاں کہتی ہیں کہ بس دیر ہے اب قرنوں کی اس قدر رنج سا ہے تو ذرا اور سہی
  11. احسن محی الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رزق، ملبوس ، مکاں، سانس، مرض، قرض، دوا منقسم ہو گیا انساں انہی افکار کے بیچ دیکھے جاتے نہ تھے آنسو مرے جس سے محسن آج ہنستے ہوئے دیکھا اسے اغیار کے بیچ محسن نقوی
  12. احسن محی الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آؤ مل کر کریں وفا روشن میں سُلگتا ہوں تم ہوائیں دو
  13. احسن محی الدین

    اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے

    شعراء حضرات "اسے کہنا" تو کہہ دیتے ہیں لیکن یہ نہیں بتاتے کہ کس کو کہنا ہے؟ اگر "اس" کا نام، پتہ بھی ساتھ ہی بتا دیا کریں تو آسانی رہے گی :laugh1:
  14. احسن محی الدین

    یہ ٹھیک کہتے ہو بے وفا ہوں۔۔۔ وفا کروں گا تو کیا کروں گا؟

    یہ ٹھیک کہتے ہو بے وفا ہوں۔۔۔ وفا کروں گا تو کیا کروں گا؟
  15. احسن محی الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ مسکراتے تما م سائے ہوئے پرائے تو کیا کروگے ہو ا نے جب بھی مرے بدن کے دیے بجھا ئے تو کیا کروگے تمھاری خواہش پہ عمر بھر کی جدائیاں بھی قبول کرلوں مگر بتاو ! بغیر میرے جو رہ نہ پا ئے تو کیا کروگے
  16. احسن محی الدین

    اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے

    آپ "اس" کا نام پتہ بتلائیں
Top