نتائج تلاش

  1. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    This Facebook post is no longer available.
  2. جان

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    "عاشق کی بھی ہستی ہے دنیا میں عجب ہستی" زندہ ہے تو چرسی ہے مر جائے تو برسی ہے
  3. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں نے اسے جیو نیوز پہ نہیں سنا۔
  4. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے لگتا ہے یہ خبر بنائی گئی ہے۔
  5. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شکل و صورت تو ان سے ملتی جلتی ہے۔
  6. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مطلب آپ ایجنٹ نہیں بننا چاہ رہے؟
  7. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا ہی آسان طریقہ ہے ایجنٹ بننے کا۔
  8. جان

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے۔ (امیر مینائی)
  9. جان

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    وجود سے ہم عدم میں آ کر مکیں ہوئے لا مکاں کے جا کر۔ (بھارتیندو ہریش چندر)
  10. جان

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم۔ (شاد عظیم آبادی)
  11. جان

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    ہم ہیں متاعِ کوچہ و بازار کی طرح۔ (مجروح سلطانپوری)
  12. جان

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    گرہ لگائیے عاشق کی بھی ہستی ہے دنیا میں عجب ہستی (حیات امروہوی)
  13. جان

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    مجھ کو تجھ سے جو کچھ محبت ہے صرف وہ ووٹ کی بدولت ہے
  14. جان

    ٹیکنالوجی اور ہم۔۔

    اچھی تحریر ہے۔ ویسے تو انسان ازل سے ہی مادہ پرست ہے لیکن ٹیکنالوجی نے اس مادہ پرستی میں قدرے اضافہ کیا ہے۔ اول قصور وار تو بہر حال انسان ہی ہے۔
  15. جان

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    ہاں تو پھر بزرگو اور دوستو کس کو وزیراعظم بنا لیا ہے؟
  16. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وضاحت کے لیے محکمہ زراعت سے رجوع کریں۔
  17. جان

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    فیصل بھیا میں نے تضحیک کے لہجہ میں ایسا نہیں کہا بلکہ صرف دوستانہ انداز میں تحریک انصاف کی اس قدر سیٹیں دیکھ کر کہا۔ :)
  18. جان

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    یا مدیر، اس پر ہنسنا گستاخی تصور تو نہیں ہو گی؟
Top