نتائج تلاش

  1. جان

    سیاسی منظر نامہ

    0 بٹا 0 = انڈیفائنڈ
  2. جان

    سیاسی منظر نامہ

    کس کام سے؟ :unsure:
  3. جان

    سیاسی منظر نامہ

    ان کی آپس میں نہیں بنتی تو عوام سے کیا بنے گی؟
  4. جان

    سیاسی منظر نامہ

    میں بھی اسی انتظار میں ٹی وی پہ نظریں جمائے بیٹھا ہوں۔
  5. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تبدیلی آ گئی ہے، جو تبدیلی رہ گئی وہ پچیس جولائی کو آئے گی۔ عمران خان
  6. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بار بار "وزارتِ داخلہ" کہنے سے ہی معلوم ہوتا ہے کہ کور اپ کیا جا رہا ہے۔
  7. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    "نرگس" پر روشنی ڈالی جائے۔
  8. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پوچھنا تھا کہ مصاحبہ کمیٹی نواز شریف اور مریم نواز سے مصاحبہ کے لیے اڈیالہ کب روانہ ہو گی؟
  9. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نیب میں چھوٹے بڑے سارے ہی ڈائریکٹر ہیں؟
  10. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ان کی سوچ ہی یہیں تک محدود ہے۔
  11. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ڈر ہے کہ جہاز ہی گرا کر تباہ نہ کر دیا جائے۔ میاں صاحب کاش آپ پیدل آتے۔ آپ کا دیدار شاید دوبارہ نہ ہو سکے۔
  12. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ختمی فیصلہ؟
  13. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے سرخاب کے پر لگے ہوئے ہیں۔ چیف جسٹس
  14. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جو حکومت جاتی ہے خالی خزانہ اور فضل الرحمان چھوڑ جاتی ہے۔ عمران خان
  15. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور وہ وقت کسی نے نہیں دیکھا۔
  16. جان

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    جمہوریت کا حسن؟
  17. جان

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    جس کو یہاں چیری بلاسم لگائی جاتی ہے۔
  18. جان

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    الیکشن کمیشن مع دیگر غیر جمہوری اداروں سے گزارش ہے کہ الیکشن اسی فورم پہ منعقد کیے جائیں تاکہ عوام الناس جدید ترین ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھا سکیں اور یہاں جو مراسلے کا حدف پورے کرنے کی جدو جہد چل رہی ہے وہ بھی با آسانی پوری ہو سکے گی۔
  19. جان

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    بریانی کی پلیٹ۔
  20. جان

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    اپنی رائے تبدیل کرنے کا بھی آپشن ہے۔ بہت جدید نظام ہے بھئی۔
Top