نتائج تلاش

  1. مدرس

    تعارف اردو محفل فورم

    تو تلے نہیں بھائی صا حب شاید انہیں کی بورڈ پر دسترس نہیں ::hypnotized:
  2. مدرس

    فونٹ القلم فردوس فونٹس

    جزاک اللہ خیرا بھائی اشتیاق آپ کی شادی کے بعد ہمیں‌جو بد گمانی پید اہو گئی تھی وہ دور ہو گئی اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
  3. مدرس

    جواب میرا سوال آپ کا

    شادی کے بعد اشتیاق بھائی فانٹ نہیں بنائیں گے
  4. مدرس

    مبارکباد جناب اشتیاق کو شادی مبارک

    لو جی شاید میری شادی کی بات بھی بننے والی ہے اشتیاق بھائی دل سے دعا کی درخواست ہے
  5. مدرس

    مبارکباد محفل میں‌4 سال پورے ہونے پر شمشاد بھائی کو مبارکباد

    مبارک ہو شمشاد بھائی سچی سچی بتا و کتنے کی بورڈ تو ڑے
  6. مدرس

    تعارف اردو محفل فورم

    مانی12 اردو محفل میں خوش آمدید یقنا آپ بہت سیکھ پا ئیں گے
  7. مدرس

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    جی نہیں‌کیوں‌کہ میں نے فلمیں دیکھی ہی نہیں‌تھی لیکن کچھ عرصہ قبل ایک فلم’’عمر مختار ۔۔‘‘ دیکھی تو خیال ہوا کہ شاید اس جیسی اچھی اور بھی ہوں سزا کسی نے نہیں‌دی (کہ اتنی دیکھیں )میں تو فقط اچھی فلموں کا مشورہ ما نگا تھا کہ ذرا ڈھنگ کی فلمیں‌دیکھ لوں‌ میں آپ کے مشورہ کا منتظر ہوں‌
  8. مدرس

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    نایاب کیا آپ کو خواب کی تعبیر کا علم ہے ؟
  9. مدرس

    تعارف متلاشی

    اھلا وسھلا مر حبا
  10. مدرس

    فیس معافی کی درخواست

    اچھا تو یہ آپ ہیں پرنسپل صاحب اونگا بونگا ہائی سکول ٹیچک نگر
  11. مدرس

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    عارف بھائی آپ سے تو کہا تھا کہ ذراتبصرہ کردیں وہ تو کیا نہیں نازاض ہو نے چلے آئے
  12. مدرس

    ایک جسارت

    نبیل بھائی’’ فورا سے پہلے ‘‘کو منطق کی اصطلاح میں‌دور اور تسلسل کہتےہیں جو ناممکن ہے اور ناممکن کا حکم دینا ؟
  13. مدرس

    اگر منگیتر پسند نہ ہو تو شادی کرے یا نہ کرے؟

    یار ایک ساتھ سب کچھ بتادو نا ؟:frustrated:
  14. مدرس

    مبارکباد جناب اشتیاق کو شادی مبارک

    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہیکہ جب کو ئی آدمی نکاح کرتا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس کو مبارک باد دیتے ہو ئے اس کے لئے یو ں دعا فر ماتے اللہ تعالیٰ مبارک کرے ،تمہیں بر کت دے اور تم دو نوں کو بھلا ئی میں جمع کرے(ترمذی)
  15. مدرس

    روایت شکن خطاط منیر الشعرانی

    مجھے امت اخبار میں اکثر ایک گولائی میں لکھا ہوا نظر آیا ہے اگر وہ خط مل جا ئے تو کیا بات ہو گی
  16. مدرس

    مبارکباد جناب اشتیاق کو شادی مبارک

    ہماری طرف سے بھی مبارک ہوجناب اللہ تعالیٰ آپ دونوں‌کو بر کت اور آپ دونوں‌کے درمیان تمام بھلائیاں‌جمع کرے
  17. مدرس

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ویسے میں نے ابھی تک حکمت والے اشعار ہی پڑھے ہیں بازاری شعر کو ئی نہیں پڑھا کراچی کی بات کررہا ہوں‌
  18. مدرس

    تعارف میں ہوں کون؟

    جی ماسٹر صاحب کیا کبھی اس کی وجہ سے ہزیمت بھی اٹھا نا پڑی (یعنی بلاوجہ لڑ کر ) کیا کراٹے کے عالمی مقابلوں یا عمدہ قسم کے مقابلوں کی کو ئی فلمیں‌بھی ہیں
  19. مدرس

    ضرب الامثال کا ستیاناس

    میں نے جب بھی 9اور 2گیارہ کرنے کی کو شش کی وہ 92ہو گیا
  20. مدرس

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    محترمہ جویرییہ صا حبہ السلام علیکم بہت دیر سے آمد ہو ئی معذرت چا ہتا کہ شایان شان استقبال و تہنیت نہیںہو سکا بہر حال خوش آمدید اور مبارک ہو یہ انٹر ویو لیکن آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہو ئی میں بھی الحمد للہ کا فی حد تک پشتو میں بات کر لیتا ہوں بچپن سے ہی دوستی پٹھا نوں سے رہی اور آج...
Top