نتائج تلاش

  1. مدرس

    نیو پیج کا لنک کسطرح بنتا ہے

    اظفر بھائی ڈریم ویور پر کام کرلیتاہوں‌لیکن لنک کے آپشن نظر سے نہیں‌گزرے اس میں‌تو صرف لنک کا ایک ہی آپشن ہے
  2. مدرس

    نیو پیج کا لنک کسطرح بنتا ہے

    بھائی جان میں‌کم علم ہی ہوں مجھے ڈریم ویور کا طریقہ ہی بتا دیں
  3. مدرس

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    علم منطق دراصل انسان کو سو چ و سمجھ میں غلطی کرنے سے بچاتا ہے عموما انسان جو باتیں کرتا ہے وہ گزشتہ واقعات سے اخذ کر تا ہے چناچہ آپ نے محاورہ سنا ہو گا ’’کہاں‌کی بات کہاں‌جو ڑ دی ‘‘ یہ اس وقت بولاجاتا ہے جب کہ بولنےوالا سوچ وفکر میں غلطی کر تا ہے ۔بالفاظ دیگر صغری اور کبری میں‌غلطی کرتا...
  4. مدرس

    اکا برین اسلام کا دن منانا کیسا ہے 18ذی الحجہ یو م عثمان

    دن منانا اس طور کی سرکا ری چھٹی کا اعلان کیا جائے ۔اور با قاعدہ سوگ یا خوشی کا دن میا یا جائے اور جو اس سوگ یا خوشی میں‌ فریق مخالف کی طرح‌شریک نہ ہو اس کو طعن کا نشانہ بنایا جائے ورنہ تو کو ئی بھی خوشی منائے یا اظہار افسوس کرے کسی دوسرے کو کوئی حق نہیں کہ اس تنگ کرے یا مداخلت کرے
  5. مدرس

    نیو پیج کا لنک کسطرح بنتا ہے

    مجھے ایک ویب پیج پر ایک لنک دینا ہے لیکن اسطرح کہ وہ لنک اسی پیج پر نہ کھلے بلکہ نیوپیج یا نیو ٹیب پر کھلے کو ئی بتادے مشکور ہوں گا
  6. مدرس

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں آجکل خا ص طور پر اردو محفل کا مطالعہ کررہا ہوں
  7. مدرس

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    قسم نہیں اصطلاح منطق ایک کلی ہے اسکی بہت سی جزئیات ہیں اور بعض جزئیات کی قسمیں بھی ہیں استقراء یہ منطق کی ایک اصطلاح قیاس کی قسم ہے جسمیں قضیہ جزئیہ سے قضیہ کلیہ کی طرف رجوع کیا جاتا ہے
  8. مدرس

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    منطق کی ایک اصطلاح ہے جسمیں جستجو کر کے نتیجہ نکالا جا تا ہے ویسے یہ منطق کا گھنٹہ نہیں یہ تعارف کا گھنٹہ ہے اب تو مجھے ڈر لگ رہا ہے کہ محترم نبیل صا حب آکر مجھے دھمکی نا دے دیں کہ صا حب تعارف کے حصہ میں منطق اور فلسفہ کاکیا کام
  9. مدرس

    حضرت عثمان ذی النورین

    اکا برین اسلام کا دن منانا کیسا ہے 18ذی الحجہ یو م عثمان میر انیس کو جواب لکھا ہے پر نظر نہیں آرہا ؟؟؟؟؟
  10. مدرس

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    شروع کے دونوں سوال کے جواب میں نے دے دیئے فصاحت و بلاغت اور اظہار خیال یہ با قاعدہ ’’علم بلاغت ‘‘کے نام سے الگ علم ہے منطق کو مختصرا یوں‌سمجیئے کہ طرز استدلال کا ایک باب منطق ہے مثلا میں کہوں‌ جو اردومحفل کا رکن ہے وہ کمپیوٹر کا ما ہر ہے دوسرا جملہ مدرس اردومحفل کا رکن ہے جواب خود...
  11. مدرس

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    وعلیکم السلام جناب ’’مد مقابل صا حب‘‘ ملاحظات ۔دوکان نہیں درسگا ہ قائم کی ہے ۔حملہ کر تے ہو ئے خیال رکھیئے گا شاگردوں‌کو پتہ نہ چلے ہمارے تعلیمی نظام میں استاذپر حملہ نامناسب بات ہو تی ہے منطق مسلمان حکمرانوں کے دور میں یونانی فلسفیوں کے ہاں سے عربوں میں آئی۔ اس کی کیا وجہ تھی یہ ذرا...
  12. مدرس

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    یونانی فلسفہ عر ب میں کسطرح آیا یہ مضمون میں نے اردو محفل کے لئے سرچ کیا ہے پورا نہیں پڑھا جسکو پورا پڑھنا ہو وہ کلک کرے منصورہ کے عہد میں سب سے پہلے، ہیئت کی ایک کتاب سدہانت کا ترجمہ سنسکرت سے عربی میں کیا گیا۔ ان علوم کا ذکر اوپر ہو چکا ہے جو فارسی زبان میں موجود تھے اور جن کا ترجمہ...
  13. مدرس

    اکا برین اسلام کا دن منانا کیسا ہے 18ذی الحجہ یو م عثمان

    دن منانا اگر اس حد تک ہے کہ کام کاج کی چھٹی نہ ہوں ۔اوردوسروں کے معمولات زندگی پر بھی اثر نہ پڑے تو شاید اس سے بہتر مشغلہ نہ ہو ۔ آپ کا شکوہ کہ ’’ایام محرم اور یوم علی رضی اللہ عنہ ہی کیوں‌یاد رہا تو محترم یوم قائد اعظم،لیاقت علی خان ،اقبال ڈے وغیرہ خا ص طور پر جشن میلاد کیا یہ آپ نے نہیں...
  14. مدرس

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    صبح خیریت سے نہیں ہو ئی لیکن دن اچھا گزرا
  15. مدرس

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    اردے اپنی جگہ پر درست سوچ درست اقدامات کے ساتھ قائم ہیں ویسےسوال کی وضاحت کردیں‌
  16. مدرس

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    شاباش آپ کے لئے ایک عدد سبحان اللہ
  17. مدرس

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    مسلم حکمرانوں‌نے یونانی فلسفہ اپنی تعلیم میں‌دا خل کردیا تھا جس کی وجہ لو گو ں کا دینی اور مسلکی مزاج خراب ہو ا اس کے سد باب کے لئےعالم کے لئے ضروری ہو گیا تھا کہ منطق اور فلسفہ جانے لیکن اب وہ خرافات نہیں رہیں اس لئے اب عالم کے لئے منطق کا جاننا بھی ضروری نہیں رہا
  18. مدرس

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    کیا بھول گئیں کہ درس گاہ قائم ہے اپنے نام کی خودہی حفاظت کریں
  19. مدرس

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    میں تو ’’ہاں ‘‘کہنے کے لئے ہردم تیار ہوں لیکن’’قبول ہے‘‘ کہنے والا ابھی تک ٹکریا نہیں پاکستان میں پشاور ،گو جرانوالہ ،لاہور بلوچستان اور سند ہ کے بعض علاقوں‌میں جا نے کا اتفاق ہو اہے لیکن تفریحا نہیں‌ بعض ضروری کام کے سلسلہ میں
  20. مدرس

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    لیکن عورت کانام بھی نہیں دیکھا نا سنا ویسے میں نے اس سال بنات (لڑکیوں )کو پڑھانا چھوڑدیا ہے اس لئے اندازہ نہیں تھا کہ طلباء کے ساتھ ساتھ طالبات بھی درس گا ہ میں موجود ہیں لیکن استاذاگر غلطی بھی کر جائے تو شاگرد کو دانت دکھانے کا حق پھر بھی حا صل نہیں ہو تا
Top